کراچی: پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ، واقعہ کے بعد پولیس نے آپریشن کر کے پچیس پتھارے دار وں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساتھ نعیم شیخ کے مطابق پولیس اہلکار ایمپریس مارکیٹ میں خریداری کررہا تھا۔ اسی دوران پتھارے داروں نے اس پر […]

.....................................................

کراچی: گورنر سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات

کراچی: گورنر سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر ہاوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبے میں جاری امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے پانچ فلائی اوورز تین انڈر پاسز […]

.....................................................

کراچی : تیز رفتار ٹرک جناح برج سے نیچے جا گرا

کراچی : تیز رفتار ٹرک جناح برج سے نیچے جا گرا

کراچی میں نیٹی جیٹی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک رکاوٹیں توڑتا ہوا جناح برج سے نیچے جاگرا جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔ تیزرفتار ٹرک کیماڑی سے ماری پور کی جانب جا رہا تھا۔ دونوں شدید زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]

.....................................................

سندھ بلوچستان، سی این جی اسٹیشن کل سے 24گھنٹے کیلئے بند

سندھ بلوچستان، سی این جی اسٹیشن کل سے 24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے پانچ سو اڑتالیس سی این جی اسٹشین کل صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوس ایشن کے درمیان مذاکرات کیبعد چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس اسٹیشنز بند کر نے پر اتفاق ہو گیاہے۔ سی […]

.....................................................

آگسٹا اسکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیر ڈونے وبرس گرفتار

آگسٹا اسکینڈل میں سابق فرانسیسی وزیر ڈونے وبرس گرفتار

پیرس: پاکستان کو آگسٹا بی 90 آبدوزوں کی فروخت کے رشوت اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں فرانس کے سابق وزیرثقافت ڈونے ڈیوڈی وبرس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی معاملے کی تحقیقات کرنے والے مجسٹریٹس منگل کو ان سے پوچھ گچھ کریں گے۔ انیس سو چورانوے میں جب فرانسیسی آبدوزوں کی پاکستان کوفروخت […]

.....................................................

ڈالر مہنگا، گھی اور تیل بھی مہنگا

ڈالر مہنگا، گھی اور تیل بھی مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں اضافے اور ڈالر کے ریٹ بڑھنے کی وجہ سے آئندہ ہفتے گھی اور تیل کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ بات کراچی ریٹیلرز، گروسرز ایسوسی ایشن کے ترجمان فاروق میمن نے ذرائع کو بتائی ان کا کہنا تھا کہ تیل اور گھی کے نرخوں میں گزشتہ […]

.....................................................

پچیس دسمبر کو مزار قائد پر جلسہ ہر صورت ہوگا،عمران خان

پچیس دسمبر کو مزار قائد پر جلسہ ہر صورت ہوگا،عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پچیس دسمبر کو مزار قائد پر ہر صورت میں جلسہ کیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری نفرت کی سیاست نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کسی جماعت سے کوئی لڑائی نہیں۔ تحریک انصاف سیاسی […]

.....................................................

کراچی: مدرسے سے زنجیروں میں جکڑے پچاس بچے بازیاب

کراچی: مدرسے سے زنجیروں میں جکڑے پچاس بچے بازیاب

سہراب گوٹھ میں مسجد سے متصل مدرسے پر پولیس کا چھاپہ زنجیروں میں جکڑے پچاس سے زائد بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ سہراب گوٹھ میں مسجد سے متصل مدرسے پر پولیس نے اس اطلاع پر چھاپہ مارا کہ یہاں بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے اور جبری مشقت لی جاتی ہے۔ وہاں سے زنجیروں […]

.....................................................

جامعہ کراچی میں امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔ ترجمان

جامعہ کراچی میں امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔ ترجمان

جامعہ کراچی کے ترجمان قمر رضوی نے کہا ہے کہ آج ہونے والے ڈگری کلاسز کے تمام امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے، طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت پر امتحانی مرکز پہنچ جائیں۔ یونیورسٹی کے ترجمان قمر رضوی نے کہا ہے کہ دھماکے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے اور ڈگری […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات کے دوران چار افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات کے دوران چار افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق ڈالمیا کے قریب گلشن جمال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ہلاکت کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہوگئے اور راشد منہاس روڑ پر ٹریفک بند کر دی۔ سعید آباد کے علاقے بلدیہ […]

.....................................................

مالی سال کے پہلے5ماہ کے دوران برآمدات ودرآمدات میں اضافہ

مالی سال کے پہلے5ماہ کے دوران برآمدات ودرآمدات میں اضافہ

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں پانچ فیصد اور درآمدات میں بیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تازہ جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبرکے دوران ملکی برآمدات نو ارب چونتیس […]

.....................................................

کراچی دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رحمان ملک

کراچی دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کی گاڑی پر بم حملے کی تحقیقات کے احکامات دے دیئے ہیں۔ وہ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی تیسرے دہشت گرد گروپ کے متحرک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رحمان ملک کا کہنا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 11400 کی حد عبور

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 11400 کی حد عبور

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز ملا جلا رحجان رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر انرجی اسٹاکس میں زبردست تیزی کے باعث انڈیکس گیارہ ہزار چار سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی ہوا اورہنڈ ریڈ انڈیکس گیارہ ہزار دو سو پوائنٹس کی سطح بھی برقرار […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین جاں بحق

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین جاں بحق

کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار جاں بحق ہو گے جبکہ چار اہلکار زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے مختلف گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ دھماکے کے بعد پولیس ورینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : اسٹیل ٹاؤن سے دو خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی : اسٹیل ٹاؤن سے دو خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان دو خواتین کی لاشیں پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا ہے۔ لاشیں اسٹیل ٹاؤن کے علاقے دادو سالار گوٹھ سے ملیں۔ دنوں خواتین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا ۔ پولیس کے مطابق خواتین کی عمریں چالیس […]

.....................................................

کراچی: چنیسر گوٹھ میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد ہلاک

کراچی: چنیسر گوٹھ میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد ہلاک

کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں دو روز کے دوران زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی۔ گزشتہ روز محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں کچی شراب پینے سے سات افراد کی حالت بگڑ گئی تھی جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ علاج کے دوران پینتیس سالہ مقصود […]

.....................................................

کراچی : سی این جی اسٹیشنز آج رات سے بند ہو جائیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشنز آج رات سے بند ہو جائیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات گیارہ بجے سے کل شام پانچ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔  گیس لورڈ مینجمنٹ پرواگرام کے تحت ایک مرتبہ پھر سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جو جمعرات کی شب گیارہ بجے سے جمعہ کے شام پانچ بجے تک […]

.....................................................

کراچی: مغوی تاجر بازیاب، تین اغواء کار مارے گئے

کراچی: مغوی تاجر بازیاب، تین اغواء کار مارے گئے

کراچی کے علاقے کورنگی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کر کے مغوی تاجر کو بازیاب کرا لیا، مقابلے کے دوران تین اغوا کار مارے گئے۔ سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے مطابق کورنگی کے علاقے میں کارروائی کے دوران مغوی تاجر ریاض احمد چنائے […]

.....................................................

کالا پل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

کالا پل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

کراچی میں یوم عاشورہ کے مو قع پر کا لا پل کے نزدیک دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ دھماکہ معمولی نو عیت کا تھا تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ذرائع […]

.....................................................

کراچی: یوم عاشور پر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی: یوم عاشور پر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی : یوم عاشور پر کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کراچی سول اسپتال میں ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سیریش کمار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کسی بھی سانحہ […]

.....................................................

یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

آج دس محرم الحرام ہے اور ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں مجالس اور عزاداری کے جلوس نکلیں گے۔ جلوسوں کی نگرانی کیلئے رینجرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، جلوسوں کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے۔ عزادار شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے. کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک، لاہور میں موچی گیٹ اور پشاور میں امام بارگاہ آغا سید علی شاہ سے برآمد ہو گا۔ آج ملک بھرمیں دسویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں عزادار […]

.....................................................

ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں

ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں

ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ حکومت نے ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔اڑتیس اضلاع کو حساس قرار دے کر فوج بھی تعینات کی گئی ہے۔  کراچی میں نو محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا ۔ جلوس سے قبل نشترپارک میں مجلس عزا […]

.....................................................

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن وزیر علی خوجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے منظور شدہ قوانین کے مطابق سال دوہزار تیرہ سے قبل الیکشن کا انعقاد کرکے مینجمنٹ تشکیل دے دی جائیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر علی خوجہ نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ […]

.....................................................