پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کوششیں جاری […]

.....................................................

اے پی ایم ایل کے جلسے کی تیاریاں مکمل،لوگوں کی آمد شروع

اے پی ایم ایل کے جلسے کی تیاریاں مکمل،لوگوں کی آمد شروع

کراچی میں باغ قائد میں آل پاکستان مسلم لیگ کے پہلے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور  لوگوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔پولیس نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف اب سے کچھ دیر بعد کراچی میں مزار قائد سے ملحقہ گراونڈ میں جلسے سے خطاب کر […]

.....................................................

ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار ہوں۔ پرویز مشرف

ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار ہوں۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے گرفتاری کا خوف نہیں، ہرقسم کی صورت حال کے لیے تیارہوں ،کسی سے سیکیورٹی کی ضمانت نہیں چاہیے، وطن وآپس ضرور آؤں گا کراچی کے جلسے میں تاریخ کا اعلان کروں گا۔ ذرائع سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ کسی کے کندھوں […]

.....................................................

کراچی: 180 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

کراچی: 180 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

بھارت کے 180 قیدیوں کو ہفتہ کی صبح کراچی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ان میں سے 179 بھارتی ماہی گیر ہیں جب کہ رہائی پانے والا ایک شخص بغیر ویزے کے پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔ کراچی کی ملیر جیل سے رہا ہونے والے بھارتی قیدی کو […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں تحریک طالبان بلوچستان کا امیر ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں تحریک طالبان بلوچستان کا امیر ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان بلوچستان کا امیر یاسین شاہ مارا گیا جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس کے مطابق شارع فیصل پر عسکری 4 کے قریب ٹیکسی سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی تو اس دوران مقابلہ ہوا۔ جس میں ملزم یاسین […]

.....................................................

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے اتحادی جماعتوں کے ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات اور سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ مہینے پہلے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تریسٹھ پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا جس کیبعد ائل اینڈ گیس سیکٹرز کے اسکرپٹس پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ تاہم اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس تریسٹھ پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو پچیس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر […]

.....................................................

پیر پگارا علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

پیر پگارا علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا لندن پہنچ گئے ہیں۔ پیرپگارا جو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور علاج کی غرض سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے معالجین کی ہدایت پر انہیں بغرض علاج لندن لیجایا گیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو شدید مندی رہی اور کے ایس ای ہنڈ ریڈ انڈکس ایک سو چوہتر پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو اٹھاسی پر بند ہوا۔ آئل اینڈ گیس سیکٹرز میں مالیاتی اداروں کی پرافٹ ٹیکنگ کے باعث او جی ڈی سی ایل کے حصص کی قیمت پانچ روپے،نیشنل ریفائنری […]

.....................................................

آفاق احمد کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

آفاق احمد کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرا دی جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں اب بھی نو گو ایریاز موجود ہیں، جو ان کی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے میں رکاوٹ ہیں۔ آفاق احمد نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم […]

.....................................................

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ملکہ کوہسار مری میں سال نو کی پہلی برفباری ہوئی۔ پہاڑوں نے سفید چادرر اوڑھ لی۔ سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ مری میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے۔ درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے […]

.....................................................

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

سندھ پولیس نے ریڈ زون میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون میں جلسے ،جلوس یا ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مذکورہ اقدامات کا مقصد ریڈ زون میں قائم حساس تنصیبات اور اہم سرکاری عمارتوں کی […]

.....................................................

غریبوں کو جمہوریت سے کیا لینا دینا

غریبوں کو جمہوریت سے کیا لینا دینا

ہمارے شہر کراچی کو یہ کمال کا اعزاز حاصل ہے کہ یہاں قدم قدم پر پورے ملک سے آئے ہوئے ایسے محب وطن سمجھے اورسُلجھے ہوئے لوگ رہائش پزیر ہیں جو دن رات ملک و قوم کی تعمیر وترقی میں متحرک رہتے ہیں تو وہیں اِس شہر کا یہ بھی عجب حال ہے کہ یہ […]

.....................................................

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی کے علاقے سائٹ میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں گذشتہ شب اچانک آگ لگ گئی۔جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔فائر بریگیڈ […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی میں مختلف واقعات کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں خواجہ اجمیر نگری میں گھر میں داخل ہونے کی کوشش پر اہل خانہ نے ڈاکو پر فائرنگ کی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب لی مارکیٹ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطا بق انہیں فائرنگ کرکے […]

.....................................................

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کے حملے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بھگڈر مچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار دستی بم پھینک کر فرار […]

.....................................................

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے پاسبان عزا جعفریہ الائنس کے رہنما عسکری رضا جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق عسکری رضا اپنے ساتھی علی مہدی کے ہمراہ کار میں جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے نیپا چورنگی کے قریب ان پر فائرنگ کر دی، جس سے […]

.....................................................

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھرمیں سال نو کا جشن منایا گیا،کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر بابر غوری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کراچی میں سال نو کے استقبال کے لیے نوجوانوں نے ساحل سمندر کا رخ کیا مگر […]

.....................................................

کراچی: رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی: رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

سی آئی اے پولیس نے کراچی کے علاقے محمود آباد چنیسر گوٹھ سے دس سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے چنیسر گوٹھ میں کارروائی کی تو ملزم نے […]

.....................................................

فاٹا نے صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے،الطاف حسین

فاٹا نے صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر فاٹا کے عوام نے الگ صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے۔ انہوں نے یہ بات فاٹا کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان آفریدی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم نے قبائلی علاقوں میں […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے

سندھ: سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے ۔ کراچی میں سی این جی کے حصول کیلئے صبح نو بجے ہی سے سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔چوبیس گھنٹے سی این جی بحال کر کے کل صبح نو بجے سے مزید ایک […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان کی صنعتوں کو گیس فراہمی آج بحال ہوگی

سندھ، بلوچستان کی صنعتوں کو گیس فراہمی آج بحال ہوگی

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے صنعتی علاقوں کو گیس کی فراہمی ایک دن بعد آج صبح سات بجے بحال کردی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کے صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی گزشتہ روز صبح سات بجے بند کر دی گئی تھی . ترجمان کے مطابق گیس فیلڈ سے […]

.....................................................

سرجانی ٹاؤن میں لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

سرجانی ٹاؤن میں لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دو لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والے دو ملزموں میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لڑکی کے گھر والے رشتے سے راضی نہیں تھے۔ گزشتہ شام جب لڑکی اپنی دوست کے گھر گئی تو دونوں […]

.....................................................

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نے لاہور سے زیادہ بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ج س میں بچے،بوڑھے خواتین اور معذور افراد بھی شامل تھے۔ جمائما کا […]

.....................................................