بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا آج136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بانی پاکستان کی برسی پر کراچی میں ان کے مزارپرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے […]

.....................................................

آج قائداعظم کا135واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

آج قائداعظم کا135واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا ایک پینتیسواں یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر مختلف تقاریب کا انعقاد بھی ہو گا۔ مرکزی تقریب کراچی میں قائداعظم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی ہوگی۔ دارالحکومت اسلام آباد ،چاروں صوبوں، آزاد کشمیر […]

.....................................................

پاک۔ چین ہاکی سیریز: پاکستان نے تیسرامیچ1-3سے جیت لیا

پاک۔ چین ہاکی سیریز: پاکستان نے تیسرامیچ1-3سے جیت لیا

پاکستان نے فیصل آباد میں چین کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر چار ہاکی ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ فیصل آباد : صنعت و تجارت اور ٹیکنالوجی کے بعد کھیل کے میدان میں بھی دوستی کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے چین کی […]

.....................................................

کراچی: ایک ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشن بند کرنے پر غور

کراچی: ایک ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشن بند کرنے پر غور

وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ گیس کے حالیہ بحران کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک ماہ کے لیے بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جامعہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ ملک […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور کارکنوں نے کراچی ایئرپورٹ پر جاوید ہاشمی کا استقبال کیا۔ جاوید ہاشمی کے ہمراہ ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی بھی تھے۔ ایئرپورٹ لانچ میں عمران خان اور جاوید […]

.....................................................

تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کو پارٹی قیادت سے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، تحریک انصاف سے نظریاتی ہم آہنگی ہیاس لیے اس میں شامل ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حلقے کی عوام میرے لییاہم ہیں ۔ ملتان سے کراچی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

کے ایس ای کے وفد کی ایف بی آر کے نمائندوں سے ملاقات

کے ایس ای کے وفد کی ایف بی آر کے نمائندوں سے ملاقات

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے کیپٹل گین ٹیکس کی ادائیگی پرانے طریقے سے رائج کرنے پر اسلام ابا د میں ایف بی آر کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبران اسٹاک ایکسچینج کا موقف ہے کہ کیپٹل گین ٹیکس پرانے طریقے سے اسٹاک ایکسچینج میں ہی وصولی کیا جائے جیسے فیڈرل ایکسائز […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس پانچ پوائنٹس کم ہو کر گیارہ ہزار تین سو ایک پر بند ہوا۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا جس کے بعد فرٹیلائزرز اورآئل سیکٹرز کے اسکرپٹس پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ مجموعی طور پر تین کروڑ چھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ […]

.....................................................

غیر معیاری سی این جی سلنڈر کے حادثات وزارت پیٹرولیم کی غفلت کا نتیجہ ہے

نیشنل فورم فار انوائرئمنٹ اینڈ ہیلتھ نے ملک بھر میں ناقص و غیر معیاری و جعلی سی این جی سلنڈرز کے پھٹنے کے واقعات اور ان میں معصوم شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں فورم کے صدر محمد نعیم قریشی نے کہا کہ ایک […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پھر بند، کل کھلیں گے

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پھر بند، کل کھلیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند کردیئے گئے، جو اب کل صبح نو بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بدھ کی صبح نو بجے سے کل صبح نو بجے تک بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہے تھے اور چوبیس گھنٹے کھولنے کے بعد […]

.....................................................

ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح

ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح

شیکسپئر کہتا ہے کہ کچھ لوگ پیداہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہداور کارناموں کی بدولت عظمت حاصل کر لیتے ہیں گو کہ بانئی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح میںعظمت و قابلیت اور نیک نامی کی ساری خوبیاں پیدائشی تھیں اور یہ خوش قسمتی ہمیں نصیب ہوئی کہ رب کائنات نے باب الاسلام سندہ […]

.....................................................

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

لاہور اورکراچی میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں صنعتوں کو4 دن اور سی این جی اسٹیشنز کو3روز کے لئے گیس کی فراہمی بندکردی گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح 9بجے کھل گئے ۔ تمام سی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 69 پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 69 پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں انھتر پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ گزشتہ رور کپیٹل گین ٹیکس کے خاتمہ کی افواہوں پر ہونے والی تیزی کے بعد آج سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث آئل و گیس، فرٹیلا ئرز اور بینکنگ سیکٹر میں گراوٹ دیکھی گئی۔ […]

.....................................................

پی آئی اے کا یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان

پی آئی اے کا یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان

قومی ایئرلائن نے کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کے لئے یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان کردیا ہے۔ نائٹ کوچ سروس کا مقصد مسافروں کو کم کرائے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے کیپٹن جنید یونس نے بتایا کہ بوم بوم سکسر نائٹ کوچ کا یک طرفہ […]

.....................................................

پانچ سال پورے کریں گے،الیکشن وقت پر ہوں گے،رحمان ملک

پانچ سال پورے کریں گے،الیکشن وقت پر ہوں گے،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے، وقت پورا ہونے پر ہی الیکشن ہوگا اس سے پہلے کچھ نہیں ہونے والا افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ بینک ڈکیتیوں میں گارڈز کے ملوث ہونے کے حوالے سے ان کا […]

.....................................................

وزیراعظم الیکشن کا فوری اعلان کریں۔ نواز شریف

وزیراعظم الیکشن کا فوری اعلان کریں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت بچانی ہے تو وزیراعظم خود الیکشن کا اعلان کریں، آئین اورپارلیمینٹ توڑنے والے شخص کو بھی ملک سے باہر بھیج دیا گیا۔ کراچی میں تاجروں کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

چینی کی قیمت دو روپے کم، فی کلو قیمت 50 روپے ہو گئی

چینی کی قیمت دو روپے کم، فی کلو قیمت 50 روپے ہو گئی

کراچی سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے اور شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلوگرام کمی ہو گئی۔ آل پاکستان ہول سیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین انیس مجید کے مطابق ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ میں چینی […]

.....................................................

کراچی:سی این جی اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی:سی این جی اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کیلئے سوئی سدرن گیس کمپنی سے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہفتے میں دو روز کی گیس لوڈ شیڈنگ کی سخت مذمت کی ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان کا کہناتھا کہ سی این جی کی بندش […]

.....................................................

وقت آ گیا ہے کہ عمران سے میچ کھیل ہی لیا جائے۔ نواز شریف

وقت آ گیا ہے کہ عمران سے میچ کھیل ہی لیا جائے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ دس دس اوورز کا میچ کھیل ہی لیا جائے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی ان سوئنگر پر فائن لیگ پر ایساچوکا لگایا کرتا […]

.....................................................

کراچی پورٹ ٹرسٹ: نیٹو ایساف سامان کی سیکورٹی ڈیوٹی میں اضافہ

کراچی پورٹ ٹرسٹ: نیٹو ایساف سامان کی سیکورٹی ڈیوٹی میں اضافہ

حکومت کی جانب سے پابند ی کے بعد نیٹو کنٹینرز کی آمد میں کمی آ گئی ہے کراچی پورٹ ٹرسٹ سے نیٹو اور ایساف کے لئے آنے والے سامان پر سیکورٹی ڈیوٹی میں مزید اضافے کیا جا رہا ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین کے پی ٹی اسلم حیات کا کہنا تھا […]

.....................................................

نوازشریف کی کراچی آمد، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع

نوازشریف کی کراچی آمد، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع

مسلم لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔وہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کیے بغیر ہی قیام گا ہ کی جانب روانہ ہوگئے۔ میاں نوازشریف کے استقبال کے لیے کراچی ائرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے سیکڑوں کارکنان موجود تھے۔ نوازشریف کو دیکھ کر کئی کارکنان جذباتی ہوگئے اس موقع بدنظمی کے مناظر […]

.....................................................

صدر زرداری وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری وطن وآپس پہنچ گئے

صدر آصف زرداری صحت یاب ہونے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ صدر کا خصوصی طیارہ دبئی سے کراچی کے پی اے ایف مسرور بیس پر اترا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ صدر سخت سکیورٹی میں بلاول ہاوس پہنچے۔ صدر کے ساتھ ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری اور صدر […]

.....................................................

کراچی میں ہر صورت امن قائم کیا جائے گا، رحمان ملک

کراچی میں ہر صورت امن قائم کیا جائے گا، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں ہر صورت امن قائم کیا جائے ۔ وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے اسلحہ لائے جانے کی اطلاعات ہیں ۔ انھوں نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی […]

.....................................................

کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پولنگ جاری

کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پولنگ جاری

کراچی بار ایسوسی ایشن کے آج ہونے والے جنرل باڈی الیکشن برائے سال دوہزار بارہ کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدارت کے عہدے کے لئے وکیل رہنماں محمود الحسن اور صلاح الدین خان گنڈاپور ایڈووکیٹس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ووٹنگ شام پانچ بجے […]

.....................................................