روپے کی قدر پردبا: جلد قابو پالیں گے،گورنراسٹیٹ بینک

روپے کی قدر پردبا: جلد قابو پالیں گے،گورنراسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا کہ گزشتہ ماہ ستر کروڑ ڈالر کے درآمدی تیل کی ادائیگی کی وجہ سے روپیہ دبا کا شکار اور تاریخ کی کم ترین سطح پر موجود ہے تاہم جلد ہی صورتحال پر قابو پالیں گے ۔ کراچی میں مائیکرو فنائنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک […]

.....................................................

کراچی بینک ڈکتیوں میں ملوث دو ملزمان خیبر پختونخوا سے گرفتار

کراچی بینک ڈکتیوں میں ملوث دو ملزمان خیبر پختونخوا سے گرفتار

کراچی میں پانچ بینک ڈکیتیوں میں ملوث دو ملزمان کو اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ اور کرم ایجنسی سے گرفتار کرلیا۔  ذرائع کے مطابق ناصر اور گلاب شاہ سولجربازار، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت پانچ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم ہے۔ ملزمان بینک ڈکیتیاں کرکے رقم […]

.....................................................

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا نیا بروکریج اندراجی نظام مسترد

سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا نیا بروکریج اندراجی نظام مسترد

کراچی اسٹاک مارکیٹ کے جنرل باڈی اجلاس میں سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے نئے بروکریج اندراجی نظام کو مسترد کردیا ہے ۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کو بھیجے گئے کانسپٹ پیپر میں نئے مجوزہ بروکریج اندراجی نظام کے تحت ممبر کو رواں سال دس کروڑ پیڈ اپ کپیٹل رکھنا لازمی قرار […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت کی بالکونی گر گئی،2 افراد زخمی

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت کی بالکونی گر گئی،2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک خستہ حال عمارت کی بالکونی گرگئی جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ عمارت کو فوری طور پر مکینوں سے خالی کرالیا گیا۔ یہ واقعہ لیاقت کالونی میں پیش آیا جہاں ایک خستہ حال عمارت کی پانچویں منزل کی بالکونی کی چھت اچانک گرگئی۔ عمارت کی اس منزل پر کوئی رہائش […]

.....................................................

غربت میں کمی کیلئے مائیکرو انشورنس کا کردار

غربت میں کمی کیلئے مائیکرو انشورنس کا کردار

غربت ختم کرنے کے لئے کم تنخواہ داروں میں مائیکرو اانشورنس کا پھیلاؤ ضروری ہے۔ کراچی میں پاکستان انشورنس انسٹی ٹیوٹ کے تحت ہونے والے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے کمشنر انشورنس آصف عارف کا کہنا تھا کہ رواں سال آنے والے سیلاب میں انشورنس نہ ہونے پر عوامی اور حکومتی […]

.....................................................

کراچی:صنعتی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ ہو سکا

کراچی:صنعتی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ ہو سکا

کراچی کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ تاحال نہیں ہوسکا. ہفتے کو گورنر ہاس میں منعقدہ اجلاس میں شہر کے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ ہوا تھا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد،وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم ،کے ای ایس سی حکام اور صنعتی تنظیموں کے […]

.....................................................

محرم الحرام میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ رحمان ملک

محرم الحرام میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ رحمان ملک

وزیرداخلہ عبدالرحمان ملک نے خبردار کیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے وزیراعلی سید مہدی شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرپسندوں کی کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے ملک کے تمام طبقات […]

.....................................................

کراچی: سانحہ نمائش کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

کراچی: سانحہ نمائش کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

آئی جی سندھ نے کراچی میں دو افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر شیخ نے بتایا کہ واقعے کے بعد مظاہرین کی نشاندہی پر پچاس افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں فائرنگ کے ملزم بھی شامل […]

.....................................................

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور جو افسران اور اہلکار چھٹی پر ہیں انکی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں ہیں اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 12گھنٹے کے اندر اپنے دفتر میں […]

.....................................................

تین کروڑ روپے کی کھلونا گنوں کی درآمد لمحہ فکریہ

تین کروڑ روپے کی کھلونا گنوں کی درآمد لمحہ فکریہ

چند ماہ قبل اخبارات میں شائع ہونے والی ایک خبر نے کم از کم مجھے تو دہلا کر رکھ دیا تھا۔جس کے مطابق اس سال 2011 میںعید الفطر کے موقعے پر ہمارے اِمپورٹرز نے تین کروڑ روپے کی پلاسٹک کی کھلونا گنیں در آمد کیںجس میں ہر نوع کی اور ہر ملک کی ساختہ گنیں […]

.....................................................

کراچی: پیر سے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

کراچی: پیر سے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پیر سے کراچی کے صنعتی علاقو ں میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور رہائشی علاقوں میں پرانے شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وہ کراچی میں صنعتکاروں سے ملاقات کررہے تھے ۔ کراچی چیمبر آف کامرس کیدورے میں ڈاکٹر عاصم نے صنعتکاروں اور تاجروں […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے آج قومی ٹیم روانہ ہو گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے آج قومی ٹیم روانہ ہو گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آج کراچی سے نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ تینتیسویں ہاکی چیمپئنز ٹرافی تین سے گیارہ دسمبر تک آکلینڈ نیوزی لینڈ میں کھیلی جائیگی۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے فارمیٹ کے تحت شریک آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان گروپ بی میں آسٹریلیا، […]

.....................................................

بابر غوری کا برطانوی وزیراعظم کو خط، ذوالفقار مرزا کی شکایت

بابر غوری کا برطانوی وزیراعظم کو خط، ذوالفقار مرزا کی شکایت

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خط میں ذوالفقار مرزا کی اشتعال انگیزی کی شکایت کی ہے۔ بابر غوری نے خط میں لکھا ہے کہ ذوالفقار مرزا جرائم پیشہ افراد کیسرپرست ہیں، اور تین لاکھ اسلحہ لائنسس جاری کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔ برطانوی سرزمین پر ان کی […]

.....................................................

کراچی: اسٹریٹ کرائمز میں ملوث نو ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹریٹ کرائمز میں ملوث نو ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی، رہزنی سمیت مختلف واقعات میں ملوث نو ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد، پاپوش نگر، پیرآباد اور شارع نور جہاں سے بسوں میں لوٹ مارکرنے اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث نو ملزمان […]

.....................................................

کراچی لوڈ شیڈنگ: تاجروں کا بل نہ دینے کا فیصلہ

کراچی لوڈ شیڈنگ: تاجروں کا بل نہ دینے کا فیصلہ

صنعتی علاقوں میں بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کیخلا ف کراچی کے صنعتکارون نے کے ای ایس سی کو بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ بل نہیں دیا تو بجلی کاٹ دیں گے۔ کراچی چیمبر کے صدر میاں ابرار کا کہنا ہے کہ پیر سے […]

.....................................................

کراچی : ملیر میں چھوٹا طیارہ گر گیا

کراچی : ملیر میں چھوٹا طیارہ گر گیا

کراچی کے علاقے ملیر میں واقع جناح اسکوائر میں سیسنا طیارہ گر کر گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ہے۔ ذرائع کے مطابق طیارہ رن وے سے ڈھائی سو کلو میٹر دو گرا ہے اور اڑان بھرنے کے بعد اس کا ریڈار سسٹم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا ۔ […]

.....................................................

پی پی جیالے اب جیوڈیشل مرڈر نہیں ہونے دینگے۔ شازیہ مری

پی پی جیالے اب جیوڈیشل مرڈر نہیں ہونے دینگے۔ شازیہ مری

کراچی : صوبائی وزیراطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے اب کوئی دوسرا جوڈیشل مرڈرنہیں ہونے دینگے۔عدالت سے انصاف نہ ملا تو پھرعوام کے پاس جائیں گے۔وزیراعلی ہاس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دستاویزی ثبوت ہونے کے باوجودسپریم کورٹ کے بابر اعوان سے رویہ کا […]

.....................................................

کراچی: آج صبح سے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: آج صبح سے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی

حکومت سندھ نے کراچی میں آج صبح دس بجے سے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن آج جاری ہو گا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے کراچی میں موٹر سائیکل پرڈبل […]

.....................................................

چکرا گوٹھ: گواہان نے کامران مادھوری کے ساتھیوں کو شناخت کر لیا

چکرا گوٹھ: گواہان نے کامران مادھوری کے ساتھیوں کو شناخت کر لیا

کراچی کی مقامی عدالت نے چکرا گوٹھ کیس میں گرفتار ملزمان کامران مادھوری کے ساتھیوں کی شناخت استغاثہ کے گواہان سے کر لی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی حلیم احمد کے روبرو پولیس نے ملزمان مشتاق قطری، شاہ جہاں بنگالی، علا الدین اور جبار علی کو پیش کیا تھا۔ عدالت کے سامنے استغاثہ کے 5 گواہان نے چاروں […]

.....................................................

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کار میں دھماکہ

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کار میں دھماکہ

کراچی میں شاہ لطیف ٹاون میں واقع عبداللہ گوٹھ میں ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ کس نوعیت کا دھماکہ تھا۔ پولیس اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجہان رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سواٹھائیس پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار سات سو سڑسٹھ پر بند ہوا۔کاروبار کا اغاز منفی ہوا جو سار دن جاری رہا ۔کل دو کروڑ تراسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو پچاس کمپنیز کے حصص سستے اور […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری

ذوالفقار مرزا کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم جانتی ہے انہیں کس کی سرپرستی حاصل ہے۔  یہ بات انہوں نے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر پگارا کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے […]

.....................................................

کراچی پولیس کی کارروائی، مبینہ طالبان دہشت گرد گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، مبینہ طالبان دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے پاپوش نگر سے پولیس نے مبینہ طالبان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر کے اس کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور پستول برآمد کرلیا۔ جبکہ فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔  پولیس کے مطابق گرفتار ملزم آصف اللہ کو پاپوش میں واقع اشرف کمیونٹی سینٹر کے قریب روکنے کی […]

.....................................................

بھارت میں قید خلیل چشتی کو رہا کیا جائے،اہل خانہ کی اپیل

بھارت میں قید خلیل چشتی کو رہا کیا جائے،اہل خانہ کی اپیل

بھارتی ریاست راجستھان کی اجمیر جیل میں قید اٹھتر سالہ پاکستانی قیدی خلیل چشتی کے خاندان نے انسانی بنیادوں پر خلیل کی رہائی کے لئے رحم کی اپیل کردی ہے ۔  خلیل چشتی قتل کے الزام میں قید ہیں۔ ان کی بیٹی سوہا نے راجستھان کے گورنر سے انسانی بنیادوں پر والد کی رہائی کی اپیل […]

.....................................................