الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ پونے 14اگست پیش کردیا گیا لاہور

الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ پونے 14اگست پیش کردیا گیا لاہور

لاہور : (جیو ڈیسک) قیام پاکستان کے حوالے اسٹیج ڈرامہ پونے چودہ اگست کا آغاز لاہور کے الحمراہال میں ہو گیا ہے،زندہ دلان لاہور قائداعظم،علامہ اقبال اور وینا ملک کے کرداروں کی اداکاری سے محظوظ ہوتے رہے۔ معروف رائٹر انور مقصود کے بطور مصنف پہلے سٹیج ڈرامہ پونے چودہ اگست میں قائد اعظم محمد علی […]

.....................................................

نیٹوسپلائی بحالی سے پاک امریکا مذاکرات کے کئی در کھل گئے، شیری رحمن

نیٹوسپلائی بحالی سے پاک امریکا مذاکرات کے کئی در کھل گئے، شیری رحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بحال ہونے سے کئی دیگر معاملات بھی حل ہونے کی امید ہے تاہم پاک امریکا تعلقات میں ابھی کئی اہم مراحل ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی سفیر شیری رحمان کا کہنا […]

.....................................................

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے دورے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا کہناہے کہ ان کے دورہ پاکستان سے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ من موہن سنگھ کا بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکریٹری […]

.....................................................

عمدہ کارکردگی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،مصباح الحق

عمدہ کارکردگی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،مصباح الحق

کولمبو : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کولمبو ٹیسٹ ڈرا ہونے کے باوجود ٹیم کے لئے مثبت ثابت ہوا اور عمدہ کارکردگی سے کھلاڑی کے اعتماد میں اضافہ ہواہے۔ سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں مصباح الحق نے کہاکہ موسم […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

نیٹو سپلائی بحال، 3 کنٹینرز افغانستان پہنچ گئے

چمن : (جیو ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی روٹ کی بحالی کے احکامات کے بعد آج پہلی بارچمن بارڈر کے راستے نیٹو کے تین کنٹینرز افغانستان میں داخل ہو گئے ہے ۔ گذشتہ روز نیوسپلائی کھل جانے کے باقاعدہ اعلان کے بعد چمن بارڈر پر روانگی کے لیے تیار کھڑے کنٹینرز کی […]

.....................................................

پی ٹی اے کے چیئرمین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت

پی ٹی اے کے چیئرمین کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پبلک اکاونٹس کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر یاسین اور بورڈ ارکان کے نام ، ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کردی ہے ، چیئرمین کمیٹی ندیم افضل نے کہاہے کہ ڈاکٹر یاسین کیلئے ان پر ہرطرف سے دباؤ آیا، ان کے آڈٹ پیرا […]

.....................................................

کرپشن کا ناسور اور عمران خان

کرپشن کا ناسور اور عمران خان

عوامی جمہوریت کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ملک کے عوام حکومت وقت سے خوش ہوں اور اپنے مسائل کے حل کے لیے انھیں در در کی ٹھوکریں نہ کھانی پڑیں۔ پیپلزپارٹی کا یوں تو نعرہ ہے ‘روٹی کپڑااورمکان،،’، لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ملک کے کسی بھی شہری سے آپ جاکر […]

.....................................................

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ڈرا،سری لنکا کو سیریزمیں0-1کی برتری

پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ڈرا،سری لنکا کو سیریزمیں0-1کی برتری

کولمبو : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کولمبو ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز سو رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئرڈ کردی اور […]

.....................................................

نیو سپلائی، امریکا سے کوئی خفیہ معاہدہ نہیں کیا، حنا ربانی کھر

نیو سپلائی، امریکا سے کوئی خفیہ معاہدہ نہیں کیا، حنا ربانی کھر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے پاکستان نے نیٹو روٹ بحال کیا لیکن ایک سپر پاور بھی اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، امریکا کو بتا دیا ہے کہ ریڈ لائنز کی خلاف ورزیاں نہیں ہونی چاہیئں،وزیرخارجہ نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان اور امریکا […]

.....................................................

ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے کیلئے تیار

ملک بھر سے 2 ہزار سے زائد نیٹو کنٹینرز افغانستان جانے کیلئے تیار

کراچی : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد ملک بھر سے دو ہزار سے زائد نیٹو کنیٹرز افغانستان جانے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کی بندرگاہ سے کنٹینرز 2 روز بعد خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر پہنچ جائیں گے۔ ایف بی آر اور وفاقی وزارت داخلہ کی نیٹو سپلائی کو چمن بارڈر […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے دہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا

وفاقی کابینہ نے دہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا جس میں دہری شہریت رکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں کابینہ نے باقاعدہ دہری شہریت رکھنے کا بل منظور […]

.....................................................

مسلمان دہشتگرد نہیں

مسلمان دہشتگرد نہیں

قرآن کریم میں مصائب اورآزمائشوں کے اعلان کے ساتھ یہ بھی واضح کردیا کہ مصائب میں صابر کو اللہ تعالیٰ خصوصی رحمتوں سے نوازے گا تاکہ مسلمان کو یقین محکم ہوجائے کہ اللہ تعالیٰ کی امداد شامل حال ہوگی اور انجام بخیر ہوگا ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے ۔ان لوگوں کو […]

.....................................................

دہری شہریت کیس، ایف آئی اے بلاناغہ غلطی کرتی ہے، چیف جسٹس

دہری شہریت کیس، ایف آئی اے بلاناغہ غلطی کرتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاق تحقیقاتی ادارے ، ایف آئی اے نے رکن پنجاب اسمبلی طارق الوانہ پر غیرملکی شہریت کے الزامات پر اپنی تصدیق کو غلط تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے، عدالت نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غلطی کے مرتکب ڈائریکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرانے […]

.....................................................

پاکستان نے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ کر لیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان نے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ کر لیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نیٹو سپلائی لائن کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ کابینہ کی دفاعی کمیتی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے ابت چیت میں بتایا کہ کابینی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی میں کوئی مہلک […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 278 رنز

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 5 وکٹ پر 278 رنز

کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر دو سو اٹھہتر رنز بنائے ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ کولمبو مین جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کے پانچ سو اکیاون رنز کے جواب میں اپنی نامکمل اننگز کا آغاز ستر […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف مزید اقدامات کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کل سے نئی دہلی میں ہوں گے۔ اس موقع پربھارتی وزیرخارجہ کا بیان خاصہ […]

.....................................................

لوسُنو..!مسٹر عمران خان العمروف سونامی کیافرمارہے ہیں …؟

لوسُنو..!مسٹر عمران خان العمروف سونامی کیافرمارہے ہیں …؟

ملک میں سونامی جیسی پہچان رکھنے والے تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان جو اِن دنوں نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن میں اِن کی حیثیت ایسی ہے جو اُگلنے میں ہے نہ نگلنے میں.. مگرپھر بھی اِنہیںہی یہ اعجاز حاصل ہے کہ یہ اپنے بھر پور حوصلے اور جرات سے خود […]

.....................................................

آئندہ سال پاکستان جا رہا ہوں۔ پرویز مشرف

آئندہ سال پاکستان جا رہا ہوں۔ پرویز مشرف

امریکہ : (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال پاکستان واپس جا رہے ہیں تاکہ ناکام ریاست کی مدد کر سکیں۔ امریکہ میں ایسپن آئیڈیاز فیسٹیول میں ایٹلانٹک میڈیا کمپنی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر ابراہم لنکن کی طرح ہیں جنہوں […]

.....................................................

لینا ایک نہ دینے دو

لینا ایک نہ دینے دو

ارے بھائی جس کسی کو بھی دیکھو یہی شور کرتا ہے کہ سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے جبکہ مملکت پاکستان میں یہ کاروبار عروج پر بھی ہے۔یہ باتیں تو اپنی جگہ پرہیں جنہیں کچھ لوگ مانتے ہیں کچھ نہیں مانتے لیکن قوم کے سب سے باشعور اور عقل مند طبقہ سے تعلق رکھنے […]

.....................................................

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں مواقعے حاصل ہیں، وزیر اعظم

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں مواقعے حاصل ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ہدایت کی ہے کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیئے سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو اسان اور پر کشش بنایا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقامی سرمایہ کاروں کو مزید مراعات فراہم کی جائیں تاکہ وہ ملکی ترقی میں فعال کر […]

.....................................................

امریکی نائب سیکریٹری خارجہ کا دورہ پاکستان

امریکی نائب سیکریٹری خارجہ کا دورہ پاکستان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا کے نائب سیکریٹری خارجہ تھامس نائیڈز پاکستان کا دورہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہوگئے۔ امریکی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے نائب سیکریٹری خارجہ کا دورہ تعمیری رہا۔ تھامس نائیڈز نے پاکستانی قیادت سے نیٹو سپلائی اور دیگر امور پر بات چیت […]

.....................................................

دہری شہریت کیس کی سماعت، رکن اسمبلی جمیل ملک کی رکنیت معطل

دہری شہریت کیس کی سماعت، رکن اسمبلی جمیل ملک کی رکنیت معطل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں دہری شہریت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جمیل ملک جن کا مسلم لیگ ن سے تعلق ہے اور جو این اے 107سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے، ان کی رکنیت معطل کردی ہے۔ جمیل ملک کے پاس ہالینڈ […]

.....................................................

پاکستان : کارٹون فلم آئس ایج فور کا ریکارڈ توڑ بزنس

پاکستان : کارٹون فلم آئس ایج فور کا ریکارڈ توڑ بزنس

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان بھر کے سنیما گھروں پر آج کل راج ہے جانوروں کے کردار پر بنی فلم آئس ایج فور کا۔ جس نے پاکستان میں تین دن میں ریکارڈ توڑ بزنس کرلیا۔ پاکستان بھر کے سنیماگھروں پر راج ہے شرارتی جانوروں کا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں مزے آگئے ہیں بچوں کے۔ جو […]

.....................................................

افغانستان کی پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ جانے کی دھمکی

افغانستان کی پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ جانے کی دھمکی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے مبینہ میزائل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کی دھمکی دے دی۔ افغان وزرات خارجہ کے نائب ترجمان فرامرض تمنا نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو پڑوسی ملک کی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے میزائل حملے بند کر دینے […]

.....................................................