ایک تھا ٹائیگر پر پابندی،سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے

ایک تھا ٹائیگر پر پابندی،سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے

ممبئی : (جیو ڈیسک) دبنگ ہیرو سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے۔بھارتی اداکار نے یہ فیصلہ پاکستان میں فلم ایک تھا ٹائیگر کی پروموشن پر پابندی کے بعد کیا ہے ۔ سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر بھارت کے یوم آزادی یعنی پندرہ اگست کو ریلیز ہو رہی ہے ۔ جس میں دبنگ ہیرو […]

.....................................................

مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا

ایک چلاک زمیندار نے گاؤں کے معصوم اور غریب کسانوں کو اپنے چُنگل میںایسے پھنسایا ہوا تھا کہ غریب کسان سخت محنت کرکے زمینوں سے اچھی پیداوار تو حاصل کرتے لیکن اس کے باوجود بھی ان کے ہاتھ کچھ نہیںآتا تھا اور پورا گائوں خوشحالی کی بجائے دن بدن بدحالی کی طرف جا رہا تھا […]

.....................................................

پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون

پاکستان کے روکے گئے فنڈز فوری جاری کئے جائیں:کارل لیون

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ کارل لیون نے پاکستان کے روکے گئے ایک ارب دس کروڑ ڈالرز کے فنڈ فوری طور پر جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد کولیشن […]

.....................................................

ڈرون جنگ کی کہانی

ڈرون جنگ کی کہانی

آج پاکستان حالت جنگ میں ہے کیونکہ امریکہ نے پچھلے نَو سالوں سے پاکستان پر غیر اعلانیہ جنگ پرپا کر رکھا ہے۔امریکہ یہ جنگ اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی ”ڈرون” کے ذریعے پورا کر رہا ہے۔ان حملوں کو امر یکی خفیہ ادارہ سی ائی اے کی شاخ specail Activities Division سر انجام دے رہے ہیں جو […]

.....................................................

ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملکی برآمدات کے حوالے سے مقرر کردہ پچیس ارب ڈالر کا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا۔ جون میں ختم ہونے والے مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کے دوران تجارتی خسارہ اکیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دوہزار […]

.....................................................

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

مذاکرات کیلئے پاکستان کو ستمبر کی تاریخ دیدی، جواب کا انتظار ہے، کرشنا

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ صدارتی انتخاب کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ہے، مذاکرات کیلئے ستمبرکی تاریخیں پاکستان کو تجویز کی گئی ہے، اب پاکستانی جواب کا انتظار ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بینکاری نظام سے آگاہی کا پروگرام

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بینکاری نظام سے آگاہی کا پروگرام

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کی تین سو ملین ڈالرز کی مالی معاونت سے پاکستان میں بینکاری نظام سے آگاہی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ پہلے مرحلے کے دوران سینتالیس ہزار آٹھ سو لوگوں میں بینکاری نظام اور اس کے معاملات اور فوائد کے بارے میں شعور اجاگر کیا گیا۔ منصوبے کی […]

.....................................................

فورٹ عباس: 4 پاکستانی، بھارتی حدود میں داخل ہوگئے

فورٹ عباس: 4 پاکستانی، بھارتی حدود میں داخل ہوگئے

فورٹ عباس : (جیو ڈیسک) فورٹ عباس میں بارڈر لائن دیکھنے کی خواہش میں تین خواتین سمیت چار افراد بھارت کی حدود میں داخل ہوگئے،انڈین فورسز نے پکڑکر پاکستان کے حوالے کردیا۔ فورٹ عباس میں پاک بھارت سرحد پر گل ناظم پوائنٹ کے قریب محمد فیصل، فرزانہ بی بی، ردا مصطفی اور صائمہ ندیم بارڈر […]

.....................................................

تیسرا ٹیسٹ: سری لنکا کے بیٹسمین جم گئے، تھرانگا کی نصف سینچری،

تیسرا ٹیسٹ: سری لنکا کے بیٹسمین جم گئے، تھرانگا کی نصف سینچری،

سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمان جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا کے بیٹسمین پاکستانی باؤلروں کے سامنے جم گئے ہیں ۔ سری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیالیس رنز بنائے ہیں ۔ تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل پر باؤلر چھائے رہے اور ایک […]

.....................................................

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہیں۔ سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے بہت دباو تھا۔ کراچی میں دیئے گئے انٹرویو میں شیری رحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت […]

.....................................................

انگریز مَر گئے “Sorry” چھوڑ گئے

انگریز مَر گئے “Sorry” چھوڑ گئے

پاکستان کی بظاہر نہایت کمزور نظر آنے والی حکومت نے امریکی بربریت سے ہونے والے اپنے 24 فوجی جوانوں کی شہادت پر احتجاجاً افغانستان میں موجود نیٹو اور امریکی فوجیوں کیلئے پاکستان کے راستے سے ہونے والی سامانِ رسد کی سپلائی روک دی۔ اس اقدام سے مغربی دنیا میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ۔ کرزئی […]

.....................................................

لندن اولمپکس،پاکستان ہاکی ٹیم کی بارہ جولائی کو روانگی

لندن اولمپکس،پاکستان ہاکی ٹیم کی بارہ جولائی کو روانگی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کی تیاری کے لئے بارہ جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگی۔ برمنگھم میں دس روزہ تربیتی کیمپ کے بعد ٹیم اولمپک ولیج لندن منتقل ہو جائیگی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ برمنگھم پہنچے کے بعد قومی ٹیم میزبان کلب […]

.....................................................

بھارتی طیارے کی نوابشاہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی طیارے کی نوابشاہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

نوابشاہ : (جیو ڈیسک) ایئر انڈیا کے طیارے نے فنی خرابی کے باعث نوابشاہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارت سے ٹیکنیشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ سے پرواز کی واپسی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ایئر انڈیا کا طیارہ ابوظہبی سے دہلی کیلئے روانہ ہوا۔ طیارے میں ایک سو تیس مسافر موجود […]

.....................................................

دفاع پاکستان کا لانگ مارچ جاری

دفاع پاکستان کا لانگ مارچ جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف دفاع پاکستان کا لانگ مارچ جاری ہے ، وزارت داخلہ نے اسلام آباد کیلئے سیکیورٹی پلان دے دیا ہے ،داخلی راستوں پر خاردار باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مولانا سمیع الحق کہتے ہیں ہر صورت اسلام آباد جائیں گے لانگ مارچ اسلام […]

.....................................................

لندن اولمپکس کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم

لندن اولمپکس کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کی تیاری کیلئے ایبٹ آباد میں جاری قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پزیر ہوگیا۔ ایبٹ آباد کے محمد اقبال خان ہاکی اسٹیڈیم منعقدہ تربیتی کیمپ میں پچیس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ میگا ایونٹ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف […]

.....................................................

افغانستان سے باہر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کے خاتمے تک دنیا محفوظ نہیں،کرزئی

افغانستان سے باہر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کے خاتمے تک دنیا محفوظ نہیں،کرزئی

ٹوکیو : (جیو ڈیسک) افغانستان کی مالی امدادکے لیے ٹوکیو میں ڈونرز کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ جس میں امریکا اور پاکستان سمیت 80 سے زائد ممالک کے نمائندے شریکہیں۔ ٹوکیومیں ڈونرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان سے باہر شدت پسندوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے تک دنیا محفوظ […]

.....................................................

خطے میں امن کیلئے عالمی برادی کے ساتھ کوششیں جاری رکھے،وزیر خارجہ

خطے میں امن کیلئے عالمی برادی کے ساتھ کوششیں جاری رکھے،وزیر خارجہ

ٹوکیو : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے عالمی برادی کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھے گا،ٹوکیو میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا کہنا تھا افغانستان میں امن کا قیام اور سیاسی استحکام پاکستان کی […]

.....................................................

پی آئی اے کو یومیہ پانچ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

پی آئی اے کو یومیہ پانچ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

پاکستان (جیو ڈیسک) قومی ائرلائن کے پندرہ طیارے بدستور گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک آپریشن بدنظمی کا شکار اور ادرے کو شدید مالی نقصان بھی اٹھانا پڑرہا ہے باکمال لوگ لاجواب سروس۔ قومی ایئر لائن کے طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے قومی ائرلائن کو یومیہ پانچ کروڑ روپے سے زائد کا […]

.....................................................

دی لبرل رائٹر

دی لبرل رائٹر

ہاں! تو جناب جاوید چوہدری صاحب آپ بھی لبرل نکلے۔آپ کہ جو سماج کے حالات کے پیش نظر کہتے تھے حالات کا تھور آپ کے حلق اور نظام کی سیم آپ کی زبان تک پہنچ چکی ہے باہر اور اندر کی تلخی مل کر زہر بن چکی ہے۔ اور یہ ایسا زہر ہے جو ہر […]

.....................................................

مشیر داخلہ رحمان ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

مشیر داخلہ رحمان ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک سے پاکستان مین تعینات کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحد ی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک افغان آپریشن پراسس کے تحت پاک افغان سرحد پر ناپسندیدہ عناصر کے روک تھام کے منصوبے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بحالی کے بعد پہلا ڈرون حملہ،21 افراد ہلاک

نیٹو سپلائی بحالی کے بعد پہلا ڈرون حملہ،21 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی بحالی کے بعد امریکہ نے شمالی وزیرستان میں پہلا ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میزائل حملے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دو میزائل حملوں میں یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ڈرون حملوں کے بعد علاقے […]

.....................................................

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلین کرکٹرز پاک آسٹریلیا میچوں کے اوقات پر ناخوش

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچوں کے اوقات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور کہا ہے کہ رات پونے دو بجے ختم ہونیوالے میچز سکیورٹی رسک ہوسکتے ہیں۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف پال مارش نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے […]

.....................................................

کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک

کاہنہ ( پ ر )کاہنہ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ نیتجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب 5ڈاکو رائے ونڈ روڈ پر ناکہ لگاکر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے، جس کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ کاہنہ چودہدری شریف […]

.....................................................

جنرل کیانی کا اپر دیر کا دورہ اور خطاب

جنرل کیانی کا اپر دیر کا دورہ اور خطاب

اپر دیر : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپر دیر میں قائم اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے پاک فوج کے ان جوانوں سے ملاقات کی جنہوں نے گزشتہ ماہ کے دوران افغانستان کی جانب سے متعدد بار دراندازی کرکے پاکستان میں داخل ہوکرسیکورٹی فورسز پر حملہ […]

.....................................................