نیٹو سپلائی کی بحالی،دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

نیٹو سپلائی کی بحالی،دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے،نیٹو سپلائی کھولنے کے لیے دو طرفہ سول و فوجی مذاکرات ہوئے۔ توقع ہے کہ بہت جلد مثبت پیشرفت کا باضابطہ اعلان ہوسکتا ہے۔ اس تناظر میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اور وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات ضروری ہیں، سپلائی جلد بحال ہوجائیگی، نیٹو

پاکستان سے تعلقات ضروری ہیں، سپلائی جلد بحال ہوجائیگی، نیٹو

برسلز( جیو ڈسک) سیکریٹری جنرل نیٹو آندریس فوگ راسموسین کا کہنا ہے کہ نیٹو اور پاکستان میں قریبی تعلقات ضروری ہیں، امید ہے نیٹو سپلائی روٹ جلد بحال ہوجائے گا، افغان فورسز اور پولیس کو 2014 تک افغانستان کا سیکیورٹی کنٹرول دینے کا پروگرام ہے، طالبان نیٹو کی حکمت عملی ناکام نہیں بناسکتے، عالمی برادری […]

.....................................................

ومبلڈن ٹینس: اعصام الحق قریشی ایکشن میں نظر آئیں گے

ومبلڈن ٹینس: اعصام الحق قریشی ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین روجرز ومبلڈن میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ لندن میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین روجرز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں رسائی کے لئے پاک،ڈچ پیئر کا مقابلہ […]

.....................................................

لندن اولمپکس کیلئے پاکستان کے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لندن اولمپکس کیلئے پاکستان کے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لندن اولمپکس کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس کپتان ہوں گے جبکہ گول کیپر سلمان اکبر کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے پاکستان کی 20 رکنی ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، مایہ ناز […]

.....................................................

امریکہ معافی مانگنے پر ابھی کچھ نہیں کہ سکتا،ہیلری کا جواب

امریکہ معافی مانگنے پر ابھی کچھ نہیں کہ سکتا،ہیلری کا جواب

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہت سے مسائل پر اختلافات ہیں، ان مسائل پر دونوں ممالک مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ وہ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ پریس بریفنگ کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ سات ماہ سے پاک […]

.....................................................

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل ٹائی، پاکستان اور بھارت فاتح قرار

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل ٹائی، پاکستان اور بھارت فاتح قرار

کوالالمپور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیا کرکٹ کپ انڈر نائنٹین کا فائنل دلچسپ صورتحال کے بعد ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ […]

.....................................................

دھوکہ

دھوکہ

میں جو بھی آرٹیکل مضمون کو اپنے قلم کے نوک پر تحریری شکل دینے کیلئے لاتا ہوں تو سب سے پہلے کچھ لوگوں (جو کہ ہمارے ہی وطنِ عزیز کے باشندے ہوتے ہیں، ہمارے ہی آس پاس ہوتے ہیں) سے رائے زنی ضرور لیتا ہوں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو موضوع اکے اعتبار سے […]

.....................................................

ایران نے پی آئی اے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ایران نے پی آئی اے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی ائرلائن نے ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے پر چھ ماہ سے واجبات اد ا نہیں کئے جس پر ایرانی سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کو اپنی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ائرلائن نے یکم جنوری سے […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ: اظہر علی کی شاندار سنچری،محمد حفیظ ڈبل سنچری نہ کرسکے

کولمبو ٹیسٹ: اظہر علی کی شاندار سنچری،محمد حفیظ ڈبل سنچری نہ کرسکے

کولمبو: (جیو ڈیسک) کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کرلی ہے۔ ٹیسٹ میچوں میں اظہر علی کی یہ تیسری سنچری ہے۔انہوں نے 220گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے7 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی۔اظہر علی نے جولائی 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے ٹیسٹ […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف 334 رنز، پاکستان کی پوزیشن مستحکم

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف 334 رنز، پاکستان کی پوزیشن مستحکم

کولمبو : (جیو ڈیسک) سری لنکا کیخلاف پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر محمدحفیظ کے کیریئر بیسٹ اسکور کی بدولت ایک وکٹ پر تین سو چونتیس رنز بنالئے ہیں۔ کولمبو میں پاکستان کیخلاف سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر توفیق […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید ہے کہ معاملات بخوبی طے پا جائیں گے۔ حقانی نیٹ ورک سے نمٹنے […]

.....................................................

جنرل جان ایلن اور جنرل کیانی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

جنرل جان ایلن اور جنرل کیانی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں متعین ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے دوروزبعد اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں اس دورے کے دوران پاک فوج اورایساف قیادت کے درمیان ہونے والی بات چیت کو تعمیری قراردیا گیا ہے اورکہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم شرکت کریگی

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم شرکت کریگی

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان جونئیر کیوئسٹ ٹیم کو ورلڈ جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ میں بھیجنے کیلئے فنڈز کا انتظام کرلیا گیا ہے۔ صوبائی وزارت برائے امور نوجوانان کی جانب نصف رقم اسپانسر کردی گئی۔صوبائی وزیر برائے امور نوجوانان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت نے کم بجٹ کے باوجود پاکستان جونئیر ٹیم […]

.....................................................

عوامی اعتماد کے بغیر بھارتی جاسوس کو کیوں رہا کیا گیا،چوہدری نثار

عوامی اعتماد کے بغیر بھارتی جاسوس کو کیوں رہا کیا گیا،چوہدری نثار

پنجاب : (جیو ڈیسک)قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ قوم اس سوال کا جواب چاہتی ہے کہ بھارتی جاسوس کو اعتراف جاسوسی کے باوجود عوام کواعتماد میں لئے بغیر کیوں رہا کیا گیا۔قومی اسمبلی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں قائدحزب اختلاف کا کہنا تھا کہ کیا دنیا میں کسی […]

.....................................................

امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، پاکستان

امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، پاکستان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہے، امریکا سے تعلقات قومی مفاد کے مطابق ہوں گے۔ قومی ائیر لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا، بھارتی وزیر داخلہ

سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا، بھارتی وزیر داخلہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے تردید کی ہے سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا گیا تھا، اس سلسلے میں سرجیت کا دعوی درست نہیں۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سرجیت کے دعوی کو بے بنیاد قرار دیا۔ ممبئی حملوں کے ملزم ابو جندل سے […]

.....................................................

افغانستان میں دہشت گرد پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے، پاکستان

افغانستان میں دہشت گرد پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے، پاکستان

نیویارک: (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت […]

.....................................................

شیری رحمان کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات

شیری رحمان کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکی کانگریس کے وفد نے نیٹو سپلائی لائن جلد کھولنے کا مطالبہ کیا۔ امریکی وفد نے حقانی نیٹ […]

.....................................................

فرض شناس پولیس آفیسرشریف سندھو

فرض شناس پولیس آفیسرشریف سندھو

مسلمانوں کے ایمان کے لیے تین بیماریاں تباہ کن ہیں ۔(١)تکبر(٢)حسد (3)لالچ یہ تین مذہوم افعال ہیں جن سے اس دنیا میں انسانی زندگی کا آغاز ہوا اور حق تعالیٰ کی اولین نافرمانی ہوئی انہیں بیماریوں کی وجہ سے کزشتہ 65سالوں سے پاکستان سیاسی اور اقتصادی استحکام سے محروم رہا ہے۔ارشاد نبوی ۖہے کہ جس […]

.....................................................

پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ، سروے

پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ، سروے

لاہور : (جیو ڈیسک) عوائی رائے کے بارے میں سروے کرنے والے ادارے پیو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہر چار میں سے تین پاکستانی امریکا کو دوست تصور نہیں کرتے۔ پاکستان میں امریکا مخالفت کی شرح پچھتر فیصد ہو گئی ہے جو گذشتہ […]

.....................................................

سربجیت یا سرجیت فرق صرف ب کا

سربجیت یا سرجیت فرق صرف ب کا

آپ نے یہ تو سنا ہی ہوگا کہ ایک نقطے کی وجہ سے انسان مجرم سے محرم ہوسکتا ہے اور محرم سے مجرم لیکن گزشتہ روزحکومت ہاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کی رہائی کے احکامات جاری ہوئے۔ سربجیت سنگھ کے گھر جشن کا سماں، مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ انصار برنی میڈیا پر آکر […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے صدر زرداری کو فون کیا ۔ انہوں نے صدرزرداری سے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ ڈیوڈ کیمرون نے نئے وزیراعظم کے کامیاب انتخاب پر صدر آصف علی زرداری کو مبارک باد دی اور جمہوریت کو مستحکم کرنے […]

.....................................................

چین نے پاکستانی ایٹمی پلانٹ پر مغربی دباؤ مسترد کردیا

چین نے پاکستانی ایٹمی پلانٹ پر مغربی دباؤ مسترد کردیا

چین : (جیو ڈیسک) چین نے مغربی ممالک کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی پلانٹ پر تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ چین نے پاور پلانٹس کی معلومات دینے سے بھی انکار کردیا ہے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق امریکی شہر سٹیل میں ہونے والے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں مغربی ممالک نے پاکستان میں جوہری […]

.....................................................

پاکستان کی آسٹریلیا کو 3ون ڈیاور 3ٹی ٹوینٹی کھیلنے کی پیشکش

پاکستان کی آسٹریلیا کو 3ون ڈیاور 3ٹی ٹوینٹی کھیلنے کی پیشکش

پاکستان : ( جیو ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے کی بجائے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے پر متفق نہیں […]

.....................................................