لندن اولمپکس : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 26جون سے شروع

لندن اولمپکس : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 26جون سے شروع

لندن اولمپکس : (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیمپ چھبیس جون سے ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نیکیمپ کیلئے چھبیس کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں میں عمران شاہ، محمد عرفان، سہیل عباس، سید کاشف شاہ، […]

.....................................................

پہلاٹیسٹ:دلشان ،سنگاکارا کی سنچریاں، سری لنکا کی پوزیشن مضبوط

پہلاٹیسٹ:دلشان ،سنگاکارا کی سنچریاں، سری لنکا کی پوزیشن مضبوط

سری لنکا : (جیو ڈیسک) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز تلیکا رتنے دلشان اور کمارسنگاکارا نے سنچریاں بناکر سری لنکا کا اسکور دو وکٹوں پر تین سو رنز تک پہنچا دیا ۔گال میں سری لنکا کے کپتان جے وردھنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پرانا وتانا چوبیس بناکرسعید اجمل […]

.....................................................

پی پی پی نے راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے نامزدکردیا

پی پی پی نے راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے نامزدکردیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمی کیلیے باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے  والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

اسلام کے 24 شہید آعظم اور امریکہ کی جہادی فیکٹریاں۔۔؟

اسلام کے 24 شہید آعظم اور امریکہ کی جہادی فیکٹریاں۔۔؟

امریکی انتظامیہ نے دنیا میں مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کی جو مہم چھیڑ رکھی ہے۔ وہ افسوسناک ہی نہیں بلکہ شرمناک ہے۔ اسلامی حلیہ میں مسلمانوں کو دھشت گرد قرار دیکر ان کو میڈیا سے مشتہر کرنا یہ مذہب اسلام کو بدنام کرنے کی منظم تحریک ہے۔ ان کے اس […]

.....................................................

چین کا دشمن ہمارا دشمن

چین کا دشمن ہمارا دشمن

اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران چین کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے قبائلی علاقے میں مبینہ طور پر موجود شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی کے لیئے مؤثر اقدامات کرے۔ یہ مطالبہ کوئی پہلی بار نہیں کیا گیا بلکہ اس سے پہلے بھی چین کئی بار […]

.....................................................

مصباح کی عدم موجودگی سے فرق پڑیگا، عمران فرحت

مصباح کی عدم موجودگی سے فرق پڑیگا، عمران فرحت

سری لنکا: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر عمران فرحت کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کپتان مصباح الحق کے ٹیم میں نہ ہونے سے ٹیم کی کارکردگی متاثرہوگی۔ امید ہے کہ ٹیم میں موجود تجربہ کار کھلاڑی ان کی کمی کو پورا کر لیں گے۔

.....................................................

پاکستان کو سنگین داخلی بحرانوں کا سامنا ہے : جنرل ڈیمپسی

پاکستان کو سنگین داخلی بحرانوں کا سامنا ہے : جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا۔ واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے جنرل ڈیمپسی کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات انتہائی پیچیدہ نوعیت کے ہیں۔ تاہم […]

.....................................................

وزارت عظمی, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق

وزارت عظمی, اتحادیوں کا راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزارت عظمی کے عہدے کیلئے ایوان صدر میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں اتحادیوں نے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار راجہ پرویز اشرف کے نام پر اتفاق کر لیا ہے.پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ آج صبح 11 بجے وزارت عظمی کیلئے حتمی امیدوار کے نام کا اعلان […]

.....................................................

نقارہ خدا

نقارہ خدا

ہمیشہ سے یہی کہا جاتا رہا ہے کہ جب زیادہ لوگو ں کی زبان سے ایک ہی بات بار بار نکلے تو وہ نقارہ خدا ہوتی ہے ۔آجکل بھی کچھ ا یسا ہی ہورہا ہے ۔جسے دیکھو وہی مہنگائی ،بیروزگاری،غربت و بھوک افلاس ،بجلی گیس اورسی این جی کی قلت و لوڈ شیڈنگ ،کرپشن،رشوت و […]

.....................................................

پیک خشک دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ

پیک خشک دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجٹ میں رعایتوں کے باوجود ایک برانڈڈ کمپنی کی جانب سے پیک خشک دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد خشک دودھ کی فی کلو قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی ریٹیلرز گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک برانڈڈ کمپنی نے فی […]

.....................................................

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ اس معاملے پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی […]

.....................................................

پی ایس 83سانگھڑ میں ضمنی انتخابات، پولنگ شروع

پی ایس 83سانگھڑ میں ضمنی انتخابات، پولنگ شروع

سانگھڑ : (جیو ڈیسک)پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیکی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پی ایس تراسی سانگھڑ پر ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔اس نشست پر پیپلزپارٹی کی جانب سے مرحوم رہنما عبدالسلام تھہیم کے بیٹے شاہد خان تھہیم کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل نے اپنا امیدوار کھڑا […]

.....................................................

”میں سپاں دی وی ماں”

”میں سپاں دی وی ماں”

مسلمان کا اچھی، بری تقدیر پر یقین رکھنا اور ہر اچھے اور برے وقت میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی پیشانی خالق کائنات کے سامنے سجدوں میں جھکائے رکھنے کواس کے سچے مسلمان ہونے کی دلیل کہا جا سکتا ہے ۔صحابہ اکرام جب تقدیر کے معاملے میں جھگڑتے تو سرکار دوعالم حضرت […]

.....................................................

میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ذکا اشرف

میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ذکا اشرف

گڑھی خدا بخش بھٹو : (جیو ڈیسک) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی میچ فکسنگ ہورہی ہے میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں تعمیر ہونے والے انٹر نیشنل گراؤنڈ کرکٹ گرؤانڈ […]

.....................................................

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی

سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی۔ پاکستان نے میچ جیتنے کے لیے سری لنکا کو دو سو اڑتالیس رنز کا ہدف دیا تھا جسے سری لنکا کی ٹیم نے آخری اورز میں حاصل کرلیا۔

.....................................................

ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی

ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے ، نہ تو 3 جی لائسنس اور نہ ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے اخراجات کے پیسے پاکستان کو ملے، جبکہ ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ اقتصادی ما ہرین کے […]

.....................................................

ہاکی: پاکستان اور ہالینڈ کا مقابلہ 3-3 سے برابر

ہاکی: پاکستان اور ہالینڈ کا مقابلہ 3-3 سے برابر

ایمسٹرڈیم : (جیو ڈیسک) پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان ایمسٹرڈیم میں کھیلا گیا ہے ۔ہاکی پریکٹس میچ تین تین سے برابر رہا ہے۔ پاکستان ٹیم دو گول کے خسارے کے بعد مقابلہ برابرکرنے میں کامیاب ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ کے ساتھ پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ اختتام کو پہنچا۔دورے میں بلجیم […]

.....................................................

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے دو سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ اظہر علی نے 81 اور مصباح الحق نے 57 رنز بنائے۔ چھ پاکستانی کھلاڑی بغیر کوئی رن […]

.....................................................

پاکستان اور کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

کولمبو : (جیو ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ ہفتے کو کولمبو میں کھیلاجائے گا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔ پالی کیلے میں پہلا ون ڈے پاکستان اور دوسرا سری لنکا نے جیتا تھا۔ کولمبو میں سیریز کا تیسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا۔ شدید بارشوں کے […]

.....................................................

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس نے کہاکہ گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،ایسا کرنے والے کون ہیں۔اجلاس میں ارسلان افتخارکیس اورملک ریاض کے انٹرویوکامعاملہ بھی پیش کیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کا کہناتھاکہ ملک ریاض […]

.....................................................

گزری سیاست اور آج کی سیاست

گزری سیاست اور آج کی سیاست

اگر آج ہم گزری ہوئی سیاست پر ایک نظر ڈالیں تو ایک نام آج بہت یاد آتا ہے جس نے سیاست میں اپنا سب کچھ گوا دیا مگر سیاست کو سیاست سمجھ کر کیا بڑے بڑے سیاست دا ن ان کو بابائے جمہوریت کہتے تھے اور کچھ بابائے سیاست بھی کہتے تھے بابائے جمہوریت کے […]

.....................................................

حالا ت کے اُلجھے ہو ئے دھا گے کیوں نہیں سلجھتے ؟

حالا ت کے اُلجھے ہو ئے دھا گے کیوں نہیں سلجھتے ؟

آئیے دیکھئے ہم کس طرح ملک چلارہے ہیں۔ ہما رے ملک کی قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50کمیٹیاں بنی ہو ئی ہیں۔ ان میں ہر کمیٹی کا ایک چیئر مین ہے۔ ہر چیئر مین کے ذاتی دفترکی تیا ری1994,95ء میں تقریبا ًدو کروڑ روپے خرچ ہو تے تھے۔ اب ما شاء اللہ یہ اخراجات بڑھ […]

.....................................................

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹر اور سابقہ صدارتی امیدوار جان مکین نے ایک انٹرویو میں اوباما حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ہے کہ ڈیموکریٹس پاکستان کے سامنے امریکہ کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جان مکین کا کہنا تھا کہ امریکہ کی حکومت بھارت کو افغانستان کے معاملات […]

.....................................................

سیاچن تنازعہ پر ناکام مذاکرات

سیاچن تنازعہ پر ناکام مذاکرات

گزشتہ کئی برسوں سے یہ تجویز زیر غور ہے کہ دنیا کے سب سے اونچے میدانِ جنگ سیاچن گلیشیر کو مستقل طور پر غیر فوجی علاقہ قرار دیا جائے اور دونوں ممالک وہاں سے اپنی فوجیں واپس بلائیں۔ 1984ء میں اس علاقے کے ایک بڑے حصے پر بھارت کے قبضے کے بعد دونوں ملکوں کے […]

.....................................................