پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں پری مون سون سیزن کا آ غاز رواں ماہ کے آ خری ہفتے میں ہوگا۔ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

.....................................................

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں، محکموں اور ڈویثنز کے لیے بیس کھرب اٹھہتر ارب پچانوے کروڑ چوبیس لاکھ سے زائد مطالبات زر کی منظوری دی گئی ہے۔ اضافی اخراجات کی […]

.....................................................

مہدی حسن کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے، انوپ جلوٹا

مہدی حسن کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے، انوپ جلوٹا

بھارت : (جیو ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز ہمیشہ کیلیے خاموش ہوگئی۔ ملک اور بیرون ملک شائقین موسیقی غمگین ہیں۔ مہدی حسن کے بچھڑنے پر بھارت میں بھی ان کے مداح سوگوار ہیں۔ مہدی حسن کے دنیا سے اٹھ جانے پر نہ صرف پاکستان بلکہ پورا عالم موسیقی اداس ہے۔ بھارت میں مہدی […]

.....................................................

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے باقی میچز کولمبو سے منتقل کرنے پر غور

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے باقی میچز کولمبو سے منتقل کرنے پر غور

کولمبو : (جیو ڈیسک) کرکٹ سری لنکا نے بارش کے باعث پاکستان کے ساتھ ہونے والے دو ون ڈے میچز کولمبو سے گال یا ہمبن ٹوٹا منتقل کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی کیخلاف 3-4 سے فتحیاب

پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی کیخلاف 3-4 سے فتحیاب

جرمنی : (جیو ڈیسک) پاکستان نے جرمنی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہراکر دورہ یورپ کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ آج پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی سے دوسرا ہاکی ٹیسٹ کھیلے گی۔ اذلان شاہ ہاکی اور بلجیم سے ہارنے کے بعد پاکستان نے دورہ یورپ کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ہاکی ٹیم نے جرمنی […]

.....................................................

سنگیت کی دنیا کا درخشاں ستارہ ”مہدی حسن” جو آج غروب ہو گیا

سنگیت کی دنیا کا درخشاں ستارہ ”مہدی حسن” جو آج غروب ہو گیا

سُروں کے شہنشاہ ، سنگیت کی دنیا کا درخشاں ستارہ مہدی حسن ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور سے تقریباً ایک سو آٹھ میل کے فاصلے پر ضلع جھنجنو کے قصبے لونا میں ایک سنگیت گھرانے میں اٹھارہ (18)جولائی سن 1927ء کو پیدا ہوئے۔ اس وقت” لونا ”میں سُروں کو بکھیرنے والا ایک […]

.....................................................

پاکستان، بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا،کرشنا

پاکستان، بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا،کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حافظ سعید بھارت کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے۔ انہوں […]

.....................................................

امریکی فرمائش پاکستان کڑوا گھونٹ پیئے، ایک دھمکی یا التجا ..

امریکی فرمائش پاکستان کڑوا گھونٹ پیئے، ایک دھمکی یا التجا ..

امریکا نے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے پاکستان پر ایک بار پھر دباو بڑھانے کی نیت سے کھلے لفظوں میں دھمکی دی ہے کہ پاکستان کڑوا گھونٹ پیئے اور جس قدر جلد ممکن ہوسکے پاکستان نیٹوسپلائی بحال کردے جو مستقبل قریب میں اِس کے لئے بہتر […]

.....................................................

،،،،، تصادم کی راہ ،،،،،

،،،،، تصادم کی راہ ،،،،،

امریکہ سے پاکستان کی دوستی کا آغاز پاکستان کی تخلیق کے ابتدائی د نوں سے ہی ہو گیا تھا۔ در اصل پاکستان کیلئے امریکی دوستی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بچا ہی نہیں تھا۔ پاکستان کا ازلی دشمن بھارت پہلے ہی روس کی گود میں بیٹھ کر ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی بجا رہا تھا […]

.....................................................

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

میرانشاہ : (جیو ڈیسک) میرانشاہ میں ملک ازدر کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈرون حملے میں عیسی رمزک روڈ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد سوار تھے۔ڈون حملے میں گاڑی میں سوار افراد کے ساتھ ایک راہگیر بھی ہلاک ہوا۔ ڈرون […]

.....................................................

یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں4 روپے فی کلو کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں4 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا ہے۔ گھی اور آئل کی نئی قیمتیں فوری طور پر ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر نا فذالعمل ہوں گی۔ نئی قیمتوں کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت 164 روپے سے […]

.....................................................

گیری ویبر اوپن:اعصام اور راجرز کی جوڑی کوارٹر فائنل میں

گیری ویبر اوپن:اعصام اور راجرز کی جوڑی کوارٹر فائنل میں

ہال : (جیو ڈیسک) پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنرگیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ جرمنی کے شہر ہال میں جاری گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز کی جوڑی ٹاپ سیڈ ہے۔ پہلی راونڈ میچ میں پاک […]

.....................................................

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز 28 جون سے ہوگا

کراچی : (جیو ڈیسک) سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز28 جون سے کراچی میں ہوگا۔ سترہویں سی این ایس اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز اٹھائیس جون سے کراچی میں ہو رہا ہے۔ کراچی گالف کلب میں پریس بریفنگ میں پیٹرن پاکستان نیوی گالف اورٹورنامنٹ ڈائیریکٹر کموڈورعبدالعلیم نے بتایاکہ چیمپین شپ کا […]

.....................................................

خواتین جونیئر ایشیا کپ کے لئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان

خواتین جونیئر ایشیا کپ کے لئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور: (جیو ڈیسک) ہاکی کی قومی سلیکشن کمیٹی نے خواتین جونیئر ایشیا کپ کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ چھٹا خواتین جونیئر ایشیا کپ ستائیس جون سے آٹھ جولائی تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت ذکیہ نواز کریں گی جبکہ فاخرہ تبسم نائب کپتان […]

.....................................................

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا میچ بارش کی نظر

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا میچ بارش کی نظر

کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پریماڈاسا اسٹیڈیم کولمبو میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ پہلے […]

.....................................................

پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے، نیٹو

پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے، نیٹو

کینبرا: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راسموسن نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان افغانستان کے لئے جانے والی نیٹو سپلائی جلد بحال کر دے گا۔ انہوں نے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کیلئے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا

نیٹو سپلائی کیلئے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے کو حل کرنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ تکنیکی معاملات کو حل کرلیاگیا ہے۔ امریکا چاہتا ہے کہ سیاسی سطح پر مذاکرات […]

.....................................................

دورہ یورپ : قومی ہاکی ٹیم کو بلجیم کے خلاف چھ ایک سے شکست

دورہ یورپ : قومی ہاکی ٹیم کو بلجیم کے خلاف چھ ایک سے شکست

دورہ یورپ : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی دورہ یورپ میں بھی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ یورپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بلجیم کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ دورہ یورپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بلجیم کے خلاف ایک کے مقابلے میں چھ […]

.....................................................

پاکستان سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کولمبو میں ہوگا

پاکستان سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کولمبو میں ہوگا

کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستان نے پہلا میچ چھ وکٹوں سے جیتا جبکہ دوسرے میچ میں اسے 76 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تیسرے میچ […]

.....................................................

پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیر واضح ہے، امریکا

پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیر واضح ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیرواضح ہے لہذا امریکا پرامید ہے کہ پاکستان اندرونی دباو سے نکل کر معاملے پر پیش رفت کرے گا۔نیٹو رسد بحالی کے حوالے سے امریکی وفد کی پاکستان سے واپسی کے بعد وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے صحافیوں […]

.....................................................

سپریم کورٹ : حسین حقانی میمو کے خالق تھے، میمو کمیشن

سپریم کورٹ : حسین حقانی میمو کے خالق تھے، میمو کمیشن

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت میں میمو کمیشن کی سربمہر رپورٹ کھولی گئی۔ رپورٹ کے مطابق میمو ایک حقیقت ہے حسین حقانی نے امریکا کی مدد چاہی۔ سماعت دو ہفتوں کے لیئے ملتوی کر دی گئی ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں نو رکنی بنچ نیکیس کی سماعت کی میمو […]

.....................................................

میڈیا برین واشنگ

میڈیا برین واشنگ

”ہماری منظوری کے بغیر کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ خبر بھی کسی سماج تک نہیں پہنچ سکتی۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیئے ہم یہودیوں کے لیئے ضروری ہے کہ ہم خبر رساں ایجنسیاں قائم کریں جن کا بنیادی کام ساری دنیا کے گوشے گوشے سے خبروں کا جمع کرنا ہو۔ اس صورت میں ہم […]

.....................................................

سیاچن گلیشیر پر پاک بھارت مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے

سیاچن گلیشیر پر پاک بھارت مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشیر کے تنازعے پر مذاکرات کا 13واں دور وزارت دفاع راولپنڈی میں شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے ان مذاکرات کے پہلے روز 28سال پرانے تنازعہ پر پاکستان کی جانب سے سیاچن سے فوجیں ہٹانے کی تجویز […]

.....................................................

ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے،کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے،کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)ارسلان کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔ ملک ریاض نجی طیارے کے ذریعے پاکستان پینچے ۔ ان کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ ملک ریاض کل ثبوتوں کے ساتھ سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔

.....................................................