گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے رقم کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کوآگے بڑھانے کیلئے ایرانی وزارت تیل و گیس کے حکام نے پاکستانی سرزمین پر پائپ لائن بچھانے کیلئے رقم فراہمی پر رضامندی […]

.....................................................

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پالے کیل: (جیو ڈیسک) پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز آج سے پالے کیل میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے صف آرا ہو نگے۔ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سینتالیس کے مقابلے میں چھہتر فتوحات کی برتری حاصل ہے۔ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ، سری […]

.....................................................

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ خطے کے امن کے لیئے افغانستان میں امن ہونا ناگزیر ہے۔بیجنگ میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان توانائی، ٹرانسپورٹ اور ٹیلی مواصلات کے […]

.....................................................

چائے کی قیمت پچاس روپے فی کلو کم ہوگئی

چائے کی قیمت پچاس روپے فی کلو کم ہوگئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چائے پر سیلز ٹیکس میں کمی کے بعد کینیا کی چائے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں 50 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد حنیف جانو نے کہا ہے کہ بجٹ میں سیلز ٹیکس سولہ فیصد سے کم ہو کر چھہ فیصد کرنے سے […]

.....................................................

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں ہوگا

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک بھر سے سترہ سے پچیس سال تک عمر کے کرکٹرز منتخب کرنے کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کا کہنا تھا […]

.....................................................

جونیئر ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملائشیا میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشا کپ کے لیے سولہ رکنی قومی انڈر نائیٹین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ اے سی سی انڈر نائینٹین ایشیا کپ اکیس جون یکم جولائی تک ملائشیا میں کھیلا جائے گا۔ سولہ رکنی قومی جونیئر […]

.....................................................

ماربل کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا

ماربل کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا

بلوچستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے 10ماہ کے دوران ماربل کی برآمدات 75 لاکھ 20 ہزار ڈالر اضافے کے ساتھ 3 کروڑ 98 لاکھ 20 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں۔ آل پاکستان ماربل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ثنا اللہ خان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ توانائی بحران کے باعث ماربل کی برآمدات […]

.....................................................

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

لاہور : ( جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سیریز کی بحالی کے لئے کوالامپور میں آئی سی سی کے ہونے والے اجلاس میں معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف کسی مقام پر بھی سیریز کھیلنے کے لئے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں تین ٹیسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے جنوبی افریقا کا دورہ کریگی۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان اور میزبان ٹیم کے […]

.....................................................

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

بیجنگ : (جیو ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے بیجنگ میں شروع ہو رہا ہے۔ صدر آصف زرداری اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم چین، روس، کرغزستان، ازبکستان، تاجکستان اور قازقستان پر مشتمل ہے جس کا مقصد ان ممالک اور خطے کی معاشی اور سیکورٹی صورتحال کو […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے دونوں حکمران جماعتوں نے کبھی اس نرسری کو پروان نہیں چڑھنے نہیں دیا، جمہوریت کے نام پر ملک کی قسمت پر شب و خون مارنے والے کسی بھی طور پر رعایت کے مستحق […]

.....................................................

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے بیٹے کے خلاف میڈیا پر آنے والی رپورٹوں کا ازنوٹس لے لیا،ارسلان افتخار اور ملک ریاض حسین کو آج طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی تین رکنی بنچ آج مقدمے کی سماعت کرے گا۔رجسٹرار سپر یم […]

.....................................................

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 8 جون کو ہوگا

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 8 جون کو ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آٹھ جون کو کرے گا۔ مرکزی بینک کے چیف ترجمان کے مطابق مانیٹری پالیسی جون اور جولائی کے لئے ہوگی جبکہ اگست کے پہلے ہفتے میں پھر نئی مانیٹری پالیسی جاری کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق معیشت کو […]

.....................................................

امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے،کائرہ

امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے،کائرہ

کراچی: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب ہم امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے تو امریکہ ہم پر ناراض تو ہوگا۔ پارلیمنٹ کے فیصلے کے تحت نیٹو سپلائی اب تک بند ہے ۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے بعد صحافیوں سے بات چیت […]

.....................................................

امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں : حنا ربانی کھر

امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں : حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کی ہے۔ یورپی یونین سے طویل شراکت داری چاہتے ہیں۔ امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں یورپی یونین کی خارجہ امور کی کمشنر کیتھرین ایشٹن کے ساتھ مشترکہ […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال […]

.....................................................

پام آئل کی درآمدات میں اضافہ

پام آئل کی درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں پام آئل کی درآمدات میں 18 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اپریل کے دوران درآمد کئے جانے ولاے پام آئل کی کل مالیت1ارب 89 کروڑ ڈالر سے ذائد […]

.....................................................

ڈرون حملوں میں القاعدہ کے رہنماؤں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ امریکی حکام

ڈرون حملوں میں القاعدہ کے رہنماؤں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ امریکی حکام

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی حکام کہتے ہیں کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہونے والے ڈرون حملوں میں القاعدہ کے سینئر رہنما کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ القاعدہ رہنما ابویحیی ال لبی کو پاکستان کی قبائلی ایجنسیوں میں ہدف بنایاجارہا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف سیون بابر ایٹمی اور روائیتی وار ہتھیار لے جانے اور سات سو کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، کروز میزائل بابر انتہائی کم […]

.....................................................

مَر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے

مَر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے

جتنا اہم یہ ہوتا ہے کہ بات کیا کہنی چاہیئے، اتنا ہی اہم یہ ہونا چاہیئے کہ بات کیسے کہی جانی چاہیئے۔ لہجہ کرخت اور بھونڈا ہو تو بات سچی بھی ہو تو کرخت اور بھونڈا ہی لگنے لگتی ہے۔ جس موضوع کی شروعات کرنے جا رہا ہوں اس کے جلی حروفوں سے ہی اندازہ […]

.....................................................

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاکستان کی سرزمین پہ بڑھتے ڈرون حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے یہ حملے غیر قانونی ہیں اور بین الاقوامی قوانین […]

.....................................................

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ شکیل کو مجرم قرار دینا درست نہیں اس کو انصاف دلا کر دم لیں گے۔ مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان سے مل کر القاعدہ کا مقابلہ کررہے ہیں، ڈرون حملے […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کرکٹرز کی پریکٹس

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کرکٹرز کی پریکٹس

لاہور : (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کھلاڑیوں نے لاہور میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔ قومی کرکٹرز ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں۔

.....................................................

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مختص کردہ فنڈز جاری نہیں ہوئے

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مختص کردہ فنڈز جاری نہیں ہوئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان کو دنیا کا مقابلے کرنے اور ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کے لئے تعلیم اور خاص طور پر اعلی تعلیم کی بہت ضرورت ہے مگر گزشتہ 6 سال میں ایک بار بھی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مختص کردہ مکمل فنڈز جاری نہیں کئے۔ پاکستان […]

.....................................................