روپیہ پھر دباؤ میں ، ڈالر کی قدر میں اضافہ

روپیہ پھر دباؤ میں ، ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کرنسی مارکیٹوں میں روپیہ ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق درآمدی تیل کی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث اس کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران […]

.....................................................

انتخابات سے قبل وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ پرویز مشرف

انتخابات سے قبل وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ پرویز مشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے وہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے کرپشن کی انتہا کردی ہے […]

.....................................................

فرنچ اوپن: اعصام اور جولین کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فرنچ اوپن: اعصام اور جولین کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فرانس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کو الیفائی کر لیا ہے۔ فرنچ اوپن ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پاک ڈچ جوڑی نے فلپائن کے ٹریٹ کونریڈ اور برطانیہ کے ڈومینک انگلوٹ پر مشتمل […]

.....................................................

۔۔۔ عوامی عدالت ۔۔۔

۔۔۔ عوامی عدالت ۔۔۔

وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کو قومی اسمبلی کی سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی رولنگ نے اپنے منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے۔ پچھلے دو سالوں سے یہ مقدمہ ہر کس و ناکس کی زبان پر تھا اور بہت سے دل جلوں کی تفریحِ طبع کا سامان بھی […]

.....................................................

پاکستا ن تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پاکستا ن تحریک انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گجرات سٹی کا ایک اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف جیل چوک میں منعقد ہوا ۔جس کی صدارت سٹی صدر شجاع حسین نے کی ۔اس موقع پر دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس اجلاس میں سٹی عہدداران کا اعلان بھی کیا گیا ۔سٹی […]

.....................................................

عاصم سلیم باجوہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے

عاصم سلیم باجوہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ آج ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سابق ڈی جی میجر جنرل اطہر عباس اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم […]

.....................................................

ٹیکس اصلاحات، پیئرز پر 63 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا

ٹیکس اصلاحات، پیئرز پر 63 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے ٹیکس اصلاحات سے ٹیکس دہندگان پر تریسٹھ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اور اس کے ساتھ اکتیس ارب ستتر کروڑ روپے کی مراعات بھی حاصل ہوں گی۔ آئندہ مالی سال کے لئے حکومت نے دو ہزار تین سو اکیاسی ارب روپے کے […]

.....................................................

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز برابر کردی

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز برابر کردی

سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تئیس رنز سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی کی سیریز برا بر کردی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بائیس رنز بنا کر […]

.....................................................

شاہد آفریدی دوسرے ٹی 20 کے مین آف دی میچ قرار

شاہد آفریدی دوسرے ٹی 20 کے مین آف دی میچ قرار

سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوائنٹی میچ کے ہیرو شاہد آفریدی کو ان کی آل راؤنڈ کار کردگی کی بنیاد پر میں آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ سب سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا ایوارڈ بھی شاہد آفریدی نے اپنے نام کیا۔ شاہد آفریدی نے ایسے وقت […]

.....................................................

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105 تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی مخالفت کرتا ہے

گجرات : حلقہ تعلقاتی گروپ NA105 تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی بھرپور مخالفت کرتا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان کی عوام پر ترس کھائے اور بجلی کا شارٹ فال جلد از جلد پورا کرنے کے لئے موثر منصوبہ بندی کرے ، تاکہ اس آگ برساتے موسم میں عوام اور خاص […]

.....................................................

ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے  کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں،گرمی کی شدید لہرملک کے وسطی اور زیریں علاقے میں آئندہ دو روز تک جاری رہنیکی پیش گوئی کی ہے۔ کشمیراور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج […]

.....................................................

ملک کی جاسوسی میں مددگار غدارِ وطن سے کیسی ہمدردی؟

ملک کی جاسوسی میں مددگار غدارِ وطن سے کیسی ہمدردی؟

لوگ اپنی مادر وطن سے غداری کرنے سے پہلے سو نہیں بلکہ ہزار بار سوچتے ہیں۔ کوئی با ضمیر شخص کسی ایسے ملک کواپنے مادرِوطن کی جاسوسی فراہم کرنے کا تصور بھی نہیںکرسکتا جو مجموعی طور پر اُس کی قوم (مسلم اُمہ)کے ازلی دشمن ہوں…. مگر وائے ناکامی متاعِ کاروان جاتا رہا کاروان کے دل […]

.....................................................

اف غریبوں کا کیسا 2012-13 بجٹ آیا..؟

اف غریبوں کا کیسا 2012-13 بجٹ آیا..؟

ابتداکررہے ہیں بشیرفاروقی کے اِس شعر سے کہ ہمارے مالیاتی شہسواروں کا بجٹ آیا وطن کے غمگساروں رازداروں کا بجٹ آیا مبارک ہوعزیزانِ وطن تم کو مبارک ہو گرانی کی خبرلے کر خساروں کا بجٹ آیا وفاقی  حکومت نے آئندہ مالی سال 2012-13کے لئے بجٹ منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کردیا جس میں اِن دنوں […]

.....................................................

ملک بھر میں ایک مخصوص سوچ کا قبضہ ہے، لیاقت بلوچ

ملک بھر میں ایک مخصوص سوچ کا قبضہ ہے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جماعت اسلامی کے سیکر ٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی چابی امریکہ یا آ ئی ایم ایف کے پاس نہیں پاکستانی عوام کے پاس ہے جب لوگ باہر نکلیں گے تو اسلام آ باد تحیریر اسکوائر بن جائے گا۔ اسلام آ باد میں تقریب سے […]

.....................................................

بلوچستان پر کل جماعتی کانفرنس

بلوچستان پر کل جماعتی کانفرنس

بلوچستان علاقے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا کل رقبہ ساڑھے تین لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو سارے پاکستان کے رقبے کا 46 فیصد ہے۔ بلوچستان کی آبادی تقریبا 80 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جس میں تقریبا 5 لاکھ ہزارہ اور باقی بروہی، پشتون اور بلوچ قبائل سے […]

.....................................................

مصباح الحق سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی کولمبو روانہ

مصباح الحق سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی کولمبو روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکا کے لئے روانہ ہورہے ہیں،کپتان مصباح الحق سمیت قومی ٹیم کے 5 کھلاڑی لاہور ائرپورٹ سے نجی ائر لائن کے ذریعے دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہوئے ہیں۔دیگر کھلاڑیوں میں اظہرعلی، محمد […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان کی ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان کی ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن

ایپوہ: (جیو ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے آخری میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے کھیل کے پندر ہویں منٹ میں عبدالحسیم خان نے پہلا گول […]

.....................................................

اس سال مہنگائی ایک ہندسہ میں آ جائیگی، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اس سال مہنگائی ایک ہندسہ میں آ جائیگی، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے دعوی کیا ہے ہے کہ آنے والے سال میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آجائے گی اور جو ٹیکس نہیں دینا چاہتے ان پر ٹیکس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔وزیر خزانہ نے بجٹ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ روز جو کچھ […]

.....................................................

نیا بجٹ بڑی حد تک عوام دوست، ٹیکسوں کی شرح میں کمی

نیا بجٹ بڑی حد تک عوام دوست، ٹیکسوں کی شرح میں کمی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پیپلز پارٹی کی حکومت نے پانچویں بجٹ میں انکم ٹیکس میں نمایاں چھوٹ کے ساتھ ٹیکسوں کی شرح میں کمی اور رعایت کا اعلان کیا ہے۔موجودہ حکومت نے اپنے پانچویں بجٹ میں عام انتخابات کو مد نظر رکھا ہے۔ نیا بجٹ بڑی حد تک عوام دوست قرار دیا جا سکتا ہے۔ […]

.....................................................

شکیل آفریدی کی سزا پر تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیا، امریکا

شکیل آفریدی کی سزا پر تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیا، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹر شکیل کے دہشت گردوں سے تعلقات نہیں۔ پاکستان سے تمام معاملات پر مذاکرات جاری ہیں مگر پیش رفت کی رفتار سست ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے میڈیا بریفنگ کے دوران […]

.....................................................

متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، راجہ پرویز اشرف

متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت نے جو پانچواں بجٹ پیش کیا ہے وہ متوازن اور عوام دوست ہے اور اس میں پاکستانی عوام کی بنیادی ضرورتوں کا خیال رکھتے ہوئے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس کا اعلان

سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈییسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے دوران تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کیا۔ انہوں نے سرکاری ملازمین اور […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ کے ستائیس کھرب سڑسٹھ ارب رو پے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بجٹ کا حجم گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں15.8فیصد زائد ہے۔ دستیاب وسائل کا تخمینہ27کھرب 3 ارب روپے لگایا گیا […]

.....................................................

بجٹ: 15 شعبوں میں ٹیکسوں کی مد میں چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

بجٹ: 15 شعبوں میں ٹیکسوں کی مد میں چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

نئے مالی سال کے بجٹ میں 15 شعبوں کو انکم ٹیکس ،سیلز ٹیکس اور کسٹم کی مد میں دی جانے والی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چار لاکھ تک آمدنی والے افراد ٹیکس سے مستثنی جبکہ بنک سے پچیس ہزار کے بجائے پچاس ہزار نکلوانے پر ٹیکس دینا ہو گا ۔ بجٹ […]

.....................................................