پی پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے کا اعادہ

پی پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے کا اعادہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہے وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتیں مل کر سندھ میں بد امنی کی سازش ناکام بنا ئیں گی۔ رحمنٰ ملک نے الطاف حسین سے تفصیلی […]

.....................................................

متنازعہ ہاکی لیگ: ریحان بٹ اور شکیل عباس پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

متنازعہ ہاکی لیگ: ریحان بٹ اور شکیل عباس پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر متنازعہ بھارتی ہاکی لیگ کھیلنے پر ریحان بٹ اور شکیل عباسی کو دس دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ پی ایچ ایف ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات کے مطابق شکیل عباسی اور ریحان بٹ نے پیسے کو ملک پر فوقیت دی، […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) فائرنگ اور تشدد کے واقعات کے دوران چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لواحقین اور شہریوں نے مظاہرے اور توڑ پھوڑ کی۔ سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ نیاز جبکہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب سیاسی جماعت کا کارکن جمیل مبارک جا ں […]

.....................................................

شکیل آفریدی کو پاکستان چھوڑنے کی پیش کش کی تھی۔ امریکا

شکیل آفریدی کو پاکستان چھوڑنے کی پیش کش کی تھی۔ امریکا

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کوخاندان سمیت پاکستان چھوڑنے کی پیش کش کی تھی جو کہ انہوں نے مسترد کر دی تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کے اہلکاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دو مئی کے […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ سیریز رواں سال بحال ہونے کا امکان

پاک بھارت کرکٹ سیریز رواں سال بحال ہونے کا امکان

ممبئی: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان جلد کرکٹ تعلقات بحال ہونے کا امکان ہے، پی سی بی کے سربراہ ذکا اشرف کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان رواں سال ٹی ٹوئنٹی یا ون ڈے سیریز ہو سکتی ہے۔ بھارتی دورے پر گئے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈکے چئرمین زکا اشرف نے اسپتال میں […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لاہور: (جیو ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام آج پھر ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر آگئے، کوٹلی آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہرے ہوئے، فیصل آباد میں مظاہرین نے فیسکو دفتر میں ہنگامہ آرائی کی، سکھر کے ایک سرکاری اسکول میں6 روز سے بجلی غائب ہے، کوٹلی آزاد کشمیر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف […]

.....................................................

سیاچن: لینڈ سلائیڈنگ سے دو جوان شہید

سیاچن: لینڈ سلائیڈنگ سے دو جوان شہید

پاکستان : (جیو ڈیسک) سیاچن کے چھوڑ ربت سیکٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے دو فوجی جوان دب کر شہید ہو گئے۔ اسکردو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان تیمور اور زاہد شاہ کا تعلق کشمیر رجمنٹ سے تھا۔ ذرائع کے مطابق آرمی کے جوان چھوڑ ربت سیکٹر میں گشت کر رہے تھے۔ اس […]

.....................................................

جنرل ڈمپسی نے پاکستان کی امداد کی کٹوتی کی حمایت کر دی

جنرل ڈمپسی نے پاکستان کی امداد کی کٹوتی کی حمایت کر دی

امریکا : (جیو ڈیسک)ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن نے پاک امریکا عسکری تعلقات بہتری کی جانب جانے کا دعوی کیا تھا مگر دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈمپسی نے شکیل آفریدی کو سزا کے بعد پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی حمایت کردی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل مارٹن […]

.....................................................

نیب نے سی اے اے سے کرپشن کی تفصیلات مانگ لیں

نیب نے سی اے اے سے کرپشن کی تفصیلات مانگ لیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) سول ایوی ایشن میں ہونے والی اربوں روپے کرپشن پر نیب نے سی اے اے سے انکوائری رپورٹ طلب کر لی۔ قومی احتساب بیورو سندھ سول ایوی ایشن کی نان شیڈول پروازوں میں ہر ماہ ایک ارب روپے مالیت کی کرپشن ہوتی ہے اور ڈی جی سول ایوی ایشن کے نام […]

.....................................................

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ زمین سے زمین اور فضاء میں 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹیسٹ کے موقع پر ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ر خالد احمد خدوائی ، چیئرمین نیسکام، سائنسدان اور اعلی فوجی حکام بھی […]

.....................................................

میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر بنایا

کھاریاں : میاں نواز شریف نے 1998میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر اور مسلمان ملکوں کا ہیرو بنایا ، انشاء اللہ ملک کو میاں نواز شریف ہی بچائیں گے ، ن خیالات کا اظہار ڈیرہ کوٹلہ پر یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راہنما مسلم لیگ ن ضلع گجرات […]

.....................................................

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان کی بھارت سے فرنس آئل اورڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تیل مصنوعات کی تجارت کے حوالے سے بھرپور مواقع موجود ہیں۔ پاکستان بھارت سے فرنس آئل اور ڈیزل درآمد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ تیل کے شعبے سے وابستہ بھارت کی اعلی سرکاری اور تجارتی شخصیات […]

.....................................................

مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ

مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی ایئرلائن نے ملک بھر سے مدینہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 1900 روپے کا اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ایئرپورٹ بلڈنگ چارجز (آئی او ٹیکس)کی مد میں اسی سعودی ریال کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سعودی ایوی ایشن […]

.....................................................

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

منموہن اوربھارتی عوام پاکستان سے تعلقات چاہتے ہیں، ایس ایم کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم من موہن سنگھ اور بھارتی عوام پاکستان سے اچھے تعلقات […]

.....................................................

کراچی میں شہید ایس پی کی نماز جنازہ، مزید 3 افراد قتل

کراچی میں شہید ایس پی کی نماز جنازہ، مزید 3 افراد قتل

کراچی: (جیو ڈیسک) مختلف واقعات کے دوران 3 شخص جاں بحق ہو گئے۔ شہید ایس پی شاہ محمد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 35 سالہ نیاز کے نام […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی : (جیو ڈیسک) ماموزئی میں جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ماموزئی میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شیلنگ کی جس سے 9 شدت پسند ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو […]

.....................................................

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ پر کسی ایک فریق نہیں بلکہ سب کاحق ہے جن کا جینا مرنا سندھ سے وابستہ ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں خورشید شاہ اور نوید قمر سے ٹیلی […]

.....................................................

برطانوی شہریت چھوڑ چکا ہوں۔ رحمان ملک

برطانوی شہریت چھوڑ چکا ہوں۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنی برطانوی شہریت چھوڑ چکے ہیں اور اب وہ صر ف پاکستانی شہری ہیں۔ لندن میں مقیم پاکستانی تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت کے قانون میں ابہام ہے اور وہ اس قانون کیخلاف مقدمہ دائر کریں […]

.....................................................

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) دو تاجروں کے اغواء کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے ایم اے جناح روڈ بلاک کر دی جبکہ ٹرانسپورٹرز اتحاد نے سانحہ قاضی احمد کے خلاف سپرہائی وے کاٹھور کے قریب دھرنا دیتے ہوئے ڈھائی گھنٹے تک ٹریفک کے لئے معطل کر دی۔ شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ […]

.....................................................

کراچی: تحریک طالبان کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: تحریک طالبان کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرکے تحریک طالبان کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عامر فاروقی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم محمد یاسین محسود عرف کمانڈر چار پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کے قتل میں ملوث ہے، ملزم کلعدم تحریک طالبان پاکستان […]

.....................................................

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے ملنے والی سزا پر سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ اس میں وزیراعظم کو کام سے فوری روکے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سیالکوٹ سے مسلم لیگ نون […]

.....................................................

ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فضل الرحمان

ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فضل الرحمان

قلات : (جیو ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ قلات کے میر احمد یار خان اسٹیڈیم میں جے یوآئی کے زیر اہتمام اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کی حالت بدستور تشویشناک

پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کی حالت بدستور تشویشناک

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کی طبیعت میں بارہ گھنٹے کے دوران کچھ بہتری آئی ہے۔ بیریسٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق ان کی والدہ کی حالت اب بھی خطرے میں ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کو طبیعت بگڑنے پر نجی ہسپتال داخل کرایا گیا۔ جہاں آپریشن کے بعد فوزیہ […]

.....................................................

لاہور: جی ایم ریلوے نے احتجاجی ملازمین کو مذاکرات کے لیے بلا لیا

لاہور: جی ایم ریلوے نے احتجاجی ملازمین کو مذاکرات کے لیے بلا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پندرہ روز سے احتجاج کرنیوالے ریلوے انجن شیڈ ملازمین کو جی ایم ریلوے نے مذاکرات کے لیے بلا لیا ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں کل سے ریل کا پہیہ جام کر نے کی دھمکی دے دی۔ لاہور میں انجن شیڈ ملازمین اپنے تین نکاتی مطالبات کی منظوری […]

.....................................................