پاکستان کا غدار ، امریکا کا وفادار

پاکستان کا غدار ، امریکا کا وفادار

گزشتہ سال مارچ کے مہینے میں ڈاکٹری کے مقدس پیشے کی توہین کا مرتکب ایک بدعنوان اور رنگین مزاج سرکاری معالج درسگاہوں کے شہر ایبٹ آباد کا رُخ کرتا ہے اور ساتھ ہی شہر میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے بارے تشہیری مہم بھی شروع ہو جاتی ہے۔ یہ سرکاری معالج پہلے ایبٹ آباد کے […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہو گا

دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے اور پاکستان کی نسبت نئی ٹیم پر اسے سبقت حاصل ہے۔

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کو کیمپ آفس بنا لیا

لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کو کیمپ آفس بنا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مینار پاکستان کے سائے تلے ٹینٹ لگا کر کیمپ آفس بنا لیا۔ مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قائم کیمپ آفس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پہلا اجلاس […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت کم

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت کم

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی۔ لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں درجہ حرارت پچاس ڈگری کو چھو گیا۔ لاہور اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مظفر آباد میں بھی […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ وزیراعظم

سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرائیکیوں کے حق کو دبانے کیلئے بعض قوتوں نے سندھ میں علیحدہ صوبے کا شوشہ چھوڑا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں کا عالمی دن

(جیو ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں نہ تو بچوں کی جسمانی صحت قابل فخر ہے اور نہ ہی ان کے حقوق سے متعلق سماجی آگہی، یہی وجہ ہے کہ بچوں کا رویے روز بروز پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ بچوں کے […]

.....................................................

پنجاب میں 2 نئے صو بے: صدر نے اسپیکر کو ریفرنس بھجوا دیا

پنجاب میں 2 نئے صو بے: صدر نے اسپیکر کو ریفرنس بھجوا دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے پنجاب میں ملتان اور بہاولپور کے دو صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنس قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے جس میں اسپیکر سے کہا گیا ہے کہ نئے صوبوں کے لئے کمیشن بنایا جائے۔ صدارتی تر جمان کے مطابق صدرکی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں کہا گیا […]

.....................................................

پااکستان اور امریکا کے عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون

پااکستان اور امریکا کے عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون

امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کے دو رابطہ کاروں کو پاکستان بھیج دیا گیا ہے۔ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دونوں افسران کو امریکا بلا […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں۔ دھونی

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں۔ دھونی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اگر دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ کھیل کا فیصلہ کر لیں تو ایسا ممکن ہے ، […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا، بجٹ کے حجم کا تخمینہ 29 کھرب 57 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ کئی اشیا پرڈیوٹیز میں کمی اور جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہو گا۔ وزیر خزانہ […]

.....................................................

ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ عقیدہ توحید کانفرنس منعقد ہوئی

گجرات : ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ عقیدہ توحید کانفرنس عید گاہ مسجد گجرات میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھر سے ممتاز علماء و مشائخ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ممتاز عالم دین حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کیا ، اسموقع پر پیر عثمان […]

.....................................................

پاکستان کا حتف آٹھ رعد میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف آٹھ رعد میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف آٹھ رعد میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،اس میزائل سے فضائی اور بحری اہداف کونشانہ بنانے کی موجودہ ملکی صلاحیت مزید مستحکم ہوئی ہے۔پاکستان نے حتف سیریز کے آٹھویں رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، آئی ایس پی ار کے ترجمان کے مطابق یہ میزائل کامیابی سے 350کلومیٹر تک […]

.....................................................

طالب علموں کا خودکشی کی طرف بڑھتا ہوا رحجان

طالب علموں کا خودکشی کی طرف بڑھتا ہوا رحجان

اساتذہ کرام کا کر دار تعلیم کے شعبوں کے ساتھ ساتھ مہذب معاشرے کی تشکیل میں بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اساتذہ طلباء کی کامیابی کی منزل تک پہنچانے کیلئے انکی صحیح تر بیت ورہنمائی کر تے اور قوموں کا مستقبل سنوارتے ہیں قوموں کی ترقی کا راز معیاری تعلیم میں پنہاں ہے تعلیم سے […]

.....................................................

بگرام جیل سے پاکستان قیدیوں کو رہائی دلائی جائے،شیریں مزاری

بگرام جیل سے پاکستان قیدیوں کو رہائی دلائی جائے،شیریں مزاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت افغانستان کی بگرام جیل سے دس پاکستان قیدیوں کی رہائی کیلئے جلد اقدامات کرے ۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بگرام جیل میں قید ان لوگوں کی حکومت کی جانب […]

.....................................................

پی آئی اے کو بحران سے نکالنے کیلئے ڈائریکٹروں کی تعداد میں کمی

پی آئی اے کو بحران سے نکالنے کیلئے ڈائریکٹروں کی تعداد میں کمی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی ائرلائن کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے غیر ضروری اخراجات میں کمی اور ڈائریکٹر کی تعداد کم کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے نے گیارہ سے زائد ڈائریکٹرز کی تعداد میں کمی کرکے پانچ کردی اور ان کے محکمے بھی ضم کردیے ہیں ۔ ڈائریکٹر فلائٹ […]

.....................................................

بجٹ کا حجم 29 کھرب 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

بجٹ کا حجم 29 کھرب 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک)آئندہ آنے والے بجٹ کا حجم 29 کھرب75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک کیے اعدادوشمارکے مطابق دفاع کے لئے575 ارب روپے، قرضوں کے لئے933 ارب روپے، پنشن 147 ارب روپے رکھیجانے کا امکان ہے۔ توانائی کی سبسڈی کے لئے 150 ارب روپے، حکومتی اخراجات 240 […]

.....................................................

شکیل آفریدی کو 2مئی2011پاکستان چھوڑنے کی پیشکش کی،امریکا

شکیل آفریدی کو 2مئی2011پاکستان چھوڑنے کی پیشکش کی،امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اسامہ آپریشن کے وقت خاندان سمیت ملک چھوڑنے کی پیشکش کی تھی۔امریکی حکام کی جانب سے القاعدہ کے سربراہ اور انتہائی مطلوب اسامہ بن لادن کے متعلق سی آئی اے کو معلومات بہم پہنچانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو دعوت […]

.....................................................

کسی کھلاڑی کو سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے نہیں روکا، مصباح

کسی کھلاڑی کو سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے نہیں روکا، مصباح

لاہور: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے روکے جانے کی سختی سے تردید کی ہے۔ مصباح الحق نے کہا کہ انہوں نے کسی بھی کھلاڑی کو سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے نہیں روکا سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنا ہر کھلاڑی کا انفرادی فیصلہ […]

.....................................................

سری لنکا سے مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، محمدحفیظ

سری لنکا سے مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، محمدحفیظ

سری لنکا: (جیو ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے کاآغاز جمعہ کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ سے کررہی ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی سری لنکا سے مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کولمبو سے بس کے ذریعے پانچ گھنٹے کا سفرکرکے منگل کو […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی میں آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا

اذلان شاہ ہاکی میں آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا

ملائیشیا: (جیو ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان کا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے ہوگا۔ سات ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان چھٹے اور ملائیشیا ساتویں نمبر پر ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ اور کوریا سے ہارنے کے بعد پاکستان کی فائنل میں رسائی کا امکان ختم ہوگیاہے۔ آج […]

.....................................................

پنجاب میں یکم جون سے 23 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب میں یکم جون سے 23 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے عید الفطر تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق پرسوں بند ہونے والے سکول اب عید الفطر کے بعد ہی کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب میں سکولز اور کالجز یکم […]

.....................................................

برطانوی شہریت چھوڑنے کی رحمنٰ ملک کی دستاویزات مسترد

برطانوی شہریت چھوڑنے کی رحمنٰ ملک کی دستاویزات مسترد

پاکستان : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر داخلہ رحمنٰ ملک کی طرف سے برطانیہ کی شہریت چھوڑنے کے لیے جمع کرائی گئی دستاویزات کو مسترد کر دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دہری شہریت کے مقدمہ کی سماعت کر رہا ہے جس کے دوران وزیرداخلہ رحمان ملک […]

.....................................................

پاکستانی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے،کیمرون

پاکستانی دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے،کیمرون

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پاکستانی دہشت گردی سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثرہ ہیں اس لئے بین الاقوامی دوستوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شراکت داروں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس ضمن میں مفاہمت سے کام لیا جائے۔ […]

.....................................................

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی ہے ۔ کمپنی جب تین طیارے پورے کرے۔ تبھی سروس کی اجازت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایوی ایشن پالیسی کے تحت اندرون ملک آپریشن کیلئے تین سے کم طیارے استعمام کرنے پر ایئرلائن پر پابندی ہوتی ہے ، بھوجا […]

.....................................................