لال مسجد آپریشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

لال مسجد آپریشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لال مسجد آپریشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی۔ عدالت عظمی نے آپریشن سے متعلق دو ہزار سات کے احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لال مسجد آپریشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی […]

.....................................................

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات: بجلی کی تاریں گرنے سے 6 افراد ہلاک،30 زخمی

قلات : (جیو ڈیسک) ٹرک پر بجلی کی تاریں گرنے سے اس پر سوار چھ افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ خانہ بدوش ٹرک میں سوار ہو کر سندھ سے قلات آرہے تھے کہ چھپر چھاتی کے مقام پر گیارہ ہزار کے وی کی تاریں ٹرک پر گرنے سے چھ افراد ہلاک […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے زیادہ نقصان اٹھایا: جان ایلن

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے زیادہ نقصان اٹھایا: جان ایلن

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ مستقبل میں سلالہ جیسے واقعات سے بچنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیٹو نے پاکستان کی مدد سے بہت سی کارروائیوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دہشتگردی کے خلاف 10 سالہ جنگ میں پاکستان نے […]

.....................................................

کل پاکستان عظیم الشان ساتویں سالانہ محفل حمد و نعت سائبان رحمت 2 جون کو ہو گی

گجرات : ہے ، اہلسنت کا جب تک ایک بھی مرد زندہ فضائوں میں گونجے گا نعرہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،…کل پاکستان عظیم الشان ساتویں سالانہ محفل حمد و نعت سائبان رحمت 2جون بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء گورنمنٹ ٹیکینکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (نزد جامع مسجد بلال )سروس موڑ […]

.....................................................

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے بعد پاکستان کی تین کروڑ تیس لاکھ روپے کی امداد روکنے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کو سالانہ دس لاکھ ڈالر کی امداد دی جاناتھی۔ پاکستان میں غداری کے الزام میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا کے بعد امریکی سینیٹ کی کمیٹی چراغ […]

.....................................................

امریکا سلالہ حملے پر معافی مانگے۔ بلاول بھٹو

امریکا سلالہ حملے پر معافی مانگے۔ بلاول بھٹو

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلالہ حملے پر امریکی صدر اوباما کو معافی مانگنا چاہئے، پاکستان اپنے فوجیوں کے خون کا امداد سے سودا نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اب بھی وقت ہے کہ امریکا سلالہ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی تردید

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی تردید

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ان خبروں کی تردید کی کہ وہ آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی ادائیگی کرنے کے لئے مارکیٹ سے تیزی سے ڈالرز خرید رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان وسیم الدین کے مطابق حالیہ دنوں میں انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی کسی قسم کی خریداری […]

.....................................................

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ نہیں پاکستان کی نمائندگی کرونگا، ملک

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ نہیں پاکستان کی نمائندگی کرونگا، ملک

لاہور: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کی چیمپیئنز لیگ میں سیالکوٹ اسٹالینز کی نہیں بلکہ پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے نمائندگی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ دو طرفہ کرکٹ سیریز کی بحالی سے دونوں […]

.....................................................

آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو ں گی،قاسم ضیاء

آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو ں گی،قاسم ضیاء

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے اذلان شاہ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور امید ہے کہ آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو گی۔

.....................................................

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

دھلی: (جیو ڈیسک) پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم ہری رام گراں پری ریسلنگ چیمپین شپ میں شرکت کے لئے بھارت کے شہر دہلی پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ریسلرز واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہوئے۔ ہری رام ریسلنگ چیمپین شپ 25 سے 27 مئی تک دہلی میں کھیلی جا رہی ہے۔ جس میں پندرہ […]

.....................................................

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا بلا جواز ہے۔ ہلیری کلنٹن

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا بلا جواز ہے۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے امریکا سمیت دنیا بھر کی مدد کی ہے، انہیں سزا ملنا بلاجواز ہے۔ امریکی شہر واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ شکیل آفریدی کی سزا امریکا کیلئے اہم ہے۔ انکی مدد […]

.....................................................

ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کیخلاف کوئی کام نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس

ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کیخلاف کوئی کام نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس

امریکہ : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی پر مذاکرات جاری ہیں، ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ نیٹو سپلائی کا مسئلہ جلد […]

.....................................................

نائس ٹینس: سیمی فائنل میں اعصام کا بائرن برادرز سے مقابلہ

نائس ٹینس: سیمی فائنل میں اعصام کا بائرن برادرز سے مقابلہ

نائس: (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے پارٹنر جین جولین راجرز نے نائس ٹینس سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں پاک ،ڈچ جوڑی کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون ڈبلز پیئر بائرن برادرز سے ہوگا۔ فرانس کے شہر نائس میں جاری کلے کورٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق […]

.....................................................

ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عبد القدیر خان

ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عبد القدیر خان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا ہے کہ ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اس مرتبہ نوجوان نسل الیکشن کے دوران گھروں میں بیٹھنے کے بجائے ووٹ کا حق استعمال کرے۔ اسلام آباد میں ویمن انسٹی ٹیوٹ فار سائنسز اینڈ ہیومنٹیز کی گولڈ میڈل […]

.....................................................

سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو طلب

سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو شام ساڑھے چھ بجے طلب کر لیا گیا۔ قائمقام صدر نیر حسین بخاری نے آئین کے آرٹیکل چون کی شق ون کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس یکم جون کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے […]

.....................................................

لاہور: ریلوے ملازمین کا احتجاج 11 ویں روز بھی جاری رہا

لاہور: ریلوے ملازمین کا احتجاج 11 ویں روز بھی جاری رہا

لاہور : (جیو ڈیسک) ریلوے ملازمین کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 29 مئی کو ملک بھر میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ لاہور میں ریلوے ملازمین نے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کے لیے گیارویں روز بھی ہڑتال جاری رکھی جس دوران […]

.....................................................

شکیل آفریدی کو سزا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان

شکیل آفریدی کو سزا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان

پاکستان: (جیو ڈیسک) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکہ کوپاکستانی قوانین اورعدالتوں کا احترام کرنا چاہیے۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم احمد خان نے ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو کانفرنس میں بہت زیادہ امیدیں لیکر نہیں گیا تھا۔ پاکستان […]

.....................................................

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے ارجنٹائن کو 2-4 سے ہرا دیا

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے ارجنٹائن کو 2-4 سے ہرا دیا

ایپوہ: (جیو ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ارجنٹائن کو افتتاحی میچ میں کانٹے کے مقابلے کے بعد چار دو سے شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جارہے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا ٹکراؤ ارجنٹائن سے ہوا۔ پہلے […]

.....................................................

ہم اپنی نسل کی تباہی پر خود دستخط کر رہے ہیں!

ہم اپنی نسل کی تباہی پر خود دستخط کر رہے ہیں!

اپنی زبان کا علم قوموں کی پہچان اور اُنکی تہذیبوں کا منبع ہوتا ہے۔اگر علم اپنی زبان میں حاصل کیا جائے تو قوموں کے بچوں  کو مشاہدات، تجربات، تحقیقات اور نتائج حاصل کرنے میں دقت نہیں ہو تی۔ اپنی زبان کا علم حاصل کرنے میں سب سے پہلے اپنی نسل میں اپنے گزرے ہوئے مشاہیر […]

.....................................................

ممتاز شخصیات نے جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی

گجرات : مرکزی انجمن تاجران آل پاکستان کے نائب صدر جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ممبر امن کمیٹی گجرات الحاج رانا مشرف علی ناز ، چوہدری فیصل مجید ، چوہدری علی ریاض ، چوہدری افضال گجر و دیگر اہم شخصیات نے جاوید بٹ کو مبارک باد […]

.....................................................

مہنگائی کا عفریت: شبِ سیاہ کی طرف ڈھلکتی حکومت

مہنگائی کا عفریت: شبِ سیاہ کی طرف ڈھلکتی حکومت

ہر ذی شعور اور سمجھنے والے داناں شخص کے لئے یہ معاملہ پریشانی کا باعث ہے کہ جینا مشکل سے مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے، اس کی ایک خاص وجہ آئے دن ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جوکسی طرح قابومیں نہیں آ رہا ہے۔ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تمام […]

.....................................................

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فوری رہا کیا جائے، روہرا بیکر

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فوری رہا کیا جائے، روہرا بیکر

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن روہرا بیکر نے مطالبہ کیا ہے کہ شکیل آفریدی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کو ڈھونڈنے میں شکیل آفریدی نے امریکا کی مدد کی تو اس کا یہ اقدام پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ […]

.....................................................

برطانیہ : برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

برطانیہ : برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ کہ افغانستان اور پاکستان کی سر زمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پچاس فیصد تک کم ہوگئے۔برطانوی دارالعوام سے خطاب ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ تین سال قبل افغانستان میں برطانوی افواج اور شہریوں پر حملے کرنے والوں کا تعلق پاکستان اور […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے پاکستان ابھی راضی نہیں، جان ایلن

نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے پاکستان ابھی راضی نہیں، جان ایلن

ایساف : (جیو ڈیسک)امریکہ کی جانب سے نٹیو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے متواتر بیانات کے بعد ایساف کمانڈر جان ایلن نے بالا آخر یہ تسلیم کرلیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا مسئلہ تاحال حل طلب ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فوجی قیادت سے ہونے […]

.....................................................