مسلمان ہی مسلمان کا قاتل کیوں

مسلمان ہی مسلمان کا قاتل کیوں

گزرتے دنوں میں ایک دن تھا۔ بہت سی حقیقتیں سوچتا ہوا ہر نظریے کو دیکھتا ہوا۔ حقیقت بولنا آسان ہے۔ اس پر عمل کرنا اتنا ہی مشکل۔ تاریخ نے کیا کہا ہے کیا لکھا ہے اس کو تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔ لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے بہت آسان بھی بات سمجھنے کی ہے۔ […]

.....................................................

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ صوبوں میں امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ وزارت داخلہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ […]

.....................................................

ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

گجرات : (جی پی آئی) ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، خواجگان روڈ، ڈھکی بازار اور فیض آباد سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتہ سے پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں، جبکہ گندگی کے ڈھیر شہر بھرمیں نمایاں نظر آ رہے ہیں […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان

گجرات : (جی پی آئی) بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان ، تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ گجرات کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس سے دو بچیوں کے جہیز کا سامان […]

.....................................................

اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری

گجرات : (جی پی آئی) ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کے آفس علینا سنٹر جا کر مبارک باد وں کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق جنرل سیکرٹری میاں فخر مشتاق پگانوالہ ، چوہدری مصطفیٰ گورایہ […]

.....................................................

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا

گجرات: (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 24-5-12کو سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے گی ، اور خاص تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے گی ، اور خاص طور پر پرائمری سکولوں میں درجہ چہارم کی آسامیاں […]

.....................................................

چوہدری عنصر علی کے والد محترم کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منائی

گجرات : (جی پی آئی) چوہدری عنصر علی کے والد محترم کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منائی ، اس موقع پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صدارت صاحبزادہ رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف ومہمدہ شریف نے کی جبکہ خصوصی خطاب علامہ مظہر […]

.....................................................

ریلی فائرنگ،5 افراد کے قتل کے مقدمات 2تھانوں میں درج

ریلی فائرنگ،5 افراد کے قتل کے مقدمات 2تھانوں میں درج

کراچی: (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کی ریلی میں فائرنگ سے جاں بحق ہو نے والے 5 افرادکے قتل کے 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔ پانچ افراد کی ہلاکت پر دو مختلف مقدمات گارڈن اور نیپئر تھانوں میں درج کروائے گئے ہیں دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب رینجرز آپریشن کے دوران گرفتار […]

.....................................................

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر، بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور آئندہ دو روزکے دوران […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعات لیاقت آباد سی ون ایریا، الیاس گوٹھ اور تین ہٹی میں پیش آئے الیاس گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، ایرانی سفیرعلی رضا

توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، ایرانی سفیرعلی رضا

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ایران کے سفیر علی رضا نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت کا حجم دس ارب ڈالر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر اس کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ لاہور چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی […]

.....................................................

قومی پیداوار 204 کھرب سے زائد، اوسط فی کس آمدن 313 روپے یومیہ

قومی پیداوار 204 کھرب سے زائد، اوسط فی کس آمدن 313 روپے یومیہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار دو سو چار کھرب اکسٹھ ارب ترانوے کروڑ روپے جبکہ اوسط فی کس آمدنی تین سو تیرہ روپے یومیہ رہی۔ اسٹیٹ بینک اور وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال ملک کی مجموعی داخلی پیداوار تین اعشاریہ چھ سات فیصد اضافے سے […]

.....................................................

رواں سال ڈومیسٹک سیزن کھیل کر کم بیک کرونگا، محمد یوسف

رواں سال ڈومیسٹک سیزن کھیل کر کم بیک کرونگا، محمد یوسف

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کیلئے روال سال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا انھیں دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ ملنے کی امید تھی۔ […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد سی ون ایریا اور الیاس گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا جو تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جسے رینجرز نے اپنی تحویل […]

.....................................................

پاکستان رگبی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

پاکستان رگبی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان رگبی ٹیم ایشین فائیو نیشنز ڈویژن تھری رگبی چیمپین شپ میں شرکت کے لئے آج ملائیشیا روانہ ہو گی۔ پاکستان رگبی یونین کے سیکرٹری عارف سعید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپین شپ میں30 مئی کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے اور گوام کا مقابلہ انڈونیشیا […]

.....................................................

ابھی توآغاز ہے۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، ڈولی بندرہ

ابھی توآغاز ہے۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، ڈولی بندرہ

لاہور : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ڈولی بندرہ وینا ملک کیخلاف تندوتیز جملوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے بھارت واپس چلی گئیں۔ ڈولی بندرا نے بھارت روانگی سے قبل کہا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے یہاں آتی جاتی رہوں گی۔ یہاں کے لوگوں کا پیارکبھی بھلا نہیں پاوں گی۔ بھارتی اداکارہ وینا […]

.....................................................

پارٹی عہدیدار دل آزاری والے بیانات سے گریز کریں۔ الطاف حسین

پارٹی عہدیدار دل آزاری والے بیانات سے گریز کریں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تما م قومی و صوبائی رہنماء ایسے تما م بیانات سے گریز کریں جس سے اشتعال پھیلنے کا خدشہ ہو یا کسی طبقہ کی دل آزاری ہو۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین اور دیگر شعبہ جات […]

.....................................................

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان داخلہ سیکرٹریوں کی سطح کے دو روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ پاکستان ممبئی حملوں کے بارے میں اب تک کی تحقیقات سے آگاہ […]

.....................................................

منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مانی شنکر

منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مانی شنکر

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر پیٹرولیم مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھار ت ایک دوسرے سے جدا نہیں رہ سکتے۔ اہم ایشوز پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ وہ بھارت سے لاہور آمد پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔مانی شنکر نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم منموہن […]

.....................................................

حنا ربانی کھر تین روزہ دورہ پر آج جاپان جائیں گی

حنا ربانی کھر تین روزہ دورہ پر آج جاپان جائیں گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تین روزہ سرکاری دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گی۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جاپان میں اٹھارہویں فیوچرآف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ وہ جاپانی قیادت کو دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر بریفنگ بھی دیں گی ۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ کابینہ توانائی بحران اور کراچی کی صورتحال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ کو کراچی میں حالات کی کشیدگی، عوامی ریلی پر فائرنگ اور امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے […]

.....................................................

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سے کراچی میں دو ماہ کے لیے ریلیوں اور جلسے جلوس پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر وزیر آباد کے قریب لا پتا

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر وزیر آباد کے قریب لا پتا

وزیر آباد : (جیو ڈیسک) آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر وزیر آباد کے قریب دریائے چناب کے اوپر پرواز کرتے لاپتا ہو گیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر تربیتی پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور کوپائلٹ سوار تھے۔ تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا […]

.....................................................

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبے کی گونج تو ہم ایک مدت سے سنتے چلے آرہے ہیں بلکہ ایک زمانے میں کراچی صوبہ تحریک بھی موجود تھی۔مگر آج اسی سے ملتا جلتا مطالبہ مہاجر صوبے کا سامنے آیا ہے۔جو ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سا لمیت اور مہاجرین کے حقوق کی آواز ہے۔جس کو دبایا نہیں جا سکتا […]

.....................................................