راؤ قمر سلیمان پی آئی اے کے چیئرمین مقرر، نوٹیفکیشن جاری

راؤ قمر سلیمان پی آئی اے کے چیئرمین مقرر، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر دفاع چودھری احمد مختار سے پی آئی اے کے چیئرمین کا عہدہ لیکر راؤ قمر سلیمان کو دے دیا گیا ایم ڈی کا چارج بھی ان کے پاس رہے گا۔ راؤ قمر سلیمان کو پی آئی اے کا چیئرمین بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ایم ڈی پی […]

.....................................................

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی میں مہاجر صوبہ کے خلاف نکالی جانے والی سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے آج سندھ بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے سندھ بھر میں آج ہڑتال کی جا رہی ہے […]

.....................................................

لوگ کہتے ہیں خفیہ ادارے مسخ لاشیں پھینک رہے ہیں۔ چیف جسٹس

لوگ کہتے ہیں خفیہ ادارے مسخ لاشیں پھینک رہے ہیں۔ چیف جسٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بلوچستان بدامنی کیس میں آج لاپتہ افراد کے معاملے پر سماعت جاری ہے جبکہ کل طلب کئے جانے والے حکام اعلیٰ بھی آج عدالت عالیہ میں موجود ہیں۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سراہراہی میں تین رکنی بینچ نے شروع کی تو […]

.....................................................

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے دکانیں اور بازار بند کرا دیے گئے شہر قائد میں گزشتہ سولہ گھنٹے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ کراچی کے علاقے قائد […]

.....................................................

امریکی سینیٹ پینل نے پاکستان اورمصرکی امداد میں کٹوتی کر دی

امریکی سینیٹ پینل نے پاکستان اورمصرکی امداد میں کٹوتی کر دی

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے سینیٹ پینل نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان اور مصر کی مالی امداد میں کٹوتی کا بل منظور کر لیا ہے۔اس بل میں صدر اوباما کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو رد کر دیا گیا ہے۔امریکہ کی سینیٹ میں ارکان سینیٹ جس میں ڈیموکریٹک کے سینیٹر […]

.....................................................

1965ء سے پہلے کے تمام تجارتی راستے بحال کئے جائیں: بزنس کونسل

1965ء سے پہلے کے تمام تجارتی راستے بحال کئے جائیں: بزنس کونسل

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت بزنس کانفرنس نے دونوں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ 1965 کی جنگ سے پہلے والے تمام تجارتی راستوں کو کھول دیا جائے۔پاک بھارت بزنس کونسل کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت تجارتی رہنماں پر مشتمل ذمہ دار گروپ قائم کیا […]

.....................................................

امریکہ : مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے، اوباما

امریکہ : مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے، اوباما

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ خوشحال ، جموری اور مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے۔ علم تھا نیٹو سپلائی کا معاملہ شکاگوکانفرنس تک حل نہیں ہوگا۔ وہ نیٹو سربراہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کررہے تھے۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ نیٹو سربراہ کانفرنس […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142 پوائنٹس پر بند

کراچی : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس 14142پوائنٹس پر بند ۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز تیزی رہی ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ کا اضافہ ہوا۔ منگل کے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا جو سارا دن جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ […]

.....................................................

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ دورے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ منموہن سنگھ نے صدر زرادری کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے […]

.....................................................

لندن اولمپکس کے مینز ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری

لندن اولمپکس کے مینز ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری

لندن : (جیو ڈیسک) ستائیس جولائی سے شروع ہونے والے لندن اولمپکس میں شامل مینز ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، میزبان برطانیہ، اسپین، ارجنٹائن اور جنوبی افریقا کیساتھ شامل ہے۔ دفاعی چیمپیئن جرمنی، نیدرلینڈ، کوریا، نیوزی لینڈ، بھارت اور بیلجیئم گروپ بی میں ہیں۔ تیس […]

.....................................................

دستورِقرآن یا دستور؟

دستورِقرآن یا دستور؟

مذہب اسلام نے اپنی تعلیمات اور ضابطہ حیات میں انصاف پر بہت زیادہ زور دیا ہے اگر ہمارے حکمران مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات ،قانون ،ضابطہ حیات اوراصلی آئین یعنی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں تو معاشرے میں کوئی مسئلہ پیدا ہی نہیں ہوسکتا۔آج ہمارے معاشرے میں وہ تمام […]

.....................................................

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

آسٹریلیا سے سیریز بھارت میں بھی کھیلی جاسکتی ہے،ذکا اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز اگر بھارت میں کھیلنا پڑی تو اس آپشن پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

توہین عدالت کیس، حکومت فیصلے کیخلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی

توہین عدالت کیس، حکومت فیصلے کیخلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت وزیراعظم توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اپیل میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ڈیڑھ سو اعتراضات اٹھائے جائیں گے۔ اپیل میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی شاعری پر بھی اعترض اٹھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 10 مشتبہ افراد کو گرفتا رکر لیا گیا۔ رنچھوڑ لائن، لائنز ایریا، عثمان اور گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مارکر دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا […]

.....................................................

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکلر ڈیٹ کے خاتمے لئے نوٹ چھاپنے کی تجویز روپے کی گرتی قدر کو اور بھی گرا گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ کم ترین سطح تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں گرتی رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی […]

.....................................................

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جا ئے گی کہ ماروی میمن کی سربراہی میں کچھ قوم پرستوں کو اکٹھا کر کے کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش کیو ں کی گئی۔ رحمان ملک نے کراچی میں 11 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیتے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم

نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان کے تین روز دورہ پر آئے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے سلالہ جیسے واقعات مذاکرت سے حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان کو سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکی معافی کا انتظار ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ مشترکہ پریس […]

.....................................................

دورہ برطانیہ پر ایک نظر

دورہ برطانیہ پر ایک نظر

گُلستانِ گیلانی اور بوستانِ زرداری سے موسمَ گُل میں دانہ دُنکا چُننے والے پنکھ پکھیرو تو خیر بہت ہیں اور مقدور بھر اپنی اپنی بولیاں بولتے بھی رہتے ہیں لیکن آجکل بُلبلیں ترنگ میں آ کر کچھ زیادہ ہی چہچہا رہی ہیں۔ لیکن باغبانوں کی یاد دہانی کے لئے عرض ہے قصیدہ گوئی میں طاق […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے مرکزی دفتر کا افتتاح

ڈنگہ: پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے مرکزی دفتر کا افتتاح ضلعی صدر میجر (ر)خلیل الرحمٰن اعوان ،چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک اور میاں محمد افضل حیات نے کیا ،اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقارتقریب کا اہتمام کیا گیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد افضل حیات نے تفصیلی خطاب کیا تقریب کے آغاز […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : آپریشن میں تیزی، 60 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی : آپریشن میں تیزی، 60 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن میں تیزی کے سبب نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تعداد ساٹھ ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ سرکاری حکام نے ذرائع کو بتایا کہ خیبر ایجنسی میں آپریشن میں تیزی آ رہی ہے جس سے متاثرین کی ایک بڑی تعداد اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی […]

.....................................................

PTI کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ منعقد ہوا

لالہ موسی: پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی تحریک انصاف سینٹرل پنجاب انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔اجلاس میںتحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے عہدیداران حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،چوہدری امانت علی آف خواص پور،سید حسن رضا شاہ […]

.....................................................

ملک میں قانون سازی کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

ملک میں قانون سازی کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ ملک میں قانوں سازی کی ضرورت ہے اور آرمی بھی فلاحی کاموں میں حصہ لیں، پاکستان تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، نوجوان پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر […]

.....................................................

زمین سے لائیں یا آسمان سے، لاپتا افراد کو پیش کریں۔ چیف جسٹس

زمین سے لائیں یا آسمان سے، لاپتا افراد کو پیش کریں۔ چیف جسٹس

پاکستان: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا وزیر اعلی بلوچستان کو خود آنا چاہیے تھا زمین سے لائیں یا آسمان سے لاپتہ افراد بازیاب کرائیں۔ اب تک چھ وزراء فارغ کر دینا چاہئیں تھے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بلوچستان میں امن وامان اور لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی […]

.....................................................

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے […]

.....................................................