قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

اب نہ گھبرانا ہے اور نہ جھکنا ہے جوگولی نام کی ہوگی وہی لگے گی ۔ملک میں اب قانون کے علاوہ کسی قسم کا ایکشن نہیں ہوگا جس کسی کو شبہ ہے تو میں دہراتاہ وں کہ ملک میں اب صرف اورصرف آئین وقانون کی حکمرانی ہوگی ۔اب اگر عدلیہ،پارلیمنٹ ،عوام کے خلاف کوئی اقدام […]

.....................................................

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او کاسرکولرڈیٹ231ارب 86کروڑ روپے تک پہنچ گیا

پی ایس او (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے زیر گردش قرضے دو سو اکتیس ارب چھیاسی کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں جس کے باعث پی ایس او کو ریفائنریز اور خام تیل کی بیرونی ادائیگیوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔پاکستان اسٹیٹ آئل نے مختلف آئل ریفائنریز کو ایک سو پچانوے […]

.....................................................

روپے اور ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ بھاری

روپے اور ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ بھاری

پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستانی کرنسی روپیے اور امریکی کرنسی ڈالر کی جنگ میں ڈالر کا پلہ آج بھی بھاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی طلب میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر ایک بار پھر 94 روپے 50 پیسے سے تجاوز کرگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے […]

.....................................................

پاکستان سے سیریز،آسٹریلیا کی ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

پاکستان سے سیریز،آسٹریلیا کی ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا اٹھائیس اگست سے دس ستمبر تک تین ون ڈے اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلیں گے۔ مائیکل کلارک ون ڈے اور جارج بیلی ٹی […]

.....................................................

پاکستان کی ایک ذہین اورباہمت طالبہ موذی مرض میں مبتلا، علاج کی اندرون اور بیرون ملک اپیل

پاکستان کی ایک ذہین اورباہمت طالبہ موذی مرض میں مبتلا، علاج کی اندرون اور بیرون ملک اپیل

اسلام آباد(پ۔ر) پاکستان کے علاقہ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے والی ایک انتہائی ذہین اور باہمت طالبہ ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئی ہے جسکا مکمل علاج شاید پاکستان میں نا ممکن ہو۔”سیدہ ملیکہ حسین” نے حال ہی میں میٹرک ایبٹ آباد بورڈ کے امتحانات میں کل 1050نمبروں میں 905نمبرلے کراپنے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل […]

.....................................................

بھارت کی امریکی چاپلوسیوں

بھارت کی امریکی چاپلوسیوں

اوباما نے کہہ دیا، بھارت اور پاکستان کشمیرسمیت اپنے تنازعات خود حل کریں… ؟؟ بھارت کی امریکی چاپلوسیوں، نازبرداریوں اور خوشامدی رویوں کا کیا ہوگا….؟ کافی عرصے سے ا مریکی مداخلت کے ذریعے کشمیر کو ہتیانے کے چکر میں مصروف بھارت کو اُس وقت دن میں تارے نظر آگئے جب امریکی صدر مسٹر بارک اوباما […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاک بھارت کرکٹ: (جیو ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی خبر، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں طویل انتظارکے بعد اس سال آمنے سامنے آئیں گی۔ پاکستان کی ٹیم دسمبر میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے بھارت جائے گی۔ دوہزار سات میں کی شعیب ملک کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کا دورہ کیا […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

چمن : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کے خلاف لانگ مارچ چمن پہنچ گیا۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ نیٹو کو رسد کی بحالی روکنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔امریکا کو پاکستان میں مداخلت کا کھلا لائسنس دے دیا گیا۔ نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف دفاع پاکستان کے احتجاج […]

.....................................................

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی فرما روا شاہ عبداللہ سے ملاقات کرکے ان کے بھائی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبد […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کا معاملہ حل ہونے کے بعد سرمایہ کار سرگرم ہو گئے

نیٹو سپلائی کا معاملہ حل ہونے کے بعد سرمایہ کار سرگرم ہو گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی معاملے کے حل ہوجانے کے بعد ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر اسٹاک مارکیٹ میں سرگرم نظر آئے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران غیرملکیوں کی جانب سے باون لاکھ ڈالر ستائیس ہزار سے زائد مالیت کے شئیرز خریدے گئے۔پیر سے جمعے کے دوران مقامی طور […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے ریلوے کے چھہ ارب روپے جاری کر دیئے

وفاقی حکومت نے ریلوے کے چھہ ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ میں مختص چھ ارب روپے ریلوے کو جاری کردیئے ہیں، ریلوے نے 127 خراب انجنوں کی مرمت کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ ریلوے کے اس وقت 520 انجنوں میں سے صرف85 انجن چل رہے ہیں جن میں سے اکثر اپنی عمر پوری کر چکے ہیں، انجنوں […]

.....................................................

کوچ اور کپتان کی حوصلہ افزائی سے کارکردگی بہتر ہوئی،جنید خان

کوچ اور کپتان کی حوصلہ افزائی سے کارکردگی بہتر ہوئی،جنید خان

لاہور : (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں چودہ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ کپتان اور کوچ کی حوصلہ افزائی سے ان کی کارکردگی میں نکھار آیا، وسیم اکرم کے مشورے کار آمد ثابت ہوئے۔

.....................................................

شکست کی بڑی وجہ ناقص فیلڈنگ ہے، مصباح الحق کا اعتراف

شکست کی بڑی وجہ ناقص فیلڈنگ ہے، مصباح الحق کا اعتراف

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی 20 اور ون ڈے میچز میں ٹیم کی کارکردگی بہت اچھی نہیں تھی۔ انھوں نے […]

.....................................................

جب تک اللہ تعالی چاہے گا حکومت رہے گی، راجہ پرویز اشرف

جب تک اللہ تعالی چاہے گا حکومت رہے گی، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جب تک اللہ تعالی چاہے گا حکومت رہے گی۔ سیاسی مخالف دوست کبھی حکومت کے اچھے کام کا بھی چرچہ کردیا کریں۔خیبر پختو نخوا کے علاقے بشام میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پانی سے بجلی کی پیداوار انتہائی سستی ہے۔ […]

.....................................................

نہ بجلی،نہ پانی، نہ روٹی اور نہ گھر کوئی کیسے جیئں شان سے…؟؟

نہ بجلی،نہ پانی، نہ روٹی اور نہ گھر کوئی کیسے جیئں شان سے…؟؟

آج ملک پر قابض مفاد پرست طبقہ اپنے وقار کو مجروح ہونے سے بچانے کے لئے ہاتھ میں تیز دھار آلہ لئے قانون کے چہرے پر جس طرح چیرے لگاکر اِس کا حلیہ بگاڑ رہا ہے آج اِس کی اِس ضد اور غیراخلاقی و غیر قانونی حرکت پر ہر محب وطن پاکستانی شرم سے اپنے […]

.....................................................

موقف کی سچائی

موقف کی سچائی

میرے لئے یہ امر انتہائی فخرو انسباط کا مظہر ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے توہینِ عدالت کے بل میں بنیادی تبدیلیاں لاکر اسے قومی اسمبلی سے منظور کر لیا ہے اور یوں ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کی آخری نشانی کو بھی دریا برد کر کے آئینِ پاکستان کو پاک و صاف کر […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ ہیڈ کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پہلے مرحلے کو عبور کرنا ان کا ٹارگٹ ہے۔ انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر رسول کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

پاک سری لنکا تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز سری لنکا کے نام

پاک سری لنکا تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز سری لنکا کے نام

پالی کیلے : (جیو ڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ پالی کیلے میں ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز دو سو ننانوے رنز […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

نوم پینہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام متنازعہ امور پر بات کرنے کو تیار ہے۔ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پینہ میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سر کریک اور […]

.....................................................

عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا

عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت غیرمعینہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا پاکستان میں ان کے موکل کی جان کو خطرہ ہے۔ جسٹس شاکر اللہ جان کی […]

.....................................................

پالی کیلی ٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کو فتح کیلئے270 رنز کا ہدف

پالی کیلی ٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کو فتح کیلئے270 رنز کا ہدف

پالی کیلی : (جیو ڈیسک) اسد شفیق کی عمدہ سینچری کی بدولت پاکستان نے پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو کامیابی کے لئے دو سو ستر رنزکا ہدف دیا ہے۔ پالی کیلی میں جاری ٹیسٹ کے پانچویں اور آخر روز پاکستان نے دوسری نامکمل اننگز دوسو ننانوے رنز آٹھ کھلاڑی آوٹ پر دوبارہ شروع […]

.....................................................

کیمرون منٹر نے نواز و عمران کی امریکا مخالفت طرم خانی کی پول کھول دی

کیمرون منٹر نے نواز و عمران کی امریکا مخالفت طرم خانی کی پول کھول دی

لیجئے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ایک برطانوی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستان کے نیٹوسپلائی کھولنے کے فیصلے اور اِس کے بعد عمران خان المعروف سونامی خان اور نوازشریف المعروف قالینی یا کاغذی الشیرکے ردعمل پر اپنامنتر پڑھتے ہوئے کچھ اِس طرح سے اظہار خیال کے ایک لمحے کے لئے […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے کا اضافہ

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے کا اضافہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور یہ اضافہ مئی کے مہینے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ ایک روپے کیاون پیسے کا یہ اضافہ رواں سال دسمبر کے […]

.....................................................

منٹر نے پاکستان امریکا کو قریب لانے میں کردار ادا کیا،شجاعت

منٹر نے پاکستان امریکا کو قریب لانے میں کردار ادا کیا،شجاعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چوہدری پرویزالہی نے پاکستان میں امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر کیمرون منٹر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے امریکی سفیر کی پیشہ ورانہ خدمات کی تعریف کی اور کہا کہ کیمرون منٹر […]

.....................................................