شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال پیار ہوگیا

شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال پیار ہوگیا

شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال لو ہوگیا۔ ملک بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔یہ کہانی ہے گاں کیایک کڑی۔۔مِنی کی جس کی ایک جھلک دیکھنے کو سب ہوتے ہیں بیقرار۔۔مگر گاں کی گوری ۔منی پر ڈورے پھینکنے والے یہ منڈے بھی کم نہیں۔ جو منی سے زیادہ اس کے باپ کی […]

.....................................................

پشاور بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 15ہو گئی

پشاور بم دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 15ہو گئی

پشاور میں کوہاٹ روڈ پر خوپل اڈے کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈی سی او پشاور سراج احمد کے مطابق یہ تعداد 12 جبکہ دیگر ذرائع تعداد15 بتارہے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد تیس سے زیادہ ہے۔ ڈی سی او کا یہ […]

.....................................................

غریب عوام پر مسلط امیرحکمران

غریب عوام پر مسلط امیرحکمران

اپنے آپ کودنیا جہان سے زیادہ ذہین یعنی عقل کل سمجھنا،خود کو غیر معمولی خیال کرناذہنی صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ۔یہ بات درست ہے کہ ہم بہت سی خوبیوں کے مالک ہوتے ہیںلیکن یہ بات بھی اٹل حقیقت ہے کہ ہماری شخصیت میں بہت سی خامیاں بھی موجود ہوتی ہیں ۔بلا شبہ آپ […]

.....................................................

افغان امن مذاکرات کی قیادت نہیں کریں گے۔ حنا ربانی کھر

افغان امن مذاکرات کی قیادت نہیں کریں گے۔ حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں۔ لیکن پاکستان کسی بھی امن مذاکرات کی قیادت نہیں کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے اور مسئلے کا سیاسی حل نکالنے پر پاکستان […]

.....................................................

میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہے گی

میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہے گی

میمو کا راز جاننے کیلئے عدالتی کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہے گی۔ کل کی کارروائی کے بعد آج کیس میں نئی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ میمو اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے کل لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا۔ انہوں نے بیان حلفی، بلیک بیری […]

.....................................................

بلوچستان میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، آج بھی بارش، برفباری ہو گی

بلوچستان میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، آج بھی بارش، برفباری ہو گی

بلوچستان میں یخ بستہ ہواوں کا راج ہے جبکہ آج پنجاب کے شمالی علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں، مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالم جبہ میں سات اور […]

.....................................................

قرضے کی واپسی، حکومت کا بلند شرح سود پر قرض لینے کا فیصلہ

قرضے کی واپسی، حکومت کا بلند شرح سود پر قرض لینے کا فیصلہ

رواں ماہ آئی ایم ایف کے قرضے کی ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کی واپسی کے لئے حکومت بلند شرح سود پر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے قرضہ لے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے چھ فیصد شرح سود پر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے ساٹھ کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، انور چیمہ

پاکستان اسٹیل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، انور چیمہ

پاکستان اسٹیل جن مالی مشکلات سے دوچار ہے انہیں فوری حل کیا جانا چاہئیے۔ پاکستان اسٹیل کے سینئر افسران سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیداوار انور علی چیمہ کا کہنا تھا کہ ای سی سی سے منظور شدہ گیارہ ارب روپے یکمشت اور فوری جاری ہونے سے پاکستان اسٹیل اپنے پیروں پر کھڑا ہو […]

.....................................................

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور عالمی ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک سات ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے،انگلش ٹیم نے پانچ اور پاکستان نے دو میچز جیتے ہیں۔ ون ڈے سیریز میں عمدہ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیز بنانا ضروری ہے۔ گیلانی

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیز بنانا ضروری ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کا عمل پائیدار اور اس کو نتیجہ خیز بنانا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر میرا کمار سے ایک ملاقات میں کہی جنہوں نے وزیراعظم گیلانی سے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اور خطے […]

.....................................................

ایشیا کپ میں شاہد آفریدی پاکستان کے کپتان ہونگے؟

ایشیا کپ میں شاہد آفریدی پاکستان کے کپتان ہونگے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتہائی قریبی ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی چار ملکی ایشیاکپ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے شاہد آفریدی کو کپتان مقررکرنے کی منظوری دیدی ہے۔ چارملکی ایشیا کپ بارہ سے بائیس مارچ تک ڈھاکا میں منعقد ہوگا۔ افتتاحی میچ […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

سیکریٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے مہنگا پیٹرول لے کر سستا بیچنے سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری پیٹرولیم […]

.....................................................

میموکمیشن میں منصوراعجاز کا بیان جاری

میموکمیشن میں منصوراعجاز کا بیان جاری

میمواسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز میموکمیشن میں اپنا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بیان جمع کرانے کیلئے بہت دن سے بے چین تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ منصور اعجاز پاکستان وقت کے مطابق ایک […]

.....................................................

رحمان ملک مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا یوسف

رحمان ملک مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا یوسف

کراچی : دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان نے وزیر داخلہ رحمان ملک کے الزامات کی تردید کردی، مولانا یوسف شاہ کہتے ہیں طلبا کا تمام ریکارڈ فراہم کر چکے ہیں۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ نے کہا کہ مدرسہ حقانیہ سے کئی افراد نے پڑھا ہے فارغ التحصیل ہو کر جانے […]

.....................................................

سکھر: رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

سکھر: رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کرایہ کے مکان پر لین دین کے تنازع میں ہائی کورٹ بار کے جنرل سیکریٹری قربان ملانوں اور سکھر بار کے صدر شفقت رحیم کی گرفتاری کیخلاف وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اورسیشن کورٹ سے پریس کلب تک ریلی نکالی۔ سکھر کے علاقے لوکل بورڈ میں سیشن کورٹ کے وکیل میر محمد تینو کامالک […]

.....................................................

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان سردی کی لپیٹ میں

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان سردی کی لپیٹ میں

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان ایک مرتبہ پھر سردی کی لپیٹ میں آ گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں درجہ حرارت منفی تین جبکہ زیارت، قلات اور کان مہترزئی میں منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔ تین روز قبل شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ رک جانے کے بعد کوئٹہ، مستونگ، زیارت ، پشین ،قلعہ عبداللہ اور صوبے کے […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق

پاک بھارت تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق

وزراکی سطح پر ہونے والے حالیہ پاک بھارت تجارتی مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ میں حائل رکاٹوں کو دور کرنے پر اتفاق ہوا۔ سیکرٹری سطح پر گزشتہ برس بھارت اور وزراسطح پر پاکستان میں ہونے والے حالیہ تجارتی مذاکرات میں رواں سال دونوں ملکوں کے درمیان آزادانہ تجارت کی راہ […]

.....................................................

بے نظیرقتل سے دارالعلوم حقانیہ کا کوئی تعلق نہیں۔ جے یو آئی

بے نظیرقتل سے دارالعلوم حقانیہ کا کوئی تعلق نہیں۔ جے یو آئی

جے یو آئی نے کہا ہے کہ بے نظیر قتل سے دارالعلوم حقانیہ کا کوئی تعلق نہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک اصل مجرموں سے توجہ ہٹانے کے لئے اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو میں پارٹی ترجمان نے کہا کہ مولانا سمیع الحق سابق صدر مشرف ،بینظیر بھٹو اور نصیراللہہ بابر […]

.....................................................

وزیر خارجہ حناربانی کھر کل ہیلری کلنٹن سے ملاقات کریں گی

وزیر خارجہ حناربانی کھر کل ہیلری کلنٹن سے ملاقات کریں گی

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ وہ لندن میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کریں گی، جس میں نیٹو سپلائی اور پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی وزیر خارجہ سے جمعرات کے روز ملاقات کریں گی۔ جس میں پاکستان […]

.....................................................

گھی اور کو کنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

گھی اور کو کنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

بناسپتی ایسوسی ایشن کی جانب سے آئل ٹینکرز کو خوردنی تیل کی سپلائی بند ہونے کے بعد مارکیٹ میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے جبکہ پورٹ قاسم پر خوردنی آئل ٹینکرز کا احتجاج دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ بناسپتی ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبد الوحید نے بتایا کہ پورٹ […]

.....................................................

پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں ،امریکا

پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں ،امریکا

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور سرحدوں کااحترام کرتے ہیں، بلوچستان کے مسئلے پر پاکستان سے سفارتکاری جاری ہے. محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈنے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ کانگریس میں بلوچستان سے متعلق قرار داد اوبامہ حکومت کی ترجمانی نہیں کرتی نہ ہی اس کی حمایت کرتے ہیں ، […]

.....................................................

مصباح الحق کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیے،عمران خان

مصباح الحق کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیے،عمران خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق میں سیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ ایک اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اس کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیئے۔

.....................................................

پاکستان قطر مذاکرات میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ وزیر خارجہ

پاکستان قطر مذاکرات میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ وزیر خارجہ

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان قطر مذاکرات میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ افغان حکومت کی واضح حمایت تک قطر میں امریکا کے طالبان سے مذاکرات کی حمایت نہیں کریں گے۔ ملا عمر کے ٹھکانے کا علم نہیں۔ وزیر خارجہ حناربانی کا کہنا تھا کہ کرزئی حکومت قطر میں طالبان سے […]

.....................................................

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی

آٹھ اپریل سے لاہور میں شروع ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں دو ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق آٹھ سے پندرہ اپریل تک ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان ہاکی […]

.....................................................