شام میں سرکاری فوج اورباغیوں کے درمیان جنگ، عوام تباہ حال

شام میں سرکاری فوج اورباغیوں کے درمیان جنگ، عوام تباہ حال

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان جنگ میں سب سے زیادہ نقصان عوام کا ہوا ہے۔ ان کا مال تباہ اور پیارے رخصت ہوگئے۔ ایک خاتون کا کہنا تھا کہ ہم جب وہاں اپنے گھر میں تھے تو ایک دھماکے کی آواز آئی، میں نے اپنے بیٹے سے کہا کہ کہاں […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد پر علاقہ کی زمین تنگ کر دوں گا

مصطفی آباد : جرائم پیشہ افراد پر علاقہ کی زمین تنگ کر دوں گا۔ گشت کے نظام کو موثر اور ٹائوٹ افراد کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ مقدمات کا اندراج و تفتیش کے معاملات میں میرٹ کر ترجیح دی جائے گی۔ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے پولیس […]

.....................................................

ناکام سیاستدان، ناکام جمہوریت

ناکام سیاستدان، ناکام جمہوریت

شام سات بجے سے لے کر رات کے بارہ بجے تک ہمارے ٹی وی شوز میں یا تو سیاست دان ایک دوسرے سے، تو تو تکرار کرتے نظر آتے ہیں یا پھر گفتنی نشستوں، یعنی ٹاک شوز کے میزبانوں کے ہاتھوں سیاست دان، معذرت کے ساتھ اپنی درگت بنوا رہے ہوتے ہیں۔اس کی وجہ شاید […]

.....................................................

دہشت گردی ملکی سالمیت اور خودمختاری کی خاطرپور ی قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

پیرمحل : دہشت گردی ملکی سالمیت اور خودمختاری کی خاطرپور ی قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے سانحہ دیر امریکہ بھارت اور ملک دشمن عناصر کی مشترکہ کاروائی ہے طالبا ن کے ساتھ مذاکرات کو کمزوری نہ سمجھاجائے جنرل کیانی کا بیان خوش آئند ہے پاکستان مخالف قوتوںکو منہ توڑ جواب دینا […]

.....................................................

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ […]

.....................................................

ہماری افواج محب وطن ہے اورپوری قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے۔ صدر تنظیم اعزاداری ایس ایم نقی

کراچی : انجمن الذولفقار و مرکزی تنظیم عزاداری کے صدر ایس ایم نقی نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کے بیان پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہر کراچی کو دہشت گردوں کا شہر کہنے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ محمود اچکزئی جس صوبے میں رہتے ہیں وہاں قومی پرچم لہرانا […]

.....................................................

حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی نے عوام کو مایوس کیا، چوہدری اعجاز

حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی نے عوام کو مایوس کیا، چوہدری اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے سو دنوں کی کارکردگی نے مایوس کرتے ہو ئے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ اگر یہ پانچ سال رہے تو عوام کا کیا حال کریں گے۔ اعجاز چودھری نے یہ بات لاہور کینٹ میں دربار حضرت بابا […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان : جرگہ کرنے کے الزام میں 19 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈیرہ غازی خان : جرگہ کرنے کے الزام میں 19 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے میں تین روز قبل ہونے والے جرگے کے فیصلے میں دو افراد کو آگ کے انگاروں پر چلانے والے 19 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ جرگہ کے سربراہ کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ڈی جی […]

.....................................................

پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ قاتلانہ حملے میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ لیاری کے علاقے بزنجو چوک میں پیش آیا۔ پیپلز امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ گاڑی میں سوار اپنے گھر جا رہے تھے […]

.....................................................

پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ کہ آزاد سلطنوں میں عوام کی طاقت تسلیم کر کے اسے حق رائے کا حق دینا جمہوریت کی شان ہے

راولپنڈی( این این اے ) چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ کہ آزاد سلطنوں میں عوام کی طاقت تسلیم کر کے اسے حق رائے کا حق دینا جمہوریت کی شان ہے۔ جمہوریت کیسی بھی ہو، آمریت سے لاکھ درجے بہتر ہوتی ہے۔ شجر سیاست عوام کی خدمت […]

.....................................................

لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی، دیگر اداروں کو دینگے کہ انہیں لائیں، چیف جسٹس

لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی، دیگر اداروں کو دینگے کہ انہیں لائیں، چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی اور دیگر اداروں کو دیں گے کہ انہیں لائیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل فہرستیں وزارت دفاع کو بھیج دیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈبل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈبل روڈ پر فلائی اوور کے قریب دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس […]

.....................................................

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ہاکس بے میں مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے، دونوں گلبہار کے رہائشی تھے، ہلاک ہونے و الے محمد مستقیم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ انھیں کئی روز قبل حراست میں لیے جانے کے بعد جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔ کراچی پولیس […]

.....................................................

واشنگٹن : نیوی یارڈ میں فائرنگ سے13 افراد کی ہلاکت، امریکا کی فضا سوگوار

واشنگٹن : نیوی یارڈ میں فائرنگ سے13 افراد کی ہلاکت، امریکا کی فضا سوگوار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پیر کو بحریہ کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے۔ واقعے کے بعد امریکا کی فضا سوگوار ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مبینہ حملہ آور کو ماضی میں ذہنی پریشانیوں لاحق تھیں۔ واشنگٹن میں بحریہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے مبینہ ملزم ایرون الیکس کی […]

.....................................................

چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف آاک ّافواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ حکمران دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے بجائے دہشتگردوں سے […]

.....................................................

ملتان : ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل افراد کا احتجاج، توڑ پھوڑ

ملتان : ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل افراد کا احتجاج، توڑ پھوڑ

ملتان (جیوڈیسک) ڈاکوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر تاجر کو قتل کر دیا۔ واقعے کے خلاف مشتعل تاجروں نے روڈ بلاک کیا اور زبردستی دکانیں بند کرا دیں۔ ملتان کے کینٹ بازار میں تین مسلح ڈاکو ایک دکان میں جا گھسے جہاں مزاحمت کرنے پر انہوں نے ساٹھ سالہ تاجر مجید کو گولی مار […]

.....................................................

ریحانہ بی بی کو نامعلوم افراد کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

مصطفی آباد (نامہ نگار) ریحانہ بی بی کو نامعلوم افراد کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں، نا معلوم شخص اپنا نام ارشد اور خود کو پولیس آفیسر ظاہر کرتا ہے تحفظ فراہم کیا جائے ریحانہ بی بی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ریحانہ بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موبائل […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی، غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے انتظامیہ پریشان

پنجاب یونیورسٹی، غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے انتظامیہ پریشان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا ہوسٹل میں غیر قانونی رہائشی افراد کے خلاف پولیس سے مدد مانگ لی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے اکیلے آپریشن نہیں کر سکتے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل میں پنجاب کے دیگر اضلاع سے آنے والے طلبا اور طالبات کو رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ ایک طویل […]

.....................................................

بلوچستان بدامنی، لاپتہ افراد کیس، ٹرانسفر افسران کے بلوچستان نہ آنے پر اظہار برہمی

بلوچستان بدامنی، لاپتہ افراد کیس، ٹرانسفر افسران کے بلوچستان نہ آنے پر اظہار برہمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بدامنی اور لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسفر ہونے والے ہر افسر کو بلوچستان میں خدمات انجام دینی ہیں، تمام افسران حکومت پاکستان کے ملازم ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان میں بدامنی […]

.....................................................

جیل جانے کا خوف، لوگوں کو جیل بھیجنے والا سب انسپکٹر جیل کے خوف سے تھانے سے فرار ہو گیا

گجرات (محمد بلال احمد بٹ) جیل جانے کا خوف، لوگوں کو جیل بھیجنے والا سب انسپکٹر جیل کے خوف سے تھانے سے فرار ہو گیا،تھانے والوں میں تھرتھلی مچ گئی،ڈی پی او کی طرف سے سخت نوٹس لے لیا گیا، ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے میاں توصیف، تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن مین […]

.....................................................

ڈی جی خان : پنچائت کے حکم پر دو افراد نے آگ پہ چل کر بے گناہی ثابت کی

ڈی جی خان : پنچائت کے حکم پر دو افراد نے آگ پہ چل کر بے گناہی ثابت کی

ڈی جی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پنچایت کے حکم پر قتل اور کاروکاری کے الزام پر دو افراد نے آگ پہ چل کے بے گناہی ثابت کی، حکم دینے والے پنچایتی ارکان کے خلاف پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ کورٹ، کچہری، گواہ، تمام جھگڑوں سے بے نیاز دس فٹ لمبی خندق میں […]

.....................................................

میکسیکو میں سمندری طوفانوں کا زور، 20 افراد ہلاک

میکسیکو میں سمندری طوفانوں کا زور، 20 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں سمندری طوفانوں کا زور، بارش، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک۔ 2 ہزار سے زائد افراد کی گیریرو کے علاقے سے نقل مکانی، 21 ہزار گھرانے بجلی کی سہولت سے محروم ہو گئے۔ میکسیکو میں سمندری طوفانوں کے باعث ہونے والی موسلا دھار […]

.....................................................

بچی زیادتی کیس ، فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد سے پوچھ گچھ

بچی زیادتی کیس ، فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد سے پوچھ گچھ

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے بچی زیادتی کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطابق بچی زیادتی کیس میں گزشتہ روز جاری کی جانیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائیگا تو عوام کیا کرینگے، چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائیگا تو عوام کیا کرینگے، چیف جسٹس

بلوچستان (جیوڈیسک) بد امنی اور لاپتہ افراد کیس میں آئی جی کے بجائے ڈی آئی جی ایف سی عدالت میں پیش ہو گئے، چیف جسٹس کہتے ہیں، کراچی کے نو گو ایرایا سے پریشان تھے، کوئٹہ میں بھی قلعے بننا شروع ہو گئے ہیں، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائے گا تو عوام […]

.....................................................