راولپنڈی : الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

راولپنڈی : الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے الشفا کالونی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں بریگیڈیئر (ر) سکندر ملک، ان کی اہلیہ اور دو بییٹاں شامل […]

.....................................................

انقرہ: 10 ہزار کرد افراد کا حکومتی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ

انقرہ: 10 ہزار کرد افراد کا حکومتی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں ہزاروں کرد افراد نے حکومتی اصلاحات اور سیاسی جماعت کے سربراہ کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ترک صوبے دیار باقر میں دس ہزار سے زائد کرد باشندوں نے کردستان ورکرز پارٹی کے سربراہ عبداللہ اوکلان کی قید اور وزیراعظم طیب اردگان کی جانب سے پیش کی گئیں۔ اصلاحات کے خلاف […]

.....................................................

پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا شدید رد عمل

پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا شدید رد عمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے مختلف علاقوں میں پیڑول پمپ بند […]

.....................................................

کراچی : بس الٹنے سے 22 سے زائد افراد زخمی ہو گئے

کراچی : بس الٹنے سے 22 سے زائد افراد زخمی ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد انڈر پاس میں تیز رفتار بس الٹنے سے قوت گویائی سے محروم بچے سمیت بائیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ لیاقت آباد انڈر بائی پاس کے اندر تیز رفتار منی بس الٹنے سے بائیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک خاتون اور قوت گویائی […]

.....................................................

کراچی : تین بیٹوں اور باپ سمیت 12 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے

کراچی : تین بیٹوں اور باپ سمیت 12 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد کارروائیاں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں۔ شہرمیں تین بیٹوں اور باپ سمیت 12 افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی کو کارنامہ قرار دیتے کے ساتھ […]

.....................................................

فیصل آباد : جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون، 106 ملزمان گرفتار

فیصل آباد : جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون، 106 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کے دوران ڈکیتی، راہزنی اورچوری کی وارداتوں میں ملوث 22 بین الاضلاعی گروہوں کے 106 ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑیاں اور موٹرسائیکل سمیت کروڑوں روپے کا سامان برآمد کر لیا۔ ریجنل پولیس آفیسر میاں جاوید اسلام نے پریس بریفنگ میں […]

.....................................................

جھوٹے حکمران

جھوٹے حکمران

ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی اکثریت جھوٹ بولنے والوں پر مشتمل ہے جو یہ کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو انہوں نے کرنا ہوتا ہے وہ یہ کہتے نہیں اس کی سینکڑوں مثالیں آ کے سامنے ہونگی مگر ہم سب کوبھی جو ایک بڑی بیماری دیمک کی طرح اندر ہی اندر سے کھا رہی […]

.....................................................

چارہ سکینڈل کیس، لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد گرفتار

چارہ سکینڈل کیس، لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک) سابق بھارتی وزیر اعلی لالو پرشاد یادیو سمیت پینتالیس افراد پر چارہ سکینڈل کیس میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا، عدالت لالو اور دیگر مجرموں کو سزاتین اکتوبر کو سنائے گی۔ بھارتی ریاست جھاڑ کنڈ میں سی بی آئی عدالت نے انیس سو چھیانوے میں لالو […]

.....................................................

بھارتی حکمرانوں سے بھارتی عوام پریشان… !

بھارتی حکمرانوں سے بھارتی عوام پریشان… !

لوبھئی نصب صدی سے زائد عرصے سے بھارتی اور پاکستانی عوام میں یکساں مقبول ہونے اور اِن کے کانوں میں اپنی سریلی آواز کا رس کھولنے اور اِن کے دلوں پر راج کرنے والی بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 84 سال کی ہوگئیں ہیں لگتاہے کہ جیسے بھارتی حکمرانوں نے یہ تہیہ کر رکھا ہے کہ […]

.....................................................

حکومت ڈرون مار گرانے کا اعلان کرے قوم ساتھ دے گی، ناصر رمضان گجر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ وزیراعظم بھارت سے یکطرفہ دوستی کی سو چ بدلیں، بھارت پاکستان کو بد نام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، پاکستان میں دہشت گرد گروپس کی پشت پر بھارت بھی ہے، بالخصوص بلوچستان میں منفی کردار […]

.....................................................

جنت و جہنم

جنت و جہنم

اکثر و بیشتر میرے دوست مجھ سے معلوم کرتے ہیں کہ جنت اور دوزخ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ کہیں موجود ہیں بھی جن میں انسان اپنے اچھے اور برے اعمال کے مطابق سزا و جزا کے لئے بھیجا جائیگا؟ یا یہ صرف قرآن میں علامتی طور پر بیان کئے […]

.....................................................

سوڈان میں صدر عمرالبشیر کیخلاف عوام سڑکوں پر

سوڈان میں صدر عمرالبشیر کیخلاف عوام سڑکوں پر

سوڈان (جیوڈیسک) سوڈان میں ہزاروں مظاہرین صدر عمرالبشیر کیخلاف سڑکوں پر آ گئے۔ سوڈانی صدر کو بیک وقت اپوزیشن اور امریکی مخالفت کا سامنا، صدر عمر البشیر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ۔ سوڈان میں پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد اپوزیشن کے احتجاج سے پھوٹنے والے مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور […]

.....................................................

پشاور کار بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہو گئی

پشاور کار بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا۔ قصہ خوانی بازار میں کار بم دھماکے میں 42 افراد جاں بحق اور107زخمی ہوگئے۔ دہشتگردی کے پے درپے واقعات نے پشاور کو خون میں نہلادیا۔ قصہ خوانی بازار میں تھانہ خان رازق کے قریب دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی اڑادھماکے سے اڑادی، دھماکے سے […]

.....................................................

لاہور: بچی زیادتی کیس میں زیرحراست 4 افراد رہا

لاہور: بچی زیادتی کیس میں زیرحراست 4 افراد رہا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی زیادتی کیس کے ڈی این اے ٹیسٹ آنے پر زیر حراست چاروں مشتبہ افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست چاروں افراد جن میں کباڑ کا کام کرنے والا شہزاد، مالشیا ظفر، سیکورٹی گارڈ ز قدوس اور شہباز کا ڈی این اے ٹسٹ ہوا تھا۔ تاہم چاروں […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، جان بلیدی

بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، جان بلیدی

کوئٹہ (جیوڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، مشکے سمیت ضلع آواران کے تقریبا تمام علاقوں تک امدادی اشیا پہنچا دی گئیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئیے صوبائی حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعلی بلوچستان 3 دن سے […]

.....................................................

پشاور دھماکا : شادی کے دعوت نامے دینے آنے والے 18 افراد بھی ہلاک

پشاور دھماکا : شادی کے دعوت نامے دینے آنے والے 18 افراد بھی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دھماکے نے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بھی نگل لیا۔ یہ بدقسمت خاندان شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے شب قدر سے پشاور آیا تھا۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ہونے والے بم دھماکے سے جہاں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں وہیں۔ ایک ہی خاندان کے 18 افراد […]

.....................................................

پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، 80 زخمی

پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، 80 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد39 ہوگئی ہے جبکہ 80 سے زائد زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں شب قدر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 18 افراد بھی شامل ہیں۔ اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کا کہنا […]

.....................................................

بھارت، منہدم عمارت سے ریسکیو آپریشن ختم،61 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

بھارت، منہدم عمارت سے ریسکیو آپریشن ختم،61 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں گرنے والی عمارت سے اکسٹھ افراد کی لاشیں نکالنے کے بعد امدادی کام ختم کر دیا گیا۔ بھارتی حکام کے مطابق ملبے سے تمام لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ پانچ منزلہ عمارت کے گرنے کی وجہ سے مجموعی طور پر اکسٹھ افراد ہلاک ہوئے، ہسپتال میں زیر علاج […]

.....................................................

ای او بی آئی کیس، ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش

ای او بی آئی کیس، ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن سکینڈل میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالئے گئے، افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، سابق چیئرمین ظفر گوندل سمیت ستائیس افراد کے نام لسٹ میں شامل ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ای سی ایل میں ڈالے گئے افراد کی […]

.....................................................

دمشق : بم دھماکوں میں 60 افرادجاں بحق 100 سیزائد زخمی

دمشق : بم دھماکوں میں 60 افرادجاں بحق 100 سیزائد زخمی

شام (جیوڈیسک) میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ساٹھ افراد جاں بحق جبکہ سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ شام کے دارلحکومت دمشق کے شمالی حصے میں دھماکہ مسجد کے باہر ہوا، تاحال کسی شدت پسند گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم حکام کے مطابق ملک میں ابھی تک ہونے […]

.....................................................

چارسدہ: بس دھماکے میں جاں بحق افراد میں سے 7 کی تدفین

چارسدہ: بس دھماکے میں جاں بحق افراد میں سے 7 کی تدفین

پشاور (جیوڈیسک) پشاور چارسدہ روڈ پر سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 7 کی تدفین چارسدہ میں کر دی گئی۔ پشاور چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے میں 19 افراد جاں بحق ہوئے۔ جن میں سے فضل احد، عزیز، گل محمد، ممتاز، ہارون، عامر، […]

.....................................................

بلوچستان زلزلہ : جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے بڑھ گئی، عبدالقادر بلوچ

بلوچستان زلزلہ : جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے بڑھ گئی، عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے مطابق بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی ہے، ریسکیو اور امدادی کام جاری ہے لیکن ابھی تک متاثرہ علاقوں میں اشیائے خور و نوش، پانی اور خیموں کی قلت ہے۔ ضلع آواران کے زلزلے سے متاثرہ علاقے تحصیل آواران، مشکے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/9/2013

سوشل سیکورٹی منی ہسپتال سروس موڑ گجرات کا عوام کو ذلیل و خوار کرنے لگا گجرات(جی پی آئی)سوشل سیکورٹی منی ہسپتال سروس موڑ گجرات کا عوام کو ذلیل و خوار کرنے لگا ، حکومت کی جانب سے محنت کش اور ورکروں کیلئے بنائے گئے اس ہسپتال میں جہاں پر ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی مقبولیت عوام میں کھو چکے ہیں، شفقت محمود

عوامی مسلم لیگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی مقبولیت عوام میں کھو چکے ہیں لہٰذا ن لیگ ان کی وکالت کرنے سے گریز کرے،ان کی مقبولیت میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ، للہ سے متاثرہ بلوچ عوام نے ان کی […]

.....................................................