ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے ) ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ گیارہ مئی کے انتخابات میں ن لیگ نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی تھی۔ حکومت کی مایوس کن کارکردگی کے باعث ن لیگ کے لیڈر عوام سے […]

.....................................................

شعبہ تعلیم مئوثر اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے قوم عدم یکسوئی کا شکار ہے: محمد زبیر صفدر

اسلام آباد : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم مئوثر اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے قوم عدم یکسوئی کا شکار ہے اور مختلف طبقات میں تقسیم ہو چکی ہے۔ کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے قومی وحدت کا ہوناانتہائی ضرورہے اور تعلیم قومی […]

.....................................................

2005 کے زلزلے سے تباہ بالاکوٹ کے لوگ آج بھی دربدر

2005 کے زلزلے سے تباہ بالاکوٹ کے لوگ آج بھی دربدر

بالاکوٹ (جیوڈیسک) بالاکوٹ 8 اکتوبر 2005 کو زلزلے سے تباہ ہونے والے بالاکوٹ کے لوگ آج بھی دربدر ہیں، حکومت کا نیا شہر تعمیر کرنے کا وعدہ 8 سال بعدبھی وفا نہ ہوسکا۔ منصوبے کی لاگت میں اضافہ کے باعث شہر بسانے کا رقبہ کم کردیا گیا۔ایک متاثرہ شہری خورشید زمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

مظفر آباد، آزاد کشمیر میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج آٹھ سال ہوگئے، زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں یادگاری تقریبات منعقد کی گئیں آج ہی کے دن آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو آزاد کشمیر مظفر آباد میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں […]

.....................................................

زلزلہ ذدگان ہمارے انتظار میں

زلزلہ ذدگان ہمارے انتظار میں

سحری کے بعد فجر کی نماز میں مسجدیں بھری ہوئی تھیں۔ سب لوگ نماز پڑھ کر ایک دوسرے کو ملتے ہوئے گھروں کو واپس آگئے اور دوبارہ کچھ آ رام کے بعد بچے سکولوں کالجوں کو چلے گئے۔ گھروں سے مرد حضرات اپنی روزی روٹی کی تلاش میں کام پر چلے گئے اور عورتیں گھروں […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حادثہ، 16 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حادثہ، پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ تھائی لینڈ کے دیہی علاقے کی سڑک پر پک اپ ٹرک درخت سے جا ٹکرایا، حادثے میں 16 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ ٹرک میں مزدور […]

.....................................................

رواں سال 1 لاکھ سے زائد افراد کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، طارق باجوہ

رواں سال 1 لاکھ سے زائد افراد کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، طارق باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین طارق باجوہ نے کہا کہ اسی مالی سال میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ٹیکس کے دائرہ میں لایا جائے گا جس میں معروف گلوکار اور فنکار بھی شامل ہوں گے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر […]

.....................................................

جیکب آباد : جانوروں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں

جیکب آباد : جانوروں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں

قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ہر جگہ آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ سنت ابرہیمی کی ادائیگی کیلئے جانور خریدنے کیلئے آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سال بیوپاریوں نے بکروں کی قیمتیں میں دو گنا اضافہ کر دیا ہے۔ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لوگ اجتماعی قربانی کو […]

.....................................................

بولو اس کالم کو کیا نام دو

بولو اس کالم کو کیا نام دو

میں اپنے دوست مدثر اسماعیل بھٹی کے ہمراہ شاہ جیونہ اپنے دوست کے پاس گیا اس نے ہم کو دعوت دے رکھی تھی جب ہم وہاں پہنچے تو اس نے ہماری بڑی عزت کی اور ہم کو اپنے ساتھ اپنے ڈیرے پر لیے گیا وہاں اسے نے ہم کو کھانا کھلایا۔ اور پھر ہم لوگ […]

.....................................................

لہڑی اور حسام کے لوگوں نے سابقہ بلدیاتی الیکشن میں جن لوگوں کو مسترد کیا تھا اُنہوں نے سازش کے تحت یوسی ٹھوٹھہ رائے بہادر سے نکلوانے کا غیر منصفانہ اقدام کروایا ہے

ملکہ : شاہد محمود راجہ ایڈووکیٹ سابق ناظم یوسی ٹھوٹھہ رائے بہادر نے اپنے بیان میں کہا کہ لہڑی اور حسام کے لوگوں نے سابقہ بلدیاتی الیکشن میں جن لوگوں کو مسترد کیا تھا اُنہوں نے سازش کے تحت لہڑی اور حسام کو یوسی ٹھوٹھہ رائے بہادر سے نکلوانے کا غیر منصفانہ اقدام کروایا ہے […]

.....................................................

حکومت حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں

اسلام آباد : حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے اخراجات میں30فیصد کمی کر کے کڑوی گولی پہلے خود کھائی ہے اور اب یہ گولی صاحب حیثیت لوگوں کو دی ہے۔ دوسو […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی غریب کش پالیسیاں ڈرون سے کم نہیں, جی ایس ٹی کا نفاذ و پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی ہیں

مصطفی آباد : مسلم لیگ ن کی غریب کش پالیسیاں ڈرون سے کم نہیں۔ جی ایس ٹی کا نفاذ و پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ تحریک انصاف اس کی بھر پور مذمت کرتی ہے۔ حکومت پرانے ریٹ بحال کرکے عید پر خصوصی تحفہ عوام کو دے۔ ن […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں 73 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں 73 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں گزشتہ روز ہونے والے 2 خود کش حملوں میں 73 زائرین جاں بحق اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت کے شمال میں شیعہ اکثریتی آباد میں پہلا میں خود کش حملہ بلاد کے ایک کیفے پر کیا گیا۔ جس میں 12 افراد جاں بحق […]

.....................................................

کراچی میں مزید 497 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی میں مزید 497 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈینگی نے ڈیرے جما لیے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 497 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے جبکہ رواں برس اس مرض میں مبتلا 12 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ ڈینگی سرویلنس سیل کے انچارج ڈاکٹر شکیل ملک کے مطابق […]

.....................................................

کینیا : پرتشدد کاروائیاں 4 افراد ہلاک، کشیدگی برقرار

کینیا : پرتشدد کاروائیاں 4 افراد ہلاک، کشیدگی برقرار

کینیا (جیوڈیسک) کینیا میں مذہبی رہنما کے قتل کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ کشیدگی برقرار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے شہر ممباسا میں عوام مذہبی رہنما ابراہیم عمر خالد کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اس […]

.....................................................

موضع پلاہوڑی میں گھر میں ڈاکہ مسلح افراد نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) موضع پلاہوڑی میں گھر میں ڈاکہ مسلح افراد نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق موضع پلاہوڑی میں ساجد علی جٹ کے گھر میں مسلح افراد گھس آئے جنہوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر سیف، الماریوں کے تالے توڑ کر سولہ عدد […]

.....................................................

پارلیمنٹ قوم کا نمائندہ ایوان ہے، اس کی ساکھ ہونی چاہئے، چیف جسٹس

پارلیمنٹ قوم کا نمائندہ ایوان ہے، اس کی ساکھ ہونی چاہئے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس کی بنیاد پر کئی ارکان کو نااہل کیا اور کئی کو حلف لینے سے روکا، پارلیمنٹ قوم کانمائندہ ایوان ہے، اس کی ساکھ ہونی چاہئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی […]

.....................................................

عید قرباں کی آمد: لوگوں کا صرف جانوردیکھنے پرگزارا،مہنگائی کی دہائی

عید قرباں کی آمد: لوگوں کا صرف جانوردیکھنے پرگزارا،مہنگائی کی دہائی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید قرباں پر کئی مویشی منڈیاں سج گئیں۔ مگر ابھی یہاں صرف ونڈو شاپنگ ہی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی سپر ہائی وے کے اطراف مویشی منڈی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ سج گئی ہے، جس میں پاکستان کے مختلف […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں انسداد ڈینگی اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے عوام تعاون کریں

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ڈینگی سمیت امراض سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے انسداد کے حوالے سے جاری مہم کے ساتھ عوامی شعور کے آگاہی پیدا کر کے صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے ،امراض سے متعلق احتیاطی تدابیر […]

.....................................................

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بھی بے قابو ہو گیا۔ کوئی اور راہ نظر نہ آئی تو گرانی کے طوفان میں پھنسے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی کئی شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ امیں تحریک انصاف اور […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، جان بلیدی

بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، جان بلیدی

کوئٹہ (جیوڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 376 ہوگئی، مشکے سمیت ضلع آواران کے تقریبا تمام علاقوں تک امدادی اشیا پہنچا دی گئیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعلی بلوچستان 3 دن سے آواران میں امدادی سرگرمیوں کی […]

.....................................................

قوم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، میاں محمود الرشید

قوم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، میاں محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میں میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ قوم کو سستی بجلی فراہم کرنے کے بجائے انہیں بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت قوم سے ہاتھ کر گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت قوم سے ہاتھ کر گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت صارفین سے پھر ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی بھی جعلی نکلی۔ وزارت خزانہ کی پھرتیاں تو دیکھو اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کی سفارش کی۔ وزارت خزانہ نے خود ہی قیمت 6 روپے 69 پیسے فی لیٹر بڑھا دی اور […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں اضافہ دہشت گردی اور لوڈشیدنگ کے عذاب میں مبتلا عوام پر خودکش حملہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

وفاقی حکومت دہشت گردی، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا عوام کو مہنگی بجلی کا تحفہ دے رہی ہے، موجودہ دور حکومت میں سوائے اضافے کے کچھ نہیں ہوا، دہشت گردی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، خودکش حملوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اب بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اگر […]

.....................................................