میڈیا قوم کی اصلاح و تعمیر میں بہترین کردار ادا کر سکتا ہے: ڈاکٹر رخسانہ جبیں

لاہور : جماعت اسلامی( حلقہ خواتین) پاکستان کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رخسانہ جبیں نے کہاہے کہ اسلام حیاء و پاکیزگی کا داعی ہے’اسلامی تعلیمات پر عمل میں ہی ہماری انفرادی ‘خاندانی اور اجتماعی فلاح و بقا ہے’ میڈیا قوم کی اصلاح و تعمیر میں بہترین کردار ادا کر سکتا ہے’بحیثیت مسلمان ہم سب کا یہ […]

.....................................................

حکمرانوں نے اگر انتخابی وعدے پورے نہ کیے توعوام کا جمہوریت سے اعتبار اُٹھ جائے گا : افتخار نتھی

لاہور : یوسی 146 کاہنہ لاہور میں چاروں طرف گندگی کے ڈھیر ،ٹوٹی سڑکیں ،سیوریج کا نظام پرانا ،ناقص اورانتظامیہ کا سوتیلا ہونے کی وجہ سے بند۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابی حلقے کے انتہائی گنجان آباد علاقہ یوسی 146 کے رہائشی مختلف بیماریوں کے نرخے۔ یوسی 146میں کوئی ایک سڑک، گلی، راستہ یامحلہ ایسا […]

.....................................................

لالہ موسی ٰ: ڈرون حملوں میں معصوم لوگوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے

لالہ موسی: ڈرون حملوں میں معصوم لوگوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے۔نواز شریف امریکی صدر سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کریں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

قومی الیکشن نہیں بلکہ گلی محلے کا الیکشن ہے عوام انہیں ہی کامیاب کریں گے۔ میاں شفیق احمد

مصطفی آباد/للیانی ؛ یہ قومی الیکشن نہیں بلکہ گلی محلے کا الیکشن ہے عوام انہیں ہی کامیاب کریں گے جو ان کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہماری سیاست کی بنیاد منافقت اور خود غرضی نہیں بلکہ اخوت اور رواداری ہے۔ ہم وعدے کرکے مکرنے والے نہیں، ہم وعدوں کی پاسداری کرنا اپنا […]

.....................................................

ڈرون حملے، قوم فیصلے کی منتظر

ڈرون حملے، قوم فیصلے کی منتظر

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملوں کے حوالہ سے رپورٹ پیش کی ہے ایسے وقت میں جب وزیر اعظم نواز شریف امریکی دورے پر ہیں اور ساری دنیا کی نظریں صدر اوباما سے ملاقات پر لگی ہوئی ہیں سوال یہ اٹھتا ہے کہ پاکستان پر امریکی ڈرون حملوں کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ […]

.....................................................

پاکستانی عوام کو توانائی بحران سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے، شہباز شریف

پاکستانی عوام کو توانائی بحران سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) ارومچی پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو توانائی بحران کے اندھیروں سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے، یقین ہے چین بحران سے نکلنے کیلئے بھر پور تعاون کریگا۔ چین کے صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارو مچی میں چینی کمپنیوں کے سربراہوں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے […]

.....................................................

کراچی : شاپنگ سینٹرمیں آگ پر قابو پا لیا گیا، لوگوں کو نکالنے کی کارروائی جاری

کراچی : شاپنگ سینٹرمیں آگ پر قابو پا لیا گیا، لوگوں کو نکالنے کی کارروائی جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گلشن اقبال میں واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں ڈالمیا روڈ پر واقع شاپنگ سینٹرمیں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی اور دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے باعث […]

.....................................................

عوام کی جان و مال کی حفاظت اور جرائم کا قلع قمع کرنے کے لئے پولیس اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل ہے

بھمبر : عوام کی جان و مال کی حفاظت اور جرائم کا قلع قمع کرنے کے لئے پولیس اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل ہے عوامی شعور کی آگہی سے ہی معاشرے میں بہتری لائی جا سکتی ہے اس میں میڈیا کا رول بھی اہمیت کا حا مل ہے ان خیا لا ت کااظہار […]

.....................................................

آزاد کشمیر: دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر: دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں ہلال احمر کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت سات افراد جاں بحق ہوئے۔ ہلال احمر پاکستان کے مائن رسک ایجوکیشن پروگرام نیلم کے انچارج قاضی مبشر بیوی بچوں سمیت عید کی چھٹیوں کے بعد مظفرآبا سے اٹھمقام جا رہے تھے۔ ماربل […]

.....................................................

کیا ھم مسلمان ہیں

ہاں میں اپنے پچھلے کالم میں ذکر کر رہا تھا کہ پی ٹی سی ایل سے لوگ کنکشن لیے کر آگے پانچ سو روپے میں اپنے کسٹمر کو دیئے رہے ہے جبکہ ایک عام شہری پی ٹی سی ایل کو ہر ماہ تقریبا سولہ سو روپے ہر ماہ بل ادا کر رہا ہے۔ ہاں میں […]

.....................................................

توبہ کیجئے، سچے دل سے

توبہ کیجئے، سچے دل سے

اپنے پچھلے گناہوں اور فریب کاریوں سے بھری زندگی کا احساس پرویز صاحب کو جب ہوا تو انہوں نے حج کا ارادہ کیا اور انہیں کسی قسم کی رکاوٹ اور پریشانی کا سامنا بھی نہیں ہوا۔ دولت ان کے پاس بہت تھی۔ سرکاری اور پرائیویٹ دفتروں سے آج کل اپنے کام کس طرح کرائے جاتے […]

.....................................................

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ملزم سکندر ضیا کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے ایک مطلقہ خاتون سے منگنی کی تھی۔ اس کا خالو مقتول عامر اللہ خان اس رشتے کے خلاف تھا۔ ملزم نے بتایا کہ اس کے سسرالیوں کی جانب […]

.....................................................

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت کریں گے، سرفراز بگٹی

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت کریں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے جسے وہ ہر صورت پورا کرے گی، مزاحمت کار بندوق چھوڑ کر مذاکرت کریں۔ سول سیکرٹریٹ میں نیوز کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر داخلہ نے ٹرین دھماکے میں جاں بحق افراد کے […]

.....................................................

اوکاڑہ: دولہا کی کار کو حادثہ، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

اوکاڑہ: دولہا کی کار کو حادثہ، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ کے قریب دولہا کی کار بارات میں شامل ویگن سے ٹکرا گئی جس سے کمسن بچے سمیت دو افراد جاں بحق دولہا دولہن سمیت بیس باراتی زخمی ہو گئے۔ تشویشناک حالت کے پیش نظر 5 زخمیوں کو لاہور ریفر کردیا گیا۔ مانگا منڈی کا رہائشی قاسم اپنی دولہن طاہرہ کو بیاہ کر […]

.....................................................

کراچی آپریشن جاری، مزید 11 افراد گرفتار

کراچی آپریشن جاری، مزید 11 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گیارہ ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق گزشتہ رات قائد آباد، گرین ٹاون، ناظم آباد، نیو کراچی اور گلشن اقبال میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس دوران نو ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزموں کے […]

.....................................................

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کچی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔ کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے ریاست اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے گاوں مبارک پور میں درجنوں افراد نے جمعرات کو کچی شراب پی تھی۔ حکام نے اب تک 35 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

صرف پیپلز پارٹی عوام کو ظلم سے نجات دلاسکتی ہے۔ شوکت بسرا

لاہور : پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر شوکت بسرا نے کہا ہے کہ صرف پیپلز پارٹی عوام کو ظلم سے نجات دلا سکتی ہے پیپلز پارٹی کے جیالے عوام کا خون پینے والے شیر سے نجات دلائیں گے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

فتح پور کو میونسپل کمیٹی نہ بنانا بہت بڑی زیادتی اور اس علاقہ کی عوام کے ساتھ دشمنی ہے۔ الطاف حسین

کروڑ لعل عیسن : سابق ایم پی اے چوہدری الطاف حسین نے کہا ہے کہ فتح پور کو میونسپل کمیٹی نہ بنانا بہت بڑی زیادتی اور اس علاقہ کی عوام کے ساتھ دشمنی ہے۔ پہلے بھی کچھ لوگوں نے ٹراما سنٹر شفٹ کروا کر ایسا کیا جو کہ فتح پور کے عوام کے زبردست احتجاج […]

.....................................................

طارق پہاڑ ایک عظیم شخص ہیں جو اپنے مطالبات کے ذریعے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے بھر پور کوشاں ہیں۔ مسٹر شازل

کروڑ لعل عیسن : طارق پہاڑ ایک عظیم شخص ہیں جو اپنے مطالبات کے ذریعے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے بھر پور کوشاں ہیں۔ کروڑ ہسپتال میں ادویات کی کمی سے لے کر واپڈا کی جانب سے اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کروڑ شہر میں صحت و صفائی اور مضرِ صحت مشروبات […]

.....................................................

سونامی آچکی، بلاول کبھی عوام سے ملے ہی نہیں، شیریں مزاری

سونامی آچکی، بلاول کبھی عوام سے ملے ہی نہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سونامی آ چکی ہے، بلاول کبھی عوام سے ملے ہی نہیں، پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ڈر ڈر کے تقریریں کرتا ہے اسکی حیثیت ہی کیا ہے، وہ اور آصف زرداری تو کبھی ڈرائینگ روم سے باہر ہی نہیں نکلے۔ بلاول بھٹو کہاں سو […]

.....................................................

عید کا تیسرا روز، تفریح گاہوں پر عوام کا رش، منچلوں کا جوش وخروش

عید کا تیسرا روز، تفریح گاہوں پر عوام کا رش، منچلوں کا جوش وخروش

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید کے تیسرے اور چھٹی کے آخری دن مزہ دوبالا کرنے کیلئے بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا ہے۔ بچوں نے چڑیا گھر کا رخ کیا تو بڑوں نے رات بار بی کیو پارٹیوں میں گزاری۔۔ ملک بھر میں عیدالضحی کے تیسرے اور تعطیلات کے […]

.....................................................

عیدالاالضحیٰ کے موقع پر عوام مُلکی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل کر دُعا کریں’ خواجہ طارق جاوید نائیک

گوجرانوالہ : راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)وسابقہ ڈپٹی میئر خواجہ طارق جاوید نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کے کروڑوں مسلمان نماز عید کے موقع پر اللہ تعالیٰ سے رو رو کر پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ ،امن کی بحالی مُلکی ترقی اور تنگ دست عوام کی خوشحالی کیلئے دُعا کریں بار بار کی […]

.....................................................

خوشاب:بس کی رکشے کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب:بس کی رکشے کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب (جیوڈیسک) خوشاب میں مظفرگڑھ روڈ پر ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مظفر گڑھ روڈ پر نواحی گاں روڈا سے رکشہ جوہر آباد جا رہا تھا کہ ملتان سے آنے والی تیز رفتار بس نے ٹکر دے ماری جس سے رکشے میں سوار پانچ افراد موقع […]

.....................................................

لاڑکانہ میں کچی شراب پینے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے

لاڑکانہ میں کچی شراب پینے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں کچی شراب پینے کے باعث گذشتہ روز سے تاحال چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ،واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا۔ صوبائی وزیر ایکسائیز مکیش کمار چاولہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چانڈکا میڈیکل ہسپتال کے ذرائع کے […]

.....................................................