قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا: محمد زبیر صفدر

لاہور (11نومبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا، تحقیق کی بجائے نوجوان نسل کا ڈائون لوڈنگ کی طرف رجحان ملک کے لئے نیک نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت […]

.....................................................

عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے

کروڑ لعل عیسن: عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے۔ میاں نواز شریف ملک و قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ابھی تک سابقہ حکومت کا گند دھونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پیر آف سواگ شریف صاحبزادہ محبوب الحسن نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

یوٹیلٹی سٹور کلر کہار کے عملے کی بدتمیزیاں عروج پر عوام خوار ہونے لگے

بوچھال کلاں : یوٹیلٹی سٹور کلر کہار کے عملے کی بدتمیزیاں عروج پر عوام خوار ہونے لگے تفصیل کے مطابق عوامی وفد نے شہزادہ قمرالحس کی سربراھی میں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ کلر کہار یوٹیلٹی سٹور میں عملہ انتہائی بدتمیز ہے۔ انہوں نے انچارج امجد بلوچ کا نام لے کر بتایا کہ وہ سٹور […]

.....................................................

بنوں میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2 افراد قتل

بنوں میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2 افراد قتل

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے لڑکی سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بنوں میں 14 کلو میٹر دور ککی کے علاقے میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کرکے لڑکی سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا اور فرار ہو […]

.....................................................

سہون کے قریب حادثہ، 4 افراد جاں بحق

سہون کے قریب حادثہ، 4 افراد جاں بحق

سہون (جیوڈیسک) سہون کے قریب زائرین کی کار ڈمپر سے ٹکراگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے کھارادر سے تعلق رکھنے والے افراد کی گاڑی کوپیش آیا جو سہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے بعد واپس جارہے تھے۔ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا گیا جبکہ کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی سے دو اور لیاری مرزا آدم خان روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ایک شخص کو فائرنگ کر […]

.....................................................

میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے:حاجی محمد خالد مغل

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے ضلعی نائب صدر اور امیدوار چیئرمین حاجی محمد خالد مغل نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی اولین ترجیح میں شامل […]

.....................................................

میاں شہباز شریف نے ڈینگی کے مریضوں کا مفت علاج کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے : شہزاد انور

چیف آرگنائزر: رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر،چیرمین پی پی 159نیامت علی نمبر دار آف مہدی پور نے گزشتہ روز لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈینگی آگاہی مہم کے دوران لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں درپیش مشکلات کومل کر حل کرنا ہے۔ خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دو مفرور ملزمان سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ لیاری آگرہ تاج کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے بس سٹاپ پر کھڑے افراد پر فائرنگ کر دی جس سے دو افراد جاں بحق […]

.....................................................

محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان کو برقرا رکھنے اور عوام کی حفاطت کے لئے فول پروف سیکورٹی انتطامات کریں۔ علامہ امین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ حکومت اور سیکورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ کم از کم محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان کو برقرا رکھنے اورعوام کی حفاطت کے لئے فول پروف سیکورٹی انتطامات کریں ، بعض […]

.....................................................

حکمران خلفائے راشدین کا طرز حکمرانی اپنا کر ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں:مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ : صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ حکمران خلفائے راشدین کا طرز حکمرانی اپنا کر ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں ملت اسلامیہ کے […]

.....................................................

اُفتادِ زمانہ اور پِستے ہوئے عوام

اُفتادِ زمانہ اور پِستے ہوئے عوام

دنیا بھی عجیب درسگاہ ہے کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ اپنے سبق پڑھاتی رہتی ہے۔ ذی الحجہ کی ستائسویں تاریخ ہے اور ظاہر ہے کہ چاند نہ ہونے کی وجہ سے رات بھی تاریک ہے، دور دور تک خاموشی اور سنسناہٹ کا راج نظر آتا ہے۔ سونے کی کوشش کرتے ہوئے ٹی وی کا […]

.....................................................

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ایک روز کے دوران پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے تینتالیس نئے مریض سامنے آئے ہیں […]

.....................................................

نواز شریف ملک و قوم کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں:غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک و قوم کی بقا ء کی جنگ لڑ رہے ہیں، شریف برادران کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیںہے، مسلم لیگ ن کی حکومت انتخابات میں کئے گئے وعدوں کو عملی شکل دے کر ہی […]

.....................................................

ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے دو افراد کے ملزمان تا حال گرفتار نہ ہو سکے

مصطفی آباد/للیانی : ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے دو افراد کے ملزمان تا حال گرفتار نہ ہو سکے۔ ڈی پی او قصور سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔شیری وغیرہ پانچ افراد نے دن دہاڑے اندھا دھندہ فائرنگ کرکے انتہائی بے درد سے باپ بیٹے کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ […]

.....................................................

مردان: دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

مردان: دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

مردان (جیوڈیسک) گھاس کاٹنے کے معمولی تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ریسکیو 1122 کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔ روڑیا جدید میں امیر محمد اور رحم زادہ کے بیٹوں کے درمیان گھاس کاٹنے کے معاملے پر تکرار […]

.....................................................

چلڈرن لٹریچر فیسٹیول : پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے سٹال میں لوگوں کی گہری دلچسپی

لاہور پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں منعقدہ دو روزہ چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں اپنا معلوماتی سٹال لگایا۔ اس موقع پر فیسٹیول میں شریک لوگوں، طالب علموں اور ان کے والدین نے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے سٹال میں گہری دلچسپی لی۔اس سٹال کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے […]

.....................................................

امریکا : گھر سے 2 بچوں سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

امریکا : گھر سے 2 بچوں سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

ساؤتھ کیرولینا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک گھر سے دو بچوں سمیت چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست ساتھ کیرولینا کے علاقے گرین وڈ کانٹی کے رہائشیوں نے پولیس کو فائرنگ کی اطلاع دی۔ پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا تو وہاں 6 افراد کی لاشیں پڑی تھیں۔ […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 43افراد مہلک مرض کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں 27 افراد ڈینگی کا نشانہ بنے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ فیصل آباد میں بھی دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جن میں ساہیوال […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں۔ خورشید محمود قصوری

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)آئی ایم ایف کے نام پر عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں۔ جزل الیکشن مین ہونے والی دھاندلی سے ثابت کر دیا کہ دال میں کالا نہیں بلکہ دال ہی کالی ہے۔ جس کی وجہ سے الیکشن کمشنر نے عمران خان کی درخواست کے باوجود صرف چار […]

.....................................................

انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟

انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟

کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام اور اْن کی قوم ایک ہی زبان بولتی تھی تاہم کچھ عرصے بعد انسان نے ایک مینار بنا کر آسمان تک پہنچنے کی کوشش کی جسے مینارِ بابل کہا جاتا ہے۔ یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سے سب سے اونچی عمارت تھی۔ اس عمارت […]

.....................................................

ملا عمر کی عوام سے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کی اپیل

ملا عمر کی عوام سے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کی اپیل

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے امیر ملا محمد عمر نے عوام سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی افغانستان میں موجودگی تک انتخابات کا بائیکاٹ کریں، افغانستان میں آئندہ سال صدارتی انتخاب ہورہا ہے اور یہی سال ہے امریکا کے افغانستان سے انخلا کا۔ افغان طالبان کے رہنما مولانا عبدالعزیز کے مطابق ملاعمر نے عوام […]

.....................................................

علاقہ سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ہے

مصطفی آباد : علاقہ سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ منشیات فروشوں، جواریوں، اشتہاریوں و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار نو منتخب چوکی انچارج ہلوکی بلال احمد ایس آئی نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں محمد عمران سلفی، […]

.....................................................

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے دوران ہلاک ہونے والے 10 میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے جن میں سے تین جرائم پیشہ ہیں۔ کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے ذرائع کو بتایا کہ لیاری کے مختلف ہونے والی گینگ وار کے باعث آج ہلاک ہونے والے 10 میں […]

.....................................................