کشمیر کی خبریں 26/9/2013

آزادکشمیر کے عوام کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے’سردار جاوید ایوب مظفرآباد(پی پی سی)آزادکشمیر کے وزیر جنگلات و نائب صدر پیپلز پارٹی سردار جاوید ایوب نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے بغیر کسی سیاسی […]

.....................................................

بچی کا اغوا اور قتل، درندگی کے مرتکب افرادکو نشان عبرت بنانا ہوگا، شاہی سید

بچی کا اغوا اور قتل، درندگی کے مرتکب افرادکو نشان عبرت بنانا ہوگا، شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کلفٹن میں اسکول کی معصوم طالب علم کے اغوا اور قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصو م بچی کا اغوا اور قتل انتہائی افسوس ناک ہے۔ درندگی کے مرتکب افراد کو نشان عبرت بنایا جانا چاہیے۔ کراچی سے جاری […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 357 ہوگئی

بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 357 ہوگئی

آواران (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت کے ترجمان جان محمد بلیدی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں زلزلے سے 357 افراد جاں بحق اور 520 زخمی ہوئے جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران 62 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان بجھوایا جا چکا ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان جان محمد بلیدی نے بریفنگ میں بتایاکہ ریسکیو آپریشن میں امن […]

.....................................................

بھارت : پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے

بھارت : پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ عمارت ممبئی کے صنعتی علاقے ڈاک یارڈ روڈ پر واقع تھی،عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں، جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو انتظامیہ نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]

.....................................................

حکمران عوام کو اب تک ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں، نعیم انور

لاہور : پاکستان مسلم لیگ(ضیا) کے رکن پنجاب اسمبلی محمد نعیم انور نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو اب تک ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسنے پر مجور کردیا گیا ہے،حکمرانوں نے اپنے پہلے 100 دنوں میں مہنگائی […]

.....................................................

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا۔ حکومت سیز فائر کا اعلان کر کے بات چیت کے نکات بتائے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کوہاٹی چرچ دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

بلوچستان : زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی

بلوچستان : زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی، مزید کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے بتایا ضلع کیچ میں زلزلے سے مزید 22 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

دہشت گردی کے خاتمہ میں قوم کا تعاون حاصل ہے : حمزہ شہباز

دہشت گردی کے خاتمہ میں قوم کا تعاون حاصل ہے : حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں پوری قوم کا اعتماد و تعاون حاصل ہے حکومت دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کو چیلنج سمجھ کر ان کے خاتمے کے لئے دن رات کوشاں ہے گھر بیٹھ کر مزید دھماکوں کا […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں تین مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ متاثر مریضوں کی کل تعداد دو سو بیس ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریض کو میو اسپتال میں لایا گیا۔ فیصل آباد میں ڈینگی کے شکار مریض کو الائیڈ اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ ادھر ملتان کے نشتر اسپتال میں […]

.....................................................

تلہ گنگ میں نا جائز تجاوزات مافیا عروج پر عوام ان کے ہاتھوں بے پناہ پریشان، ٹی ایم اے حکام کو سیاسی وڈیروں نے ہتھکڑی لگا دی

تلہ گنگ: تلہ گنگ میں ناجائز تجاوزات مافیا عروج پر عوام ان کے ہاتھوں بے پناہ پریشان، ٹی ایم اے حکام کو سیاسی وڈیروں نے ہتھکڑی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر میں دن کے وقت روڈ پر چلنا مشکل ہو گیا ہے ریڑھی بان، ہیوی ٹریفک، رکشہ سیٹنڈ اور غیر قانونی گاڑیوں […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلہ، 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

بلوچستان میں زلزلہ، 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے کئی شہروں کو ہلا کر رکھ دیا، بلوچستان میں 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، آواران میں چالیس فیصد عمارتیں گر گئیں، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ منگل سہہ پہر چار بج کر انتیس منٹ پر […]

.....................................................

منڈی شاہ جیونہ جعلی پیر لوگوں کو لوٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

جھنگ ؛ تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ جیونہ وگردو نوا ہ میں جعلی پیروں کی بھر مار جعلی پیروں کا کام عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں۔ جعلی پیر غریب لوگوں کو دن دیہاڑے لوٹنے لگے منڈی شاہ جیونہ جعلی پیر لوگوں کو لوٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ غلام قادر جو کہ منڈی شاہ […]

.....................................................

کراچی میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 21 افراد نواب شاہ سے گرفتار

کراچی میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 21 افراد نواب شاہ سے گرفتار

نواب شاہ (جیوڈیسک) کراچی میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 21 افراد کو نواب شاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر نواب شاہ کے سنتا سنگھ محلے اور پریل شاہ میں چھاپے مارے گئے، چھاپوں کے دوران 21 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں2 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی پاور ہاس چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ کی سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں کار میں سوار 3 افراد کو موٹر سائیکل ملزمان نے روکا اور نقدی اور موبائل فون چھین لئے، جس کے بعد فائرنگ کردی فائرنگ سے نجف نامی […]

.....................................................

معصوم شہریوں پر تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ ہے، امریکی سفیر

معصوم شہریوں پر تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیررچرڈ اولسن نے پشاور گرجا گھر پر حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکاکو پشاور واقعے سمیت کسی کے خلاف بھی انتہا پسندانہ […]

.....................................................

جھنگ کے علاقہ موضع پیرو میں حاجی سلطان نامی بزرگ شخص عرصہ دراز سے اپنے مکان میں رہائش پذیر تھا کہ اس علاقے میں موجود با اثر افراد ملک منظور

جھنگ کے علاقہ موضع پیرومیں حاجی سلطان نامی بزرگ شخص عرصہ دراز سے اپنے مکان میں رہائش پذیر تھا کہ اس علاقے میں موجود با اثر افراد ملک منظور، فرمان، فتح محمد وغیرہ نے واجد ایڈووکیٹ، اے ایس آئی مظہر عباس تھانہ کو توالی، منظر عباس کانسٹیبل تھانہ مسن، عرفان کانسٹیبل تھانہ صدر کی سر […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن یا لفظوں کا ہیر پھیر

ٹارگٹڈ آپریشن یا لفظوں کا ہیر پھیر

دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی لوگوں نے میرے صحن سے رستے بنا لئے وزیر داخلہ نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں کراچی کی صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ شعر پڑھا۔ مبصرین کہتے ہیں کہ چوہدری نثار علی خان کو یہ سوچنا چاہئے کہ وہ اپنے اس ” کچے مکان ” […]

.....................................................

پشاور: چرچ بم دھماکے میں جاں بحق 81 افراد کی تدفین

پشاور: چرچ بم دھماکے میں جاں بحق 81 افراد کی تدفین

پشاور (جیوڈیسک) کوہاٹی گیٹ چرچ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 81 افراد کی تین مختلف قبرستانوں میں تدفین کردی گئی ہے۔ کوہاٹی گیٹ بم دھماکے کے چار زخمی، زحموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 81 ہو گئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال […]

.....................................................

شاہدرہ میں 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

شاہدرہ میں 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

شاہدرہ (جیوڈیسک) شاہدرہ کے علاقے لاجپت روڈ پر 2 افراد نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جسے متاثرہ بچے نے پہچان لیا۔ دس سالہ بچے کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچہ دکان پر چیز لینے گی۔ ا جہاں ملزمان اسے اٹھا کر […]

.....................................................

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے سٹی رائیونڈ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب سٹی رائیونڈ میں سلمان نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوستوں نے […]

.....................................................

دفتوہ درینہ دشمنی پر پانچ افراد کی فائرنگ، سرجداین بھٹی کو بیٹے سمیت قتل

مصطفی آباد (نامہ نگار) دفتوہ درینہ دشمنی پر پانچ افراد کی فائرنگ، سرجداین بھٹی کو بیٹے سمیت قتل، سرجا بھٹی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کھیتوں سے گھر کی طرف آ رہا تھا کہ گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں دفتوہ میں سراجدین عرف سرجا بھٹی اور اس […]

.....................................................

حکمران عوام سے لاتعلق اور غافل ہو چکے ہیں،خالد پرویز

صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا ہے کہ لگتا ہے حکمران عوام سے لاتعلق اور غافل ہو چکے ہیں۔ انہیں بیرونی دوروں سے فرصت نہیں اور عوام کو بجلی، گیس، پٹرول کے بل دیکھ کر دورے پڑ رہے ہیں۔ تجارتی شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے اور اس کی مشکلات […]

.....................................................

کوئٹہ : عید کے روز فائر نگ سے 10 افراد کے قتل کی تفتیش انجام نہ پہنچ سکی

کوئٹہ : عید کے روز فائر نگ سے 10 افراد کے قتل کی تفتیش انجام نہ پہنچ سکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بائی پاس پرعید کے روز فائرنگ سے دس افراد کے قتل کی تفتیش انجام پر نہیں پہنچ سکی۔ ایسا کیوں ہوا اور پولیس کا کیا کہنا ہے۔ کوئٹہ کی جامعہ فاروقیہ کے باہر نامعلوم افراد نے دشمنی کی آگ بجھانے کیلیے عید کی نماز پڑھ کر نکلنے والوں پرقیامت ڈھادی […]

.....................................................

وزیر اعظم آج قوم سے خطاب کرینگے، پانچ نکاتی پروگرام کا اعلان متوقع

وزیر اعظم آج قوم سے خطاب کرینگے، پانچ نکاتی پروگرام کا اعلان متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں نوجوانوں کے لئے پروگرام کا اعلان متوقع ہے۔ وزیراعظم کے خطاب میں نوجوانوں کے لئے پانچ نکاتی پروگرام کے اعلان کا امکان ہے جس میں یوتھ پروگرام کے تحت ہر سال بائیس ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان کریں گے۔ نوجوانوں […]

.....................................................