تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے حکام سے خصوصی اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تھرپارکر کی […]

.....................................................

مصر میں دو بسوں میں تصادم میں 35 افراد ہلاک اور زخمی

مصر میں دو بسوں میں تصادم میں 35 افراد ہلاک اور زخمی

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے جزیرہ نما سینا میں گذشتہ روز دو بسوں کے درمیان ہونے والے المناک تصادم کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ دو بسوں میں تصادم طور سینا شہر سے10 کلو میٹر دور پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ گہری دھند کی […]

.....................................................

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ لوگ بغیر موسم کا تعین کیے بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے، غیر معمولی برفباری اور بڑی تعداد میں لوگوں کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنا سانحہ مری کا باعث بنا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان […]

.....................................................

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار […]

.....................................................

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیر بالا میں شدید برفباری سے چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دیربالا کے علاقے ڈوگدرا میں شدید برفباری کے باعث گھرکی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]

.....................................................

چین میں سرکاری دفتر میں زور داردھماکہ، متعدد افراد ملبے تلے آ گئے

چین میں سرکاری دفتر میں زور داردھماکہ، متعدد افراد ملبے تلے آ گئے

وولونگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے وولونگ میں ایک سرکاری دفتر میں رونما ہونے والے دھماکے میں 20 سے زائد افراد ملبے تلے آ گئے۔ شن ہوا خبر ایجنسی کی مطابق چونگ چنگ شہر میں ایک سرکاری دفتر کے کیفیٹریا میں دوپہر کے وقت دھماکہ ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گیس […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنہ

سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنہ

تحریر : میر افسر امان کالے بدلیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنے تیسرے روز بھی جاری رہا۔شہریوں کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔کراچی میں سردی کی یخ بستہ ہوائیں شرکا کے عزام کو ٹھنڈا نہیں کر سکیں۔ بلکہ آج سے کراچی کی خواتین بھی اس تاریخی دھرنے میں شامل ہونے جا […]

.....................................................

مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کےقریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک کورونا کی نئی لہر کے آثار […]

.....................................................

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

وزارت تعلیم، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، تازہ سروے جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 46 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا ہے۔ اپسوس پاکستان کے تازہ ترین سروے میں وزارت تعلیم کے سربراہ شفقت محمود، این سی او سی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور عدلیہ کی کارکردگی کو پاکستانی عوام […]

.....................................................

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) لاس اینجلس کے ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹور میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگڈر مچنے کا واقعہ سال نو کے موقع پر ہفتے کی شب 3 بجے کے قریب کچھ افراد میں تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 662 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 482افراد […]

.....................................................

ہانگ کانگ: پولیس نے چھ صحافیوں کو حراست میں لے لیا

ہانگ کانگ: پولیس نے چھ صحافیوں کو حراست میں لے لیا

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ کی پولیس نے نیوز ادارے ‘سٹینڈ نیوز‘ کے دفتر پر چھاپے کے دوران اس کے حالیہ اور سابقہ چھ ملازمین کو عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ہانگ کانگ حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان چھ افراد کو ایسا […]

.....................................................

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 7 افراد جاں بحق، 353 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 7 افراد جاں بحق، 353 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 148 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 353 […]

.....................................................

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ تین ہفتوں کے اندر اندر اومیکرون ملکی نظام صحت کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ دوسری طرف جرمنی میں کووڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جرمنی میں متعدی امراض کے روک تھام کے وفاقی ادارے رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 564 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 359 […]

.....................................................

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے گیس کی لوڈشیڈنگ پر شکایات کا کھل کر اظہار کردیا۔ وزرا نے گیس کی قلت کی معاملے پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ پر عوام سوالات کررہے ہیں، ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 991 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 310 […]

.....................................................

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جوعزت ہے وہ بچاکے چلے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہی نیب جو روزانہ سماعت کی درخواست دے رہا […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 270 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 270 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید4افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 506 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 270 افراد میں […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان رائی سے دو سو سے زائد افراد ہلاک

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان رائی میں اب تک کم از کم 208 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار سے محروم ہو چکے ہیں۔ اب بھی بہت سے افراد لا پتہ ہیں جبکہ امدادی آپریشن چوبیس گھنٹے جاری ہے۔ فلپائن کی […]

.....................................................

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہر گزرے دن […]

.....................................................