لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر، مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 09 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 09 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 09 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 381 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 414 […]

.....................................................

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمارے ”بزرجمہر” کہتے ہیں کہ عوام باشعور ہو چکے۔ بجا! مگر بھوکے پیٹ کیسا شعور اور کہاں کا شعور؟۔ نظیر اکبر آبادی نے کہا دیوانہ آدمی کو بناتی ہیں روٹیاں خود ناچتی ہیں اور نچاتی ہیں روٹیاں یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے پھر بھی ہمارے […]

.....................................................

میکسیکو میں تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی، 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی، 19 افراد ہلاک

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو میں ایک تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی میکسیکو میں بس کو حادثہ جوکوسنگو کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بس بے قابو ہو […]

.....................................................

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کر دیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کر دیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں اور تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو […]

.....................................................

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جہاں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر، سہراب گوٹھ، آئی […]

.....................................................

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین برطانوی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فرانسیسی اور برطانوی حکام مہاجرین کی تلاش میں ہوائی اور سمندری راستے سے ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا […]

.....................................................

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی، 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہوگئے جبکہ 12 افراد کو بچالیا گیا۔ ڈوبنے والے متعدد افراد […]

.....................................................

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

وسکانسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کو گاڑی سے کچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کر کے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان سے پہلے دائیں بازو کے انتہاپسندوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وسکانسن میں […]

.....................................................

سرکاری ہسپتالوں کا نظام زمین بوس

سرکاری ہسپتالوں کا نظام زمین بوس

تحریر : راحیل قریشی محترم قارئین! درد دل طرب و کرب کی حالت میں قلم طراز ہوں ہم نے بابائے قائد اور اقبال کے افکار و نظریات و فرمودات کی دھجایاں بکھیر دی ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں عوام کے ساتھ ڈاکٹرز کا ہتک امیز رویہ جیسے ہم نے بیمار ہو کر گناہ کر لیا ہے اور […]

.....................................................

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام پونے 5 کے قریب مل واؤکی شہر کے قریب […]

.....................................................

کینیڈا: سیلاب، 18 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا: سیلاب، 18 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے علاقہ برطانیہ کولمبیا میں سیلاب کی وجہ سے تقریباً 18 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور برطانیہ کولمبیا انتظامیہ نے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ 17 ہزار […]

.....................................................

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پر اگر عمل کیا جاتا تو یورپی یونین میں سن 2019 کے دوران قریب دو لاکھ انسانی زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اتنی زیادہ انسانی جانیں ضائع ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اپنی نئی رپورٹ میں بیان کیا […]

.....................................................

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہو […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 263 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 263 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار 767 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 263 […]

.....................................................

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر اہل خانہ سمیت اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ […]

.....................................................

ایک معیاری ٹرانسپورٹ، عوام کا اعتماد

ایک معیاری ٹرانسپورٹ، عوام کا اعتماد

تحریر : ایم آر ملک لیہ شہر میں بننے والے پہلے ٹرمینلز پر یہ واویلہ کیوں نہ ہوا ؟ اب رہبر ٹرمینل پر کیوں شور مچ رہا ہے وطن عزیز کا ایک میگا ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جس میں ثانیہ گروپ ،سلک لائن اور فیصل موور کا نام شامل ہے کا مقصد صرف عوامی اعتماد کا […]

.....................................................

اندھا راج اور بے بس عوام

اندھا راج اور بے بس عوام

تحریر : ریاض احمد ملک کسی نگری میں ایک بہروں کی فیملی آباد تھی ایک دن ان کا بیٹا کھیتوں میں ہل چلا رہا تھا ادھر کوئی پولیس والے آ نکلے انہیں کسی گائوں کا ایڈریس معلوم کرنا تھا وہ کھیت میں گئے اور گائوں کا پتہ پوچھاتو اس نوجوان نے کہا کہ یہ بیل […]

.....................................................

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے حکومت نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کم آمدنی والے شہریوں کو آٹا، گھی اور دالوں میں 30 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کے 2 کروڑ سے زیادہ کم آمدنی […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار 862 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 231 […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 38 ہزار 524 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 391 […]

.....................................................

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں کے باوجود مختلف شہروں میں چینی اب بھی 140 سے 160 روپے فی […]

.....................................................

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سیرا لیون میں ایک فیول ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ایک سو سے زائد ہے۔ یہ واقعہ دارالحکومت فری ٹان کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ […]

.....................................................

جرمن ٹرین میں چاقو زنی، تین افراد زخمی، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمن ٹرین میں چاقو زنی، تین افراد زخمی، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ہائی اسپیڈ ریل گاڑی میں کئے گئے چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حملے کے وقت ریل گاڑی جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں روانہ تھی۔ مقامی پولیس نے نیوز ایجنسی اے پی کو بتایا کہ ہفتہ […]

.....................................................