خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: خودکش دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: خودکش دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران گرما گرمی انتہا کو پہنچ اور کئی مقامات پر انتخابی دنگل میدانِ جنگ بن گیا جبکہ خودکش دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]

.....................................................

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں اومیکرون کے پھیلائو کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمرنے عوام کو خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب […]

.....................................................

عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریرکے ملزم کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے 8 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا […]

.....................................................

منڈی بہاءالدین: بے قابو بس شادی کی تقریب میں جانے والوں پر چڑھ گئی، 8 افراد جاں بحق

منڈی بہاءالدین: بے قابو بس شادی کی تقریب میں جانے والوں پر چڑھ گئی، 8 افراد جاں بحق

منڈی بہاءالدین (اصل میڈیا ڈیسک) ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والے افراد مہندی […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 7 افراد جاں بحق، 357 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 7 افراد جاں بحق، 357 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 903 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 357 […]

.....................................................

جاپان: عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جاپان: عمارت میں آتشزدگی سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے شہر اوسکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ جمعہ کی صبح 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پرلگی جو عمارت کے دیگرحصوں میں بھی پھیل گئی۔ عمارت میں ڈاکٹرز کے کلینکس اورمختلف دفاترتھے۔ درجنوں فائرفائٹرزنے […]

.....................................................

بنگلہ دیش پاکستان سے کیوں الگ ہوا اور آج کہاں کھڑا ہے؟

بنگلہ دیش پاکستان سے کیوں الگ ہوا اور آج کہاں کھڑا ہے؟

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) تاریخ میں جب ہم اصطلاحات کے ذریعے واقعات کو بیان کرتے ہیں تو ان کے استعمال سے تاریخ کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے۔ مثلا بنگلہ دیش کے انیس سو اکتہر کے بحران کے بارے میں پاکستان کے میڈیا میں اسے سقوط ڈھاکا کہا جاتا ہے۔ اس کے استعمال کی […]

.....................................................

قریب کی نظر درست کرنے کیلیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس پیش کر دیئے گئے

قریب کی نظر درست کرنے کیلیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس پیش کر دیئے گئے

لندن: اگر آپ قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان ہیں تواس خامی کو دور کرنے والے ایک نئے آئی ڈراپس کا استعمال کیجئے جسے اب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور کرلیا ہے۔ عمر کے ساتھ ساتھ کئی افراد پریس بایوپیا کے شکار ہو جاتے ہیں جس میں کتاب اور فون […]

.....................................................

ملائیشیا میں کشتی ڈوب گئی،18افراد ہلاک

ملائیشیا میں کشتی ڈوب گئی،18افراد ہلاک

کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں 50 افراد سوار تھے۔ ملائیشیا کی وزارت صحت کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ تینجنگ بلاؤ کے سمندری علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار کشتی میں 50 غیر قانونی مہاجرین سوار تھے۔ ڈوبنے والے 14 افراد کو […]

.....................................................

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تحریر : ریاض احمد ملک کوئی بھی تبدیلی لانے سے قبل عوام کا زہن بدلنا ضروری ہوتا ہے ہر دور میں ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ عوام دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ یہ کالا رنگ ہے مگر اسے یوں مطمعین کیا جاتا ہے کہ وہ کالے کو سفید کہنے لگتا ہے مجھے اس علم […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 609 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 370 […]

.....................................................

ہیٹی: حادثے کے شکار آئل ٹینکر میں دھماکا، 60 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ

ہیٹی: حادثے کے شکار آئل ٹینکر میں دھماکا، 60 افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ

ہیٹی (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی کے شمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئے ایک ٹینکر، ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر اُلٹ گیا ،جس […]

.....................................................

نیا پاکستان نیا صحت کارڈ

نیا پاکستان نیا صحت کارڈ

تحریر : روہیل اکبر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے انکے شناختی کارڈ کو ہی ہیلتھ کارڈ میں تبدیل کر دیا ہے اب تقریبا ہر شہری مشکل وقت میں سرکاری یا پھر کسی بھی پرائیویٹ ہسپتال سے اپنا علاج کرواسکے گا ورنہ توبیماری کے علاج معالجے […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 250 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 250 مثبت کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 944 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 250 افراد […]

.....................................................

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے علاوہ ویک اینڈ پر طوفانی جھکڑوں نے کم از کم چار ریاستوں میں قہر مچا دیا تھا۔ سب سے زیادہ متاثر کینٹکی ریاست ہے جہاں ہلاکتیں ساٹھ سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکا میں طوفانی جھکڑوں نے تباہی جمعہ دس دسمبر کی رات اور ہفتہ گیارہ کی […]

.....................................................

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی […]

.....................................................

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، جمعیت علمائے پاکستان سے پی پی پی میں […]

.....................................................

ہم جس میں بَس رہے ہیں

ہم جس میں بَس رہے ہیں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر دیارِ غیر میں آئے تھے سکون کے چند لمحے گزارنے لیکن 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہونے والے سانحے نے سارا سکون ہی برباد کر دیا۔ ہمارا پریانکا کمارا سے سوائے انسانیت کے کوئی رشتہ نہیں۔ شاید اِسی لیے ذہن سے بار بار جھٹکنے کے باوجود اُس کا شعلوں میں […]

.....................................................

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک)امریکا کی 6 ریاستوں میں آنے والے 30 سے زائد طوفانی بگولوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث بسے بسائے شہر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ رپورٹس کے مطابق بگولے اتنے […]

.....................................................

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ان کا احتساب ہو گا۔ہم انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔عوام نے […]

.....................................................

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

تامل ناڈو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر، جس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوار تھے، حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم سات افراد کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارتی ایئر فورس کے مطابق آٹھ […]

.....................................................

شمالی عراق میں داعشی جنگجوؤں اور پیشمرگہ کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

شمالی عراق میں داعشی جنگجوؤں اور پیشمرگہ کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ شمالی عراق کے گاؤں قرہ سالم کے قریب داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں 4 پیشمرگہ فوجی اور ایک شہری شامل ہیں جب کہ 6 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت پیشمرگہ نے ایک پریس بیان میں کہا […]

.....................................................

سیالکوٹ سانحہ: ‘جنونیت اور انتہاپسندی نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا’

سیالکوٹ سانحہ: ‘جنونیت اور انتہاپسندی نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا’

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر سے عوام سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے پر شدید رنج اور غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے حکومت سے اس واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے اور لواحقین کو فوری انصاف دلانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ سری […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘

سیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ کے المناک سانحے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں کسی تحقیق یا ثبوت کے بغیر اس […]

.....................................................