افغانستان : طالبان کا فوجی ڈپو پر حملہ ، 4محافظ ہلاک

افغانستان : طالبان کا فوجی ڈپو پر حملہ ، 4محافظ ہلاک

کابل : جنوبی افغانستان میں طالبان جنگجوں نے اتحادی فوج کے مرکز سے باہر ایک سپلائی ڈپو پر حملہ کرکے چار محافظوں کو ہلاک کردیا ۔ جنوبی قندھار صوبے کے ترجمان زلمائی ایوبی نے بتایا کہ بارودی مواد سے مسلح طالبان جنگجوں نے ایک سپلائی ڈپو پر دھاوا بولا جس کا انتظام نیدرلینڈ میں قائم […]

.....................................................

انا ہزارے نے مشروط رہائی منظور کرنے سے انکار کر دیا

انا ہزارے نے مشروط رہائی منظور کرنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : بھارت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کیخلاف میدان میں آنے والے سماجی رہنما انا ہزارے نے مشروط رہائی مسترد کرتے ہوئے جیل سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔  بھارت کے متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر شدید احتجاج کے بعد حکومت نے سماجی رہنما انا ہزارے اور ان کے ساتھیوں کو رہا […]

.....................................................

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی: طالبان کے شبے میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار شخص فضل محسود کو عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی نے فضل محسود کو بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی قرار دیا تھا، فضل محسود کو کو کیماڑی کے علاقے ایم ٹی خان […]

.....................................................

بھارت : کرپشن کیخلاف برسرپیکار اناہزارے ساتھیوں سمیت گرفتار

بھارت : کرپشن کیخلاف برسرپیکار اناہزارے ساتھیوں سمیت گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں نئی دلی پولیس نے کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن اناہزارے کو50ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دلی پولیس نے انا ہزارے کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے کارکنوں ہمراہ گھر سے کرپشن کے خلاف مہم شرکت کیلئے راج […]

.....................................................

اسلام آباد : غیرملکیوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا جائے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : غیرملکیوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا جائے۔ رحمان ملک

اسلام آباد: وزیر داخلہ رحمان ملک نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں جدید خطوط پر جیل کی تعمیر جلد مکمل کی جائے۔ اس کے علاوہ شہر میں موجود تمام غیرملکیوں کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کیا جائے۔  یہ بات انہوں نے ایک اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہی جس میں چیف کمشنر اور انسپکٹر […]

.....................................................

پشاور : سحری کے وقت قتل کی لرزہ خیز واردات، آٹھ افراد قتل

پشاور : سحری کے وقت قتل کی لرزہ خیز واردات، آٹھ افراد قتل

پشاور میں سحری کے وقت رشتے کا تنازعہ حل کرنے کیلئے جرگے کے دوران معاملہ حل نہ ہونے پر فائرنگ کرکے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ خان بابا کے علاقے میں پیش آیا اطلاعات کے مطابق فائرنگ لندن سے رخصتی کیلئے آنے والے […]

.....................................................

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی، غیر ملکی ڈرائیور گرفتار

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی، غیر ملکی ڈرائیور گرفتار

لاہور غالب مارکیٹ کے علاقہ مین بلیوارڈ میں غیر ملکی شخص کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار کزن زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور پال جارج کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مین بلیوارڈ پر دو کزن راشد اور زین موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ صدیق ٹریڈ […]

.....................................................

برطانوی جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت 6 افراد قتل

برطانوی جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت 6 افراد قتل

لندں: برطانیہ کے جزیرے جرسی میں تین بچوں سمیت تین افراد کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ جزیرے سینٹ ہیلیر میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ پولیس نے قتل کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا […]

.....................................................

سندھ میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

سندھ میں شٹر ڈاون، پہیہ جام ہڑتال

سندھ میں ہفتے کے روز قوم پرست جماعتوں کے اتحاد سندھ بچا کمیٹی نے دو ہزار ایک کے بلدیاتی نظام کی بحالی اور کراچی اور حیدرآباد کی ضلعی تقسیم کے خلاف ہڑتال کے اعلان پر مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی ہے۔ صوبہ کے دارالحکومت کراچی میں صدر، بولٹن مارکیٹ، لیاقت آباد اور […]

.....................................................

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قاتلوں پر فرد جرم

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قاتلوں پر فرد جرم

لندن: برطانیہ میں تین پاکستانی نژاد برطانوی باشندوں کے قتل میں ملوث دو ملزمان پر فردجرم عائد کردی گئی، انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔دس اگست کوفسادات کے دوران تین پاکستانی نژاد برطانوی باشندوں،ہارون جہاں، شہزاد علی اورعبدالمصور کے قتل کرنے کے الزام میں دو برطانوی باشندے، جوشوا ڈونالڈ اور ونسن گرین کو […]

.....................................................

سندھ : قوم پرستوں کی ہڑتال،جلاو گھیراو7 افراد ہلاک

سندھ : قوم پرستوں کی ہڑتال،جلاو گھیراو7 افراد ہلاک

کراچی: سندھ میں کمشنری نظام کی بحالی کے لیئے قوم پرست جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال جاری ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔ کراچی شہر میں جلاو گھیراو اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں اب تک  پانچ موٹر سائیکلو ں سمیت گیارہ […]

.....................................................

برطانیہ: ویک اینڈ پر سخت حفاظتی انتظامات،1200 شرپسند گرفتار

برطانیہ: ویک اینڈ پر سخت حفاظتی انتظامات،1200 شرپسند گرفتار

لندن : برطانیہ میں فسادات کے بعد صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے،،حکومت نے ویک اینڈ پر لندن سمیت متاثرہ علاقوں میں پولیس پٹرولنگ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کو سخت ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔برطانیہ میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے […]

.....................................................

چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہرے جاری

چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہرے جاری

سانتیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی میں سستی تعلیم کیلئے مظاہروں کے دوران پولیس اور طلبہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔ جبکہ چلی کے صدر پنیرا کا کہناہے کہ تعلیم ہو یا اور کوئی چیز میں زندگی میں کچھ بھی مفت نہیں ملتا۔ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافیکے خلاف چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں طلبہ کے […]

.....................................................

کوئٹہ چھانی میں نامعلوم سمت سے چھے راکٹ فائر، اہلکار جاں بحق

کوئٹہ چھانی میں نامعلوم سمت سے چھے راکٹ فائر، اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم سمیت سے چھ راکٹ فائر کئے گئے، جن کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔۔ تین راکٹ چھانی، دو نواں کلی اور ایک نامعلوم مقام پر گرا پولیس حکام کے مطابق شہر میں افطاری کے وقت نامعلوم مقام سے چھ راکٹ داغے گئے۔ تین راکٹ چھانی میں […]

.....................................................

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سے بارہ افراد امریکی ناشندے کو ایک گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔ نامعلوم افراد نے یہ کارروائی رات گئے کی ۔ بارہ سے پندرہ افراد امریکی شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے اغوا کرکے لے گئے۔ اطلاع پر اعلی پولیس افسران پہنچ گئے۔ سی سی پی […]

.....................................................

لندن : برطانیہ میں فسادات، نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون

لندن : برطانیہ میں فسادات، نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون

لندن : برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نیکہاہیکہ عوام کیجان ومال کی حفاظت کرناحکومت کی ذمہ داری ہے۔ فسادات کیدوران جن افرادکی املاک کونقصان پہنچا ان کی امدادکی جائیگی۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ جن افراد کے کاروبار کو نقصان پہنچا ان کے نقصان کا ازالہ انشورنس کے ذریعے چودہ سے بیالیس دنوں […]

.....................................................

لندن : ہفتے سے شروع ہونے والے فسادات پر قابو پا لیا گیا

لندن : ہفتے سے شروع ہونے والے فسادات پر قابو پا لیا گیا

لندن : برطانیہ میں فسادات ،بارہ سو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ،وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ،بر منگھم میں پاکستانی نژاد نوجوانوں کی ہلاکت پر کمیونٹی سوگوار، شمعیں روشن کی گئیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں ہفتے سے شروع ہونے والے فسادات پر قابو پا لیا گیا ہے۔ برطانیہ میں تین پاکستانی نژاد نوجوانوں کی ہلاکت پر […]

.....................................................

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔ رحمان ملک

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے پشاور میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسلام اور قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم عورتوں کو […]

.....................................................

برطانیہ : حملوں ، جلاو گھیراو اور لوٹ مار کا سلسلہ تقریبا تھم گیا

برطانیہ : حملوں ، جلاو گھیراو اور لوٹ مار کا سلسلہ تقریبا تھم گیا

لندن :  برطانیہ کے مختلف شہروں میں پولیس پر حملوں ، جلاو گھیراو اور لوٹ مار کے واقعات کا سلسلہ اب تقریبا تھم چکا ہے۔ ہنگامہ آرائی کے الزام گرفتار افراد کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔لندن کے باسیوں کی یہ دوسری رات ہے جو انہیں کسی ہنگامے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ […]

.....................................................

پشاور : دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق

پشاور : دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق

پشاور میں لاہوری گیٹ کے قریب یکے بعد دیگر دو دھماکے ہوئے ہیں۔ پہلے دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا دھماکہ خاتون خود کش بمبار نے کیا ۔ جس میں ایک راہگیر خاتون اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔  پولیس کے مطابق لاہوری […]

.....................................................

پشاور : لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دھماکہ تین ہلاک

پشاور : لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دھماکہ تین ہلاک

پشاور کے علاقے لاہوری گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون خود کش حملہ آور نے پولیس […]

.....................................................

شام: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید 17 افراد ہلاک

شام: سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مزید 17 افراد ہلاک

دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سولہ افراد ملک کے تیسرے بڑے شہر ہومز میں ہلاک کئے گئے جبکہ ایک خاتون ترکی کے ساتھ واقع سرحدی قصبے میں کارروائی کے دوران ہلاک ہوئی۔ ہومز سے عینی شاہدین کے مطابق سیکورٹی فورسز نے […]

.....................................................

انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے سخت کارروائی شروع

انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے سخت کارروائی شروع

لندن: انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کے احکامات پر سخت کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ تینوں پاکستانی نژاد برطانویوں کے قتل کی تفتیش کیلئے […]

.....................................................

مصر : مشتعل مظاہرین کا پولیس کے مرکز پر حملہ

مصر : مشتعل مظاہرین کا پولیس کے مرکز پر حملہ

قاہرہ  : مصر کے شہرجرجا میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کے مرکز پر حملہ کر کے وہاں موجود اسلحے پر قبضہ کر لیا اور کئی گاڑیوں کو بھی نذرآتش کردیا۔ مشتعل افراد کا پولیس مرکز پر حملہ مقامی شہریوں کے تحفظ میں پولیس کی غفلت کے خلاف بطور احتجاج کیا گیا۔ مقامی شہریوں کا کہنا […]

.....................................................