راولپنڈی : انجم عقیل سمیت31 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی : انجم عقیل سمیت31 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اکرم اعوان نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان سمیت 31 ملزمان کی فرار کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی اور ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں درج انجم عقیل خان فرار […]

.....................................................

برازیل: بس اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

برازیل: بس اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

ریوڈی جنرو: برازیل کے دارالحکومت ریوڈی جنرو میں پولیس نیایک بس کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق بس میں بیس مسافر سوار تھے۔ اغوا کاروں نے دس مسافروں کو رہا کردیا جب کہ دس کو یرغمال بنا لیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور جدید اسلحہ سے لیس تھے۔ […]

.....................................................

لندن:فسادات چوتھے روز بھی جاری،مانچسٹر میں لوٹ مار،ایک ہلاک

لندن:فسادات چوتھے روز بھی جاری،مانچسٹر میں لوٹ مار،ایک ہلاک

لندن: برطانیہ کے مختلف شہروں میں مسلسل چوتھے روز ہنگاموں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ہنگاموں میں زخمی ایک شخص چل بسا جبکہ سولہ ہزار پولیس اہلکار لوٹ مار پر کنٹرول میں مصروف ہیں۔ جھڑپوں میں ایک سو گیارہ اہلکار زخمی ہوئے اور سات سو کے قریب بلوایوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  برطانوی […]

.....................................................

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کے مظاہرے، پولیس کا تشدد

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کے مظاہرے، پولیس کا تشدد

سینٹیاگو: چلی میں تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبہ کے مظاہرے پر پولیس نے ہلہ بول دیا۔ آنسوگیس اور واٹر گن کا استعمال کیا گیا جس سے معذول آمر پنوشے کے دور کی یاد آ گئی۔ چلی میں ہزاروں طلبہ نے بہتر تعلیمی معیار اور سستی تعلیم کے حق میں مظاہرہ کیا تو پولیس ان پر ٹوٹ […]

.....................................................

لندن میں ہنگامہ آرائی پر جلد قابو پالیں گے، سعیدہ وارثی

لندن میں ہنگامہ آرائی پر جلد قابو پالیں گے، سعیدہ وارثی

لندن : برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی پاکستانی نژاد چئیرپرسن اور کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی کا کہناہے کہ لندن ہنگاموں میں ملوث لوگ مجرم ہیں۔ ان کا کسی بھی قسم کا سماجی ناانصافی کا مسئلہ نہیں۔ لندن میں اے آروائی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ پاکستانی یاکشمیری اس قسم […]

.....................................................

لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں

لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں

لندن : لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں،پانچ سو افراد گرفتار،فسادات پر قابو پانے کیلئے بلیک بیری سروس بند کی جائے ،برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ ۔ لندن میں جاری فسادات اورلوٹ مارروکنیکیلییوزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نیپارلیمینٹ کااجلاس طلب کرلیاہے۔۔فسادات مزید شہروں تک پہنچ گئے ہیں اورساڑھے چارسوسیزائدبلوائیوں کوگرفتار کرلیاگیا ہے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی […]

.....................................................

لندن: فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کو بھی لپیٹ میں لے لیا

لندن: فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کو بھی لپیٹ میں لے لیا

لندن سے شروع ہونے والے فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کوبھی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں نوجوانوں کے گروہوں نے دکانوں میں لوٹ مارکی اور کئی گاڑیوں کوآگ لگادی۔ایک پولیس اسٹیشن نذرآتش۔ہنگامہ آرائی میں جنوبی لندن کاعلاقہ کرائیڈن سب سیزیادہ متاثرہواہے۔شمالی لندن میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پولیس کے ہاتھوں ایک شخص […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : قبائل میں تصادم، سات افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : قبائل میں تصادم، سات افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل شوال میں میامی قبائل کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میامی قبائل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا،جو بعد ازاں باقاعدہ جھڑپ میں تبدیل ہو گیا، اس […]

.....................................................

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبد الرزاق قتل

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبد الرزاق قتل

فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبدالرزاق گجر کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت جلا دیا گیا ،عبدالرزاق گجر کو دو روز قبل بد عنوانی کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ عبدالرزاق گجر سحری کے بعد سمندری سے فیصل آباد  آ رہے تھے کہ سیال گڑھ کے مقام […]

.....................................................

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران لانڈھی 89اور ملیر جعفر طیار سے دس افراد کو پکڑا گیا جبکہ سرجانی ٹان میں […]

.....................................................

اوہایو: دو واقعات میں 8 افراد ہلاک

اوہایو: دو واقعات میں 8 افراد ہلاک

اوہایو: امریکی ریاست اوہایو میں دو مختف واقعات میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ کوپلے ٹان شپ میں ہوا جہاں ایک شخص نے پہلے اپنی بیوی اور تین بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور ماں کو موبائل فون پر پیغام بھیجنے کے بعد خود کو […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان : دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ڈیرہ غازی خان : دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ڈیرہ غازی خان : حساس اداروں اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، ہینڈ گرنیڈز سمیت بھاری اسلحہ برآمد۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے مسلم ٹاون سے حافظ عمران نامی شخص مخبری پر کاروائی کرتے ہوئے خفیہ اداروں اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے […]

.....................................................

لندن : ٹوٹنہم فسادات پر قابو پا لیا گیا، چھبیس پولیس اہلکار زخمی

لندن : ٹوٹنہم فسادات پر قابو پا لیا گیا، چھبیس پولیس اہلکار زخمی

ٹوٹنہم : برطانوی دارالحکومت لندن میں فسادات پر قابو پا لیا گیا، مظاہرین سے جھڑپوں میں زخمی اہلکاروں کی تعداد چھبیس ہوگئی، پولیس نے بیالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ابھرنے والے مظاہروں، توڑ پھوڑ کے واقعات پر تو قابو پالیا گیاہے۔ تاہم […]

.....................................................

کوئٹہ : سریاب روڈ پر فائرنگ، تین پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : سریاب روڈ پر فائرنگ، تین پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرمامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نیو سریاب تھانے کے ایس ایچ او سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ شاہ نواز کراسنگ کے قریب پیش آیاجہاں ایس ایچ او منظور احمد ترین، ہیڈ کانسٹیبل عثمان اور کانسٹیبل الطاف معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار […]

.....................................................

چین : ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک

چین : ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک

بیجنگ : چین کے مشرق میں گاڑیوں کے تصادم میں سترہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں . چینی پولیس کے مطابق صوبہ جیانگزی میں گاڑیوں کے تصادم کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا۔ جب میں روڈ پر ایک گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکراکر روڈ کی دوسری سائیڈ پر جاگری۔ جس کے باعث تیز […]

.....................................................

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں کلہ سبز کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر میں چھپایا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ دوسرا واقعہ بھی غزنی میں پیش آیا […]

.....................................................

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

موضوع تو صدر آصف علی زرداری کا وہ یان ہونا چاہئے تھا جو انہوں نے ایوان صدر میں تین پشت بہ پشت مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کیا۔ فرمایاکراچی کی صورت حال خراب ہونے دیں گے اور نہ ہی ہاتھ سے نکلنے دیں گے۔ گویا اب تک کراچی کے حالات خراب نہیں ہوئے اور نہ […]

.....................................................

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں بھارتی پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون اہلکار کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن جمنا بینک میٹرو پر پیش آیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سینٹرل ریزرو سیکورٹی فورس کے جوان نے اپنی ساتھی خاتون […]

.....................................................

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔

.....................................................

کراچی : دو دن میں تینتیس ہلاکتیں، ایف سی کو پولیس اختیارات

کراچی : دو دن میں تینتیس ہلاکتیں، ایف سی کو پولیس اختیارات

کراچی میں امنِ عامہ کی انتہائی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو طلب کر کے انہیں پولیس کے اختیارات سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں منگل کو پرتشدد واقعات میں مزید دس افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد دو دن میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

قاہرہ : حسنی مبارک اور بیٹوں پر فرد جرم عائد

قاہرہ : حسنی مبارک اور بیٹوں پر فرد جرم عائد

قاہرہ: مصر کے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف مظاہرین کو قتل کرانے اور کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ عدالت کے باہر مبارک حامیوں، مظاہرین اور پولیس جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ٹی وی اور غیر ملی خبر رساں ایجنسیوں کے […]

.....................................................

سانحہ خروٹ آباد : ٹریبونل سفارشات، کمیٹی عملدرآمد میں ناکام

سانحہ خروٹ آباد : ٹریبونل سفارشات، کمیٹی عملدرآمد میں ناکام

کوئٹہ : انسپیکٹر جنرل راامین ہاشم نے کہا ہے کہ سانحہ خروٹ آباد میں پانچ غیر ملکیوں کی ہلاکت سے متعلق عدالتی ٹریبونل کی سفارشات پر علمدرآمد کے لئے محکمہ قانون سے مشورے کے لئے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل ٹریبونل نے پولیس کے تین […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خدشات درست ہیں لیکن ان کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے۔ کراچی کی صورتحال پر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان […]

.....................................................

کشمیری نوجوان دوران حراست قتل ،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

کشمیری نوجوان دوران حراست قتل ،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک کشمیری نوجوان ناظم رشید کے دوران حراست قتل کے خلاف بارہمولہ اورسوپور قصبوں میں پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں قصبوں میں تمام دکانیں ، تجارتی مراکز اور بینک بند رہے اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت معطل رہی ۔سوپور قصبے میں احتجاجی […]

.....................................................