سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

وزیر قانون سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کیلیے کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔ ایاز سومرو وزیر کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی کے ہر حکم کی پاسداری کی جائے گی […]

.....................................................

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کراچی میں سی ویو پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر اچانک چھاپہ، حبس بے جا میں رکھے گئے نو سال کے بچے کو بازیاب کروا لیا۔ بچے کو نو دن سے زنجیروں میں جکڑ کر چوکی میں قید رکھا گیا تھا۔ وزیر داخلہ جب چوکی پہنچے تو پولیس اہلکاروں کے […]

.....................................................

آفاق احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

آفاق احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق دائر درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل شہادت اعوان کی عدم موجودگی کے باعث سماعت پندرہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس مقبول باقر کی عدالت میں سرکاری وکیل آفاق احمد پر موجودہ اور ماضی میں قائم […]

.....................................................

کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ دیگر مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کا جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہونے کا امکان ہے جس سے موسم خوشگوار ہوجائیگا جبکہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی […]

.....................................................

کراچی: ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی: ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں۔ ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کراچی کی جانب سے فیز فائیو میں واقع ذوالفقار مرزا کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔ بدھ کی شب ذوالفقار مرزا کے گھر کے سامنے کھڑی تمام رکاوٹیں ہٹادی […]

.....................................................

سندھ میں کمشنری نظام بحال، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کمشنری نظام بحال، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں عارضی طور پر کمشنری نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، کراچی ڈویژن کے پانچ اضلاع بحال ہوگئے تاہم حیدرآباد کی پرانی حیثیت بحال نہیں کی گئی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ضلعی حکومت کا آرڈیننس جاری کیا تھا تاہم اسمبلی سے منظوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ نظام […]

.....................................................

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ جاہلوں کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے اورانہوں نے اپنی جیب سے مغوی رہا کرایا۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ منظور وسان اور دیگر لوگ عوام کا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا کو کسی اچھے ماہر نفسیات سے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا جو شخص اپنے والد کا نہ ہوسکا وہ کسی محسن کا کیا ہوگا۔ ذوالفقار مرزا کی صورتحال ایسی ہے، جیسے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ منظور […]

.....................................................

نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ،ڈاکٹرصغیر

نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ،ڈاکٹرصغیر

ایم کیو ایم کے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم کی کوئی شرط نہیں ہے اور نہ ہی اس کو انا کا مسئلہ بنایا ہے جبکہ پی پی پی کے وزیر تعلیم  پیر مظہر الحق نے کہا کہ پی پی اور ایم کیو ایم سندھ […]

.....................................................

سندھ : ضلعی حکومتوں کی جگہ پرانا بلدیاتی اور کمشنری نظام بحال

سندھ : ضلعی حکومتوں کی جگہ پرانا بلدیاتی اور کمشنری نظام بحال

کراچی : سندھ میں ضلعی حکومتوں کی جگہ پرانا بلدیاتی اور کمشنری نظام بحال ہو گیا۔ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کی توقع ہے۔ فریقین کا اجلاس آج بھی ہوگا۔سندھ میں ضلعی حکومتوں کے دو ہزار ایک کے نظام سے متعلق گورنرسندھ کی جانب سے سات اگست دوہزار گیارہ کو جاری کردہ آرڈینس نوے دن کی […]

.....................................................

کراچی: کمشنری نظام کا آرڈیننس جاری کرنے کے لئے سمری ارسال

کراچی: کمشنری نظام کا آرڈیننس جاری کرنے کے لئے سمری ارسال

محکمہ قانون سندھ نے چیف سیکریٹری کو گورنر کے نافذ کردہ کمشنری نظام کا آرڈیننس جاری کرنے کے لئے سمری ارسال کردی ہے۔ کمشنری نظام کے حوالے سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ قانون سندھ نے چیف سیکریٹری کو آفیشلز آرڈر بھیج دیا جس […]

.....................................................

بلدیاتی نظام پر ابھی تک کسی نے مشاورت نہیں کی۔ امتیاز شیخ

بلدیاتی نظام پر ابھی تک کسی نے مشاورت نہیں کی۔ امتیاز شیخ

وزیر اعلی سندھ کے مشیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا کے کس کے جلسے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ سکھر ائیرپورٹ پر امتیاز شیخ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہنا تھا کہ بلدیاتی نظام پر ابھی تک کسی نے کوئی مشاورت نہیں کی ہے جب فنکشنل لیگ نے کبھی بلیک میلنگ کی […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چند ایک مقامات پر بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چند ایک مقامات پر بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، زیریں سندھ، مکران ڈویژن، گلگت بلتستان اور […]

.....................................................

سندھ میں مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج ختم ہو جائے گا

سندھ میں مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج ختم ہو جائے گا

سندھ میں سابق صدر پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج شام چار بجے ختم ہو جائیگا۔ گورنر سندھ نے ایک آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جوایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے باعث اسمبلی سے منظورنہیں کرایا جا سکا۔ سندھ میں انیس سو نواسی کا بلدیاتی […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش

کراچی : سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے مکران ڈویژن میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جب کہ کراچی اور ٹھٹھہ میں بھی بارش ہوئی۔ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباو کے باعث مکران ڈویژن میں بارش جاری ہے۔ شدید بارش سے گوادر کا […]

.....................................................

کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے اثر سے کراچی میں آج صبح ہلکی بارش سیموسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ بارش سے موسم اچھا ہونے کی وجہ سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ہلکی بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن ہوگئی جس سے کئی موٹر […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

سندھ، بلوچستان میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی

بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مچھیروں کو سمندر سے دور رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  کراچی سمیت […]

.....................................................

سانحہ31 اکتوبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، الطاف حسین

سانحہ31 اکتوبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ سہراب گوٹھ اکتیس اکتوبر انیس سو چھیاسی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے اس روز سندھ کے مستقل باشندوں کو آپس میں لڑانے کیلئے ایم کیو ایم کے جلوسوں پر حملے کرائے گئے۔ یہ بات انہوں نے سانحہ اکتیس اکتوبر کی پچیس […]

.....................................................

سندھ ، مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر نذر آتش

سندھ ، مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر نذر آتش

سندھ کے مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر پر رات گئے ہوائی فائرنگ کی گئی اور انہیں نذر آتش کردیاگیا۔ ان میں کشمور، جیکب آباد، حیدرآباد،نوابشاہ اور خیرپور کے دفاتر شامل ہیں۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے دفاتر کو آگ لگانے کے واقعات کا سلسلہ رات بارہ بجے سے شروع ہوا جب کشمور […]

.....................................................

شریف برادران بھگوڑے ہیں۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن

شریف برادران بھگوڑے ہیں۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شریف برادران بھگوڑے ہیں میں ان کو عید کے موقع پر چوڑیوں کا تحفہ بھیجوں گا جسے پہن کر وہ ملک سے فرار ہو جائیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیر اعلی سندھ کے ترجمان وقار مہدی، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری سعید غنی کے ہمراہ […]

.....................................................

جلسے جلوسوں پر دو روز کیلئے پابندی ختم

جلسے جلوسوں پر دو روز کیلئے پابندی ختم

کراچی میں جلسے، ریلیوں پر پابندی کے احکامات تبدیل۔ تیس دن کی توسیع کے بعد دو دن کے لیئے پابندی اٹھا لی گئی ۔ ایم کیوایم کل صدر زرداری کے حق میں ریلی نکالے گی محکمہ داخلہ سندھ نے جلسے اور جلوسوں پر عائد پابندی دو روز کیلئے اٹھالی ہے، جلسے جلوسوں پر پابندی کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار کے ا نتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ صدارت کے لیئے سندھ کے دو امیدواروں رشید اے رضوی اور یاسین آزاد کے مابین مقابلہ ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2011-12 آج منعقد ہورہے ہیں جس میں کراچی سے دو امیدواروں یاسین آزاد اور رشید اے […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کیلئے 26 کروڑ 10 لاکھ کی مالی امداد

سیلاب متاثرین کیلئے 26 کروڑ 10 لاکھ کی مالی امداد

کراچی : ایشیائی ترقیاتی بینک نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے چھبیس کروڑ دس لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کردی ہے۔ یہ امداد متاثرین کی خوراک، پینے کے پانی، ادویات اور رہائشی خیموں پر خرچ کی جائے گی۔ پاکستان میں اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر،، […]

.....................................................

عوام کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ گورنر سندھ

عوام کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ عوام کو نچلی سطح پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندوں سے گورنر ہاس میں ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں میں رہنے والے وزرا تک نہیں پہنچ […]

.....................................................