بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ جب تک عدلیہ آئین کے مطابق کام کرتی رہے گی کسی کو غیرآئینی اقدام کی جرات نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے گیارہ رکنی بینچ نیسماعت […]

.....................................................

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والی بدین کی نشست پر ضمنی انتخابات پندرہ فروری کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار بارہ اور تیرہ جنوری کو کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے ۔ امیدواروں کی حتمی فہرست پچیس جنوری کوآ ویزاں کی […]

.....................................................

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے جمہوریت سے مخلص ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے اگر حکومت جمہوریت سے مخلص ہے تو انتخابات کا اعلان کرے عوام جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ سندھ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

یکم جنوری سے گیس کے نرخ میں اضافے کی منظوری

یکم جنوری سے گیس کے نرخ میں اضافے کی منظوری

گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے گیس کے نرخوں میں تیرہ اعشاریہ نوآٹھ فی صد اورکھاد کے پرانے پلانٹس کیلئے دوسوسات فی صد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹفیکیشن کے مطابق صنعتوں کے لئے سولہ اعشاریہ نوسات فیصد،کے ای ایس سی اورواپڈا کیلئے تیرہ اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد جو کہ ستائیس روپے […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے

سندھ: سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے ۔ کراچی میں سی این جی کے حصول کیلئے صبح نو بجے ہی سے سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔چوبیس گھنٹے سی این جی بحال کر کے کل صبح نو بجے سے مزید ایک […]

.....................................................

سکھر میں ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

سکھر میں ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھر میں ہونے والا ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ عوام جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام کے خاتمے کے لئے جلسے کو کامیاب بنائیں۔ ذرائع سے گفتگو میں انھوں نے کہا سکھر کا جلسہ ایساعظیم الشان ہو گا کہ سندھ ہی نہیں […]

.....................................................

سندھ میں سیلاب متاثرین سردی سے مشکلات کا شکار

سندھ میں سیلاب متاثرین سردی سے مشکلات کا شکار

سندھ میں ہزاروں سیلاب متاثرین پانچ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال کھلے آسمان تلے خیموں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ سردی کی شدت بڑھنے سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سردی کے باعث خیموں اور گرم کپڑوں کی شدید قلت ہے جس کے باعث متاثرین کو سخت اذیت کا سامنا […]

.....................................................

بینظیر بھٹوکی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے

بینظیر بھٹوکی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے

شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے ملک بھر سے ہزاروں جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد۔ سکیورٹی کیسخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان کی صنعتوں کو گیس فراہمی آج بحال ہوگی

سندھ، بلوچستان کی صنعتوں کو گیس فراہمی آج بحال ہوگی

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے صنعتی علاقوں کو گیس کی فراہمی ایک دن بعد آج صبح سات بجے بحال کردی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کے صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی گزشتہ روز صبح سات بجے بند کر دی گئی تھی . ترجمان کے مطابق گیس فیلڈ سے […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی کی عدالتیں کارکردگی بڑھائیں، چیف جسٹس

انسداد دہشتگردی کی عدالتیں کارکردگی بڑھائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی زیر صدارت میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کی کارکردگی کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس نے انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کی کارکردگی پر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سے زائد کیسز التوا کا […]

.....................................................

تحریک انصاف کو باغ قائد میں جلسے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کو باغ قائد میں جلسے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف کو وزیر اعظم کی ہدایت پر 25دسمبر کو مزار قائد کے سامنے میدان میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس سے قبل مزار قائد اور قریبی میدانوں کو خالی کراکے بند کر دیا گیاتھا تاہم اب صوبائی حکومت اور تحریک انصاف کے رہنما وں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد میدان کے […]

.....................................................

حق پرست قیادت نے اقلیتوں کے تمام جائز مسائل حل کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد علیم الرحمن نے کہا کہ حق پرست قیادت نے اقلیتوںکے تمام جائز مسائل حل کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے کرسمس سے پہلے تمام مسیحی بستیوں میں صفائی کا انتظام کیا گیا ہے چرچوں اور عبادت گاہوں اور گزر گاہوں پر اسٹریٹ لائٹس لگائی گئی ہیں حق پرست […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پھر بند، کل کھلیں گے

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پھر بند، کل کھلیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند کردیئے گئے، جو اب کل صبح نو بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بدھ کی صبح نو بجے سے کل صبح نو بجے تک بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہے تھے اور چوبیس گھنٹے کھولنے کے بعد […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

بے نظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی کے سلسلے میں منگل 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں برسی کی مرکزی […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ کا نابینا بھائیوں کیلئے امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ کا نابینا بھائیوں کیلئے امداد کا اعلان

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے جڑانوالہ کے نابینا بچوں کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شازیہ مری کے مطابق تینوں بھائیوں کیلئے دو لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ کہ جڑانوالہ کے اس خاندان کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔

.....................................................

پانچ سال پورے کریں گے،الیکشن وقت پر ہوں گے،رحمان ملک

پانچ سال پورے کریں گے،الیکشن وقت پر ہوں گے،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے، وقت پورا ہونے پر ہی الیکشن ہوگا اس سے پہلے کچھ نہیں ہونے والا افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ بینک ڈکیتیوں میں گارڈز کے ملوث ہونے کے حوالے سے ان کا […]

.....................................................

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گیئے ہیں۔ سی این جی کے حصول کے لئے صبح سات بجے سے ہی لوگ قطاروں کی صورت میں سی این جی اسٹیشن پر موجود تھے ۔ لاہور میں آج تیسرے دن بھی سی این جی اسٹیشن بند رہے جس سے لوگوں […]

.....................................................

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر سے آج پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے

صدر آصف علی زرداری کے وطن واپس پہنچنے کے بعد ترجمان بلاول ہاؤس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آج پارٹی رہنماں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق صدر چند دن کراچی میں گزارنے کے بعد اسلام آباد جائیں گے۔ صدر زرداری ستائیس دسمبر کو لاڑکانہ میں بے نظیر […]

.....................................................

کراچی میں ہر صورت امن قائم کیا جائے گا، رحمان ملک

کراچی میں ہر صورت امن قائم کیا جائے گا، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں ہر صورت امن قائم کیا جائے ۔ وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے اسلحہ لائے جانے کی اطلاعات ہیں ۔ انھوں نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی […]

.....................................................

کراچی: گورنر سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات

کراچی: گورنر سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر ہاوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبے میں جاری امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے پانچ فلائی اوورز تین انڈر پاسز […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: آفاق احمد کی نظر بندی غیر آئینی قرار

سندھ ہائیکورٹ: آفاق احمد کی نظر بندی غیر آئینی قرار

سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی نظر بندی غیر آئینی قرار دے دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آفاق احمد کی نظر بندی غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر آفاق احمد پر کوئی مقدمہ نہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔ سماعت کے دوران […]

.....................................................

سندھ بلوچستان، سی این جی اسٹیشن کل سے 24گھنٹے کیلئے بند

سندھ بلوچستان، سی این جی اسٹیشن کل سے 24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے پانچ سو اڑتالیس سی این جی اسٹشین کل صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوس ایشن کے درمیان مذاکرات کیبعد چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس اسٹیشنز بند کر نے پر اتفاق ہو گیاہے۔ سی […]

.....................................................

دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ کا لاہور میں آغاز

دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ کا لاہور میں آغاز

دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ مقابلوں میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔  واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں تین روزہ مقابلوں کا افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کیا۔ ابتدائی روز کھیلے جانے والے میچوں میں ایچ ای سی نے […]

.....................................................

گنے کی کرشنگ نہ ہونیکی وجہ سے ربیع کی فصل کی کاشت متاثر

گنے کی کرشنگ نہ ہونیکی وجہ سے ربیع کی فصل کی کاشت متاثر

زیریں سندھ میں شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز نہیں کیا جس کی وجہ سے ربیع کی دس لاکھ ایکٹر اراضی متاثر ہورہی ہے سال نو پر اشیا خوردونوش کا قیمتوں میں اضافہ کا خدشہ۔ یہ بات سندھ آباد ایسوسی ایشن کے صدر ندیم شاہ نے ذرائع کو بتا ئی ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................