صدر زرداری تین روز میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ

صدر زرداری تین روز میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ صدر آصف زرداری سے رابطے میں ہیں اور صدر دو تین روز میں وطن واپس آجائیں گے۔ پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی ستائیس دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی […]

.....................................................

لاڑکانہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں مکمل

لاڑکانہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں مکمل

مسلم لیگ ن آج پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں جلسہ کر رہی ہے۔ جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید، غوث علی شاہ ، سلیم ضیا ، اور دیگر نے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ جلسے میں رکاوٹیں ڈالنے کی […]

.....................................................

کراچی : سی این جی اسٹیشنز آج رات سے بند ہو جائیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشنز آج رات سے بند ہو جائیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات گیارہ بجے سے کل شام پانچ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔  گیس لورڈ مینجمنٹ پرواگرام کے تحت ایک مرتبہ پھر سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جو جمعرات کی شب گیارہ بجے سے جمعہ کے شام پانچ بجے تک […]

.....................................................

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پھر نظر بند

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پھر نظر بند

مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کو پھر نظر بند کر دیا گیا ہے مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے آخری مقدمے میں رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد انہیں مزید تیس روز کیلئے نظربند کردیا گیا ہے۔اس سے پہلے انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا […]

.....................................................

صدر کیخلاف گھٹیا زبان استعمال کرنیکی مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ

صدر کیخلاف گھٹیا زبان استعمال کرنیکی مذمت کرتے ہیں۔ شازیہ

سندھ کی صوبائی وزیر اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ آمریت کی گود میں پلنے والے جمہوریت کے لیے بے پناہ قربانیاں دینے والے صدر آصف علی زرداری کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرکے شاہ محمود قریشی اپنا سیاسی قد اونچا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ سکھر پریس کلب میں ہنگامی […]

.....................................................

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور جو افسران اور اہلکار چھٹی پر ہیں انکی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں ہیں اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 12گھنٹے کے اندر اپنے دفتر میں […]

.....................................................

ہمارے ساتھ یا مرزا کے ساتھ ہیں وزیر اعظم فیصلہ کریں

ہمارے ساتھ یا مرزا کے ساتھ ہیں وزیر اعظم فیصلہ کریں

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ماضی سے پاکستان اور خاص طور پر سندھ کا کون سا شہری ہے جو واقف نہیں۔یہ شخص ڈاکٹر کے نام پر بڑا بلیک سپاٹ ہے،کیونکہ ڈاکٹر تو انسانیت کا خدمت گذار ہوتا ہے۔ وہ رنگ و نسل کے جھگڑوں سے کوسوں دور ہوتا ہے۔مگر اس شخص نے ہمیشہ نفرت کی فصل […]

.....................................................

ذوالفقار مرز پر حملے کی کوشش، تھانے میں بیان ریکارڈ کرا دیا

ذوالفقار مرز پر حملے کی کوشش، تھانے میں بیان ریکارڈ کرا دیا

مانچسٹر: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے مانچسٹر میں حملے کے بعد چیٹ ہوم پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان پر حملے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کون ظالم اور کون مظلوم ہے؟ انہوں […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسے کی اجازت مل گئی

شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسے کی اجازت مل گئی

سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو گھوٹکی میں جلسہ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ وہ جلسے کے شرکا کو مکمل سیکورٹی فراھم کریں۔ شاہ محمود قریشی کے وکلا شبیر شر اور قربان ملانو نے سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ میں ایک آئینی […]

.....................................................

گنے کی فصل تیار، کرشنگ تاحال شروع نا ہو سکی

گنے کی فصل تیار، کرشنگ تاحال شروع نا ہو سکی

گنے کی فصل تیار، وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باجود سندھ بھر میں کرشنگ سیزن کا آغاز نہیں کیا گیا  یہ بات سندھ آباد گار ایسوسی ایشن کہ چیئرمین ذولفقار یوسفانی کا کہنا تھا کہ اس وقت گندم کی بوائی کا بہترین سیزن شروع ہوچکا ہے تاہم گنے کی کرشنگ مکمل طور پر شروع […]

.....................................................

کراچی: آج صبح سے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: آج صبح سے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی

حکومت سندھ نے کراچی میں آج صبح دس بجے سے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن آج جاری ہو گا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے کراچی میں موٹر سائیکل پرڈبل […]

.....................................................

ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ شاہی سید

ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ شاہی سید

ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس نہ کرنا شہدا کے خون سے رو گردانی کے مترادف ہوگا جس پر تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے مردان ہاؤس پر آنے والے نو منتخب عہدیداران کے مختلف وفود سے ملاقات کے […]

.....................................................

سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

سندھ میں چاول کی فصل تیار ، فی من نرخ 450 کی کمی

سندھ میں چاول کی فصل تیار، کٹائی کے بعد سٹہ شروع،چاول کی فی من قیمت میں چارسو پچاس روپے کی کمی یہ بات سند آباد گار بورڈ کے صدر سید ندیم شاہ  کا کہنا تھا کہ سندھ میں اٹھارہ لاکھ ایکڑ پر چاول کاشت گیا گیاتھا جس میں تین لاکھ ایکڑ چاول کی فصل برسات سے […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ سندھ ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں ایک ہزار تین سو اٹھاون ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ بار ایسوسی ایشن کی صدارت کیلئے انور منصور خان، یاور فاروقی اور عامر رضا نقوی مدمقابل ہیں جنرل […]

.....................................................

بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق شواہد موجود ہیں۔ رحمان ملک

بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق شواہد موجود ہیں۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق شواہد موجود ہیں اور اس میں پرویزمشرف کے علاوہ دیگر عناصر بھی ملوث ہیں ۔ حکومت قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔  اسلام آباد میں سندھی ثقافت سے متعلق تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

شرجیل میمن کا استعفیٰ المیہ ہے۔ مرزا

شرجیل میمن کا استعفیٰ المیہ ہے۔ مرزا

سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کا استعفی بہت بڑا المیہ ہے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ شرجیل میمن پر استعفی دینے کے لیے دباو ڈالا گیا جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے وہ اس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ انہوں نے وزیراعلی […]

.....................................................

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

صدر زرداری کو شرجیل میمن نے استعفیٰ پیش کر دیا

اسلام آباد : سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جمعہ کی رات صدر زرداری سے ملاقات کی اور اپنا استعفی صدر کو پیش کیا۔ صدر نے کہا کہ سندھ کے وزیر اعلی ہی انکا استعفی منظور کریں گئے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے جمعہ کی رات ایوان صدر میں صدر زرداری سے ملاقات […]

.....................................................

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی فلائٹ میں لندن جانے والے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو صدر آصف زرداری نے اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے جبکہ رکن سندھ اسمبلی امداد […]

.....................................................

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت لیکر اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ جناح ٹرمینل کراچی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ قوم ظالموں کے خلاف دعائیں کر کے ان کا ساتھ دے۔ انہوں نے […]

.....................................................

گورنر خیبر پختوانخواہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر خیبر پختوانخواہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر خیبر پختونخواہ بیرسٹر مسعود کوثر نے آج شام گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک میں جاری صورتحال سمیت اہمیت کے حامل مختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔ گورنر نے ملک میں بین الصوبائی رابطوں کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین جلد ان کے ساتھ ہونگے۔ عمران خان باونڈری پر کیچ آوٹ ہوجائیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتیہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذولفقار مرزا نے کہا کہ پارٹی کے چند لوگوں کے سواسب میرے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے ایک دو رہنماں کے علاوہ پورا سندھ ان […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا ہے بلکہ ان کے گھر کی سیکورٹی بڑھائی ہے۔ کراچی میں سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر اچانک رات گئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا اور مختلف افواہیں گشت کرنے […]

.....................................................

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ، پولیس اور ٹریفک پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرے گی۔ قومی شاہراہ دوہزار چھہ میں این ایچ اے کے حوالے ہونے کے باوجود چاررویہ سڑک تعمیر نہ ہونے کی بھی تحقیقات ہونگی۔ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر کمشنر حیدرآباد احمد بخش ناریجو نے بھی وقوع کا جائزہ […]

.....................................................