نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا

نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں وفاقی وزرا نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا کہ کراچی میں اب فوری ایکشن کی ضرورت ہے، سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کی جاتی ہے۔ وفاقی وزیر قادر بلوچ نے […]

.....................................................

کتاب اور قلم سے دہشتگردی کو شکست دینا ممکن ہے، ملالہ یوسف زئی

کتاب اور قلم سے دہشتگردی کو شکست دینا ممکن ہے، ملالہ یوسف زئی

برمنگھم (جیوڈیسک) یورپ کی سب سے بڑی لائبریری کیا فتتاح پر ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ کتاب اور قلم سے دہشت گردی کو شکست دینا ممکن ہے۔ یورپ کی سب سے بڑی لائبریری” لائبریری آف برمنگھم ” وسطی انگلینڈ میں ہے، عوام کیلئے کھولی جانے والی اس لائبریری کا افتتاح پاکستان کی بہادر […]

.....................................................

پاکستان کو توانائی کا بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، کنول نعمان

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت توانائی کا بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ توانائی بحران نے معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے اور صنعت، تجارت سمیت دیگر شعبوں […]

.....................................................

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا

ملک کے بیشتر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا۔ شہری علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی، بے روزگاری اور ان گنت مسائل کا شکار پاکستانی عوام لوڈشیڈنگ کے مسلط کردہ اندھیروں سے بھی نبرد آزما ہے۔ کراچی […]

.....................................................

کتاب اور قلم سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: ملالہ

کتاب اور قلم سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے: ملالہ

برمنگھم (جیوڈیسک) علم کی شمع ملالہ نے یورپ کی سب سے بڑی لائبریری آف برمنگھم کا افتتاح کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کتاب اور قلم سے دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ لائبریری آف برمنگھم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ میں اسکول میں […]

.....................................................

پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، شہباز شریف

پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، ملک کی بقا دہشت گردی کے خاتمے میں ہے۔ میاں شہباز شریف نے یہ بات کینیڈا کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ صوبے کی تیز رفتار ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار […]

.....................................................

ایم کیو ایم پر دہشت گردی کا لیبل لگانا لاکھوں ووٹرز کی توہین ہے، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پر دہشت گردی کا لیبل لگانا لاکھوں ووٹرز کی توہین ہے، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ہزاروں لاکھوں ووٹ لیکر منتخب ہوئے ہیں۔ ایم کیو ایم پر دہشت گردی کا لیبل لگانا لاکھوں ووٹرز کی توہین ہے جبکہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن میں گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے متعدد کارکنان کو رہا کر دیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ […]

.....................................................

اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد

اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس ادارے نے گھر سے بارود بھری کار برآمد کر لی۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران ایک گھر سے بارودسے بھری کار اپنی تحویل میں لے لی۔ کار کے […]

.....................................................

توانائی بحران، دہشتگردی، کرپشن جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، شہباز شریف

توانائی بحران، دہشتگردی، کرپشن جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو توانائی بحران، دہشت گردی اورکرپشن جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے دوست ممالک سمیت یورپی یونین کا تعاون درکا ہے۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں یورپی یونین کے وفد نے اینا گومز کی قیادت […]

.....................................................

متحدہ کیخلاف ریاستی دہشت گردی کاسلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، الطاف حسین

متحدہ کیخلاف ریاستی دہشت گردی کاسلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ متحدہ کیخلاف ریاستی دہشت گردی کاسلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کارکنوں کو چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے حکومت سندھ نے گرفتاری کیلئے رہنماں کی فہرست پولیس کو فراہم کی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے عہدیداروں اور کارکنوں […]

.....................................................

نیو یارک: پولیس نے مساجد کو دہشت گردی کے مراکز قرار دے دیا

نیو یارک: پولیس نے مساجد کو دہشت گردی کے مراکز قرار دے دیا

نیو یارک (جیوڈیسک) پولیس نے خفیہ طور پر مساجد کو دہشت گردی کے مراکز قرار دے کر امام حضرات سمیت نمازیوں پر کڑی نظر رکھنی شروع کر دی ہے۔ امریکی شہر نیو یارک کی پولیس نے خفیہ طور پر شہر کی تمام مساجد کو دہشت گردی کے مراکز قرار دیکر نہ صرف ان کی نگرانی […]

.....................................................

دہشت گردی کی دوسری قسم!

دہشت گردی کی دوسری قسم!

ملک میں جب بھی ہم کالم نگاران دہشت گردی کی بات کرتے ہیں تو فوری طور پر ہمارے ذہن میں بم دھماکوں کے ذریعہ معصوم افراد کی ہلاکتیں آتی ہیں لیکن آج ہم آپ سب کو دہشت گردی کی ایک اور قسم سے متعارف کروانے جارہے ہیں اور وہ ہے انتظامیہ کی دہشت گردی۔ ذمہ […]

.....................................................

عافیہ صدیقی کو دہشتگردی نہیں، قاتلانہ حملے پر سزا ہوئی، وزارت داخلہ

عافیہ صدیقی کو دہشتگردی نہیں، قاتلانہ حملے پر سزا ہوئی، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کے لیے وفاقی کابینہ امریکا کے ساتھ معاہدے کی منظوری کل دے گی، عافیہ صدیقی کو دہشت گردی نہیں بلکہ قاتلانہ حملے کے الزام میں سزا ہوئی ہے۔ سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ […]

.....................................................

دہشت گردی کا خاتمہ، سیاسی اقدامات کیلئے تیار ہیں، نواز شریف

دہشت گردی کا خاتمہ، سیاسی اقدامات کیلئے تیار ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مسئلہ حل کرنے کے لئے حکومت سیاسی اقدامات کے لئے بھی تیار ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث معیشت تباہ ہو کر رہ گئی جبکہ بیرونی سرمایہ […]

.....................................................

رابطہ کمیٹی کا دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ

رابطہ کمیٹی کا دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجر دہشت گردی، قتل وغارتگری، بھتہ خوری اور ڈکیتیوں کے مسلسل واقعات سے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ حکومت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کرے۔ ایک مشترکہ بیان میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں 1 گھنٹے کے دوران دہشتگردی کی 3 وارداتیں

سندھ اور بلوچستان میں 1 گھنٹے کے دوران دہشتگردی کی 3 وارداتیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں ایک گھنٹے کے دوران دہشت گردی کی تین وارداتیں ہوئی ہیں۔ کشمور میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ کرکے ڈی پی اوکو زخمی کر دیا گیا جبکہ شکارپور میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور 5 زخمی […]

.....................................................

بھکر، کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کے خلاف لاہور میں مظاہرہ

بھکر، کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کے خلاف لاہور میں مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین نے بھکر، کوئٹہ اور کراچی میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کربلا گامے شاہ کے باہر مجلس وحدت مسلمین کے مظاہرین نے دہشت گردی کے واقعات کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کی روک تھام کے […]

.....................................................

دہشتگردوں سے مذاکرات کا شوق مہنگا پڑیگا۔ صاحبزادہ حامد رضا

دہشتگردوں سے مذاکرات کا شوق مہنگا پڑیگا۔ صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد :سنی اتحاد کونسل ملک بھر میں دہشت گردی مکا ملک بچا مہم چلائے گی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے فرقہ وارانہ قتل و غارت کے خلاف تحریک امن و محبت شروع کی جائے گی۔ حکومت نیشنل سکیورٹی پالیسی کا جلد اعلان کرے۔ قوم امریکہ اور طالبان کے […]

.....................................................

کورنگی بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور قابل مذمت اقدام ہے، الطاف حسین

کورنگی بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور قابل مذمت اقدام ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 آرمی کے ٹرک پر ہونے والے میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے کھلی دہشت گردی اور انتہائی بزدلانہ اقدام قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کیا […]

.....................................................

دہشتگردی کچلنے کیلئے سیاسی وعسکری قیادت فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہو گا: علامہ اشفاق صابری

اسلام آباد: ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق احمد صابری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے واضح پالیسی کا اعلان نہ کرکے پوری قوم کو مایوس کیا ہے۔ دہشت گردوں کو قانون کی گرفت میں نہ لانا حکومت کی بدترین نااہلی ہے۔ جب تک جزا و سزا کے […]

.....................................................

حکومت انسداد دہشتگردی پالیسی میں دہشتگردی کی مکمل تعریف کرے

حکومت انسداد دہشتگردی پالیسی میں دہشتگردی کی مکمل تعریف کرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس، عسکری قیادت نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سخت سے سخت قوانین بنانے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری قیادت نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کو دہشتگردی سے متعلق بریفنگ دی ہے۔ عسکری […]

.....................................................

لاہور : حساس ادارے کے اہلکاروں کا چھاپہ ، 4 مبینہ دہشتگرد خواتین گرفتار

لاہور : حساس ادارے کے اہلکاروں کا چھاپہ ، 4 مبینہ دہشتگرد خواتین گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مارکر چار مبینہ دہشت گرد خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق خواتین کو گھر سے گرفتار کیا گیا۔ جن سے اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا۔ حساس ادارے کے اہلکار مبینہ دہشت گرد خواتین کو لیکر گرین […]

.....................................................

کیا پاکستانی ایک قوم…..!؟

کیا پاکستانی ایک قوم…..!؟

کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جرنل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ‘ ‘کہ قوم متحد ہو تو کوئی بحران ہماری دسترس سے باہر نہیں، دہشت گردی کے سامنے جھکنا کوئی حل نہیں، ایک قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے ہمیں ملک و قوم کے لئے ایک ہو کر […]

.....................................................

سعودی عرب کی جانب سے پرامن مصری عوام کو دہشتگرد قرار دینا اور مصری فوج کی حمایت کااعلان کرنا دراصل عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھنوپنے کے مترادف ہے

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پرامن مصری عوام کو دہشتگرد قرار دینا اور مصری فوج کی حمایت کااعلان کرنا دراصل عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھنوپنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہاکہ سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ نے مصری ظالم […]

.....................................................