پاکستان میں دہشت گردی

پاکستان میں دہشت گردی

اَب کوئی میری یہ مانے یانہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی اُم المسائل کا استِعارہ بن گئی اور اَب جِسے جڑسے اُکھاڑے بغیرہماری ترقی اور خوشحالی کسی بھی صُورت ممکن نہیں اوراِس کے ساتھ ہی یہ بھی سچ ہے کہ کسی پیاسے کی اُوس چاٹِ پیاس تونہیں بجھا کرتی ہے […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ، کوٹ لکھپت جیل کی سکیورٹی سخت

دہشتگردی کا خطرہ، کوٹ لکھپت جیل کی سکیورٹی سخت

لاہور(جیوڈیسک)حملے کی دھمکیوں کے بعد کوٹ لکھپت جیل لاہور کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ جیل کے چاروں اطراف میں کمانڈوز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ لاہور میں واقع کوٹ لکھپت جیل پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد جیل کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے […]

.....................................................

صاحبزادہ محمد فیض رسول رضوی نے کہ قومی امن کانفرس میں ملک میں دہشت گردی، غنڈہ گردی اور انتشار کے خاتمہ کیلئے سفارشات مرتب کی جائیں گی

فیصل آباد مرکزی انجمن فدایانِ رسول کے سرپرست اعلی صاحبزادہ محمد فیض رسول رضوی نے سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام ہونے والے” قومی امن کنونشن” کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی امن کانفرس میں ملک میں دہشت گردی، غنڈہ گردی اور انتشار کے خاتمہ کیلئے سفارشات مرتب کی جائیں گی۔ جس […]

.....................................................

چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف آاک ّافواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ حکمران دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے بجائے دہشتگردوں سے […]

.....................................................

قومی اسمبلی : سودی نظام، دہشت گردی کے خاتمے، سٹیل ملز کی بحالی کی قرار دادیں منظور

قومی اسمبلی : سودی نظام، دہشت گردی کے خاتمے، سٹیل ملز کی بحالی کی قرار دادیں منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدوں کی تفصیلات اور حقائق ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، حکومت نے ایوان کو یقین دلایا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کو بیروزگار نہیں کیا جائیگا، سٹیل ملز کو بحرانوں سے نکالنے اور ملک سے سودی نظام کے خاتمے […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کیساتھ ہیں : خورشید شاہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کیساتھ ہیں : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے لندن سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ٹیلی فون کر کے اپر دیر فوجی افسران اور […]

.....................................................

معاشرتی گیراوٹ کا شکار ہمارا معاشرہ

معاشرتی گیراوٹ کا شکار ہمارا معاشرہ

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 66 سال ہو چکے ہیں۔ اتنے عرصے میں یوں لگتا ہے کہ پاکستان میں اگر ترقی ہوئی ہے تو صرف منافقت جھوٹ کرپشن اور مذہبی صوبائی اور لسانی تعصبات کے ساتھ ساتھ دہشت گردی میں ہی ہوئی ہے۔ پہلے اکا دکا بم دھماکے سننے کو ملتے تھے مگر کچھ […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس، تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس، تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس ختم ہو گیا، جسٹس منظور ملک نے پولیس کو تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں پنجاب بھر کے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

نواز شریف کی دہشت گردی کے خاتمے کی شروعات اچھی ہیں، عمران خان

نواز شریف کی دہشت گردی کے خاتمے کی شروعات اچھی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اچھا آغاز کیا ہے اور اس پر ان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے چئیر میں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے طالبان سے مزاکرات کی ذمہ داری […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں (محمد بلال احمد بٹ) 12/9/2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت ملک سے دہشت گردی غربت مہنگائی ،رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی استحکام قوم کومتحد اور یکجان کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط […]

.....................................................

شام کیخلاف امریکی کارروائی سے دہشتگردی بڑھے گی : پیوٹن

شام کیخلاف امریکی کارروائی سے دہشتگردی بڑھے گی : پیوٹن

ماسکو (جیوڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں اپنے ایک مضمون میں صدر پیوٹن نے لکھا ہے امریکی حملے سے معصوم لوگ دہشتگردی کی بھینٹ چڑھیں گے اور جنگ شام کی سرحد سے نکل کر دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ اس حملے سے اقوام متحدہ کی ساکھ تباہ ہو جائے گی۔ انہوں نے […]

.....................................................

شاہ زیب کیس : دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا فیصلہ

شاہ زیب کیس : دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے شاہ زیب کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور چیف سیکریٹری سندھ نے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور محکمہ قانون کی سفارشات کی روشنی میں سمری وزیر اعلی سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ ترجمان چیف سیکریٹری […]

.....................................................

نائن الیون حملوں کو 12 سال بیت گئے

نائن الیون حملوں کو 12 سال بیت گئے

11 ستمبر 2001 کو القاعدہ کے 19 ارکان نے چار کمرشل ہوائی جہازوں کو اغوا کر لیا تھا۔ دو جہازوں کو نیویارک شہر میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاوروں سے ٹکرا دیا گیا اور تیسرا جہاز پینٹاگون، واشنگٹن ڈی سی سے ٹکرا کر تباہ کیا گیا۔ چوتھا جہاز ہائی جیکرز اور مسافروں کے درمیان […]

.....................................................

دہشتگردی کی نام نہاد جنگ کل ہماری تھی نہ آج ہے، منور حسن

دہشتگردی کی نام نہاد جنگ کل ہماری تھی نہ آج ہے، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ نہ کل ہماری تھی نہ آج، بلکہ یہ امریکا کی جنگ ہے اور ہم پر تھوپی گئی ہے۔ طالبان سے مذاکرات میں تمام خفیہ اداروں کی مدد لی جائے لیکن ڈرائیونگ سیٹ جمہوری حکومت پاس ہی […]

.....................................................

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اب صرف بات چیت ہوگی، پرویز رشید

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اب صرف بات چیت ہوگی، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے طے کرلیا ہے کہ اب صرف بات چیت ہوگی، اور بات چیت سب سے کی جائے گی، فوج حکومت کا حصہ ہے، جو حکومت کی پالیسی ہوگی فوج اس پر عمل کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا امین فہیم کو دہشتگردی کیخلاف طلب کی گئی اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج

اسلام آباد : پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے حکومت کی طرف سے امین فہیم کو دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کیلئے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ حکومت نے آج (پیر ) کو منعقدہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان […]

.....................................................

لاہور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ شخص سے تین کلو وزنی بم برآمد

لاہور : پولیس نے لاہور میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مشتبہ شخص سے تین کلو وزنی بم برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا جبکہ ملزم کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز پولیس نے […]

.....................................................

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

فرقہ پرستوں کے لیے یہ بات ضرور باعثِ مسرت ہوگی کہ ہندوستان میں مسلمان اقلیت میں ہیں مگر جیلوں میں ان کی اکثریت ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 102652 ہے۔ ان میں دہشت گردی سمیت مختلف کیسوں میں گرفتار کیے گئے نوجوان ہیں اور ان کی وجہ سے لاکھوں خاندان […]

.....................................................

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کل اے پی سی میں پارٹی کی طرف سے چار نکات پیش کریں گے۔اس سے پہلے وہ وزیر اعظم، چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر داخلہ سے مختصر ملاقات چاہتے ہیں۔ لاہور میں انصاف لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

علم کے مشعل کو روشن کرکے ہی ملک سے دہشت گردی، لاقانونیت کا خاتمہ اور ملکی ترقی، عوامی خوشحالی کے خواب کی تعبیر ممکن ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ علم کے مشعل کو روشن کرکے ہی ملک سے دہشت گردی ،لاقانونیت کا خاتمہ اور ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی کے خواب کی تعبیر کو ممکن بنا یا جاسکتا ہے ہمارے ملک کے نوجوان طبقہ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ […]

.....................................................

پشاور : متنی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوئی

پشاور : متنی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ پولیس حکام نے جوابی کارروائی میں اہم شدت پسند کمانڈر کے مارے جانے کا دعوی کیا ہے۔ پشاور کے علاقہ متنی میں ایک اور دہشت گرد کارروائی، کوہاٹ روڈ پر سرا خورہ […]

.....................................................

پشاور، متنی حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، چالیس دہشتگردوں نے فائرنگ کی

پشاور، متنی حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، چالیس دہشتگردوں نے فائرنگ کی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں ہونے والے حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، پولیس کے مطابق تیس سے چالیس دہشت گردوں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ پولیس حکام کے مطابق گذشتہ رات تیس سے چالیس دہشت گردوں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ مقامی افراد مدد کیلئے باہر نکلے تو […]

.....................................................

لولوسر اور نانگا پربت میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

لولوسر اور نانگا پربت میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) چلاس میں پولیس اور آرمی کے اعلی افسروں کے قتل میں نامزد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اور آرمی کے اعلی افسروں کے قتل میں ملوث ملزم قریب اللہ اور محمد نبی کو چلاس کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم قریب اللہ کالعدم تحریک طالبان کے چلاس یونٹ […]

.....................................................

ماڑی پور : سی آئی ڈی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد ہلاک

ماڑی پور : سی آئی ڈی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ویسٹ میں سی آئی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڑی پور کے قبرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سی آئی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا جس […]

.....................................................