دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی صوبوں کی مشاورت سے بنائی جائے،وزیر اعظم

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی صوبوں کی مشاورت سے بنائی جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے صوبوں کی مشاورت سے مثر اقدامات اٹھائے جائیں، دہشت گردی ایک علاقے کا مسئلہ نہیں،قیام امن کے لئے سب کو مل کوششیں کرنا ہوں گی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں دورے کے موقع پر […]

.....................................................

دہشتگردی کا خاتمہ تنہا خیبر پختونخوا حکومت کے بس میں نہیں، منورحسن

دہشتگردی کا خاتمہ تنہا خیبر پختونخوا حکومت کے بس میں نہیں، منورحسن

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ صرف خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومت کے بس کی بات نہیں، سب کو مل کر اس کے خاتمہ کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔پشاورمیں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی منور حسن کا کہنا […]

.....................................................

غیر اعلانیہ جنگ اور قوم

غیر اعلانیہ جنگ اور قوم

بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور کراچی میں حساس اداروں، فوج اور قانون نافذ کر نے والے ادارے اور اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحباں دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سٹیٹک ہولڈرز اس خطرے کی حساسیت کو مد نظر ر کھتے ہوئے وہ تمام ایکشن لیں جس سے ان قوم کے محافظ […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مکانات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مکانات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے کرایے کے مکانات کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دہشت گردی میں استعمال ہونے والے مکان کے مالک اور پراپراٹی ڈیلر کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ کوئٹہ پولیس کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں دہشت گردی کے […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی کوئٹہ کے کمانڈنٹ کرنل مقبول شاہ نے کہا ہے کہ یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے 8 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، دہشت گرد اگر ایک کارروائی کرتے ہیں تو ہم ان کی 10 سے 15 کارروائیوں کو ناکام بھی بنا دیتے ہیں، کوئٹہ […]

.....................................................

دہشتگردی کی جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی : چودھری نثار

دہشتگردی کی جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی : چودھری نثار

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 13 سال قبل دہشتگردی کی جنگ ہم پر مسلط کی گئی، پاکستان کو ان دیکھے دشمنوں کا سامنا ہے، ہمارے حوصلے بہت بلند ہیں، دہشتگردی پر جلد قابو پا لیں گے۔ کوئٹہ میں وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

.....................................................

ڈی آئی خان: پولیس نیدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈی آئی خان: پولیس نیدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اوربارود برآمد کرلیا۔ وانڈاہ موچیانوالہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران کھیتوں سے خود کش جیکٹایل ایم جی گن کے دوسو رانڈ اور ایک […]

.....................................................

دوستی بس پرحملہ بھارتی دہشت گردی ہے، حافظ سعید

دوستی بس پرحملہ بھارتی دہشت گردی ہے، حافظ سعید

جماعت الدعو کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے دوستی بس سروس پر بھارتی انتہا پسندوں کی مزاحمت کو افسوناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف الزام تراشیوں کا رویہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بھارت پاکستان پر مسلسل جھوٹے الزامات لگا تارہاہے، […]

.....................................................

پولیس لائن پر حملہ دہشتگردوں کو پکڑنے کا ردِ عمل تھا، عبدالمالک بلوچ

پولیس لائن پر حملہ دہشتگردوں کو پکڑنے کا ردِ عمل تھا، عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ پولیس لائن میں حملہ ویمن یونیورسٹی اوربی ایم سی واقعات کے ملزمان پکڑنے کارد عمل تھا۔ لیکن دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑنی اور جیتنی ہے۔ آئی جی بلوچستان کے دفتر کے دورے میں پولیس لائن شہدا کے لواحقین سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عیدالفطر پر ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر فول پروف سیکورٹی اقدامات کئے جائیں عمران چنگیزی

کراچی : اللہ ربا لعزت اس عیدالفطر کو اہل ایمان و پاکستان کیلئے حقیقی معنوں میں عید سعید بناتے ہوئے محبت اخوت و یگانگت کے فروغ اور بد امنی دہشتگردی نفرتوں و تعصبات کے خاتمے کا ذریعہ بنا دے۔ ماہ رمضان کی عبادتوںو ریاضتوں کے صدقہ میں اپنے حبیب پاک محمد مصطفی صلی اللہ عیلہ […]

.....................................................

چیف جسٹس کا بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس کا بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں دہشت گردی کے تین واقعات کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے چھ اگست کو کوئٹہ سے راجن پورجانے والے پنجابیوں کی ٹارگٹ کلنگ، ایس ایچ او کے جنازے میں خود کش دھماکے اور مسجد میں عید کی نماز پڑھنے والوں […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عوام شریک ہو گی، وزیراعلی بلوچستان

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عوام شریک ہو گی، وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثا کو تا حیات پوری تنخواہ دینے اور بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام کی شرکت ہوگی۔ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ نے […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑیں گے : وزیراعلی بلوچستان

دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑیں گے : وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ صوبے میں بسنے والے تمام شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ پولیس لائنز شہدا کے بچوں کے تعلیمی اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کرے گی۔ وفاق اور صوبہ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑیں […]

.....................................................

دہشت گردی کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے : خورشید شاہ

دہشت گردی کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے : خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے۔ اس پر حکومتی خاموشی افسوس ناک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو دو کشتیوں میں سوار نہیں ہونا چاہیے۔ سکھر میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ […]

.....................................................

اچلاس اور بلوچستان میں ہونیوالی دہشت گردی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں، علامہ ساجد نقوی

اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام سربراہ نے چلاس اور بلوچستان میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں سانحات کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائیں، دہشت گرد ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، حکومت فوری طور پرسنجیدہ اقدامات اٹھائے۔ انہوںنے […]

.....................................................

کراچی: عید پر دہشت گردی کا خطرہ، کینٹ اسٹیشن پر رینجرز تعینات

کراچی: عید پر دہشت گردی کا خطرہ، کینٹ اسٹیشن پر رینجرز تعینات

عید الفطر پر دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر رینجرز اہلکاروں نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ہمراہ رات گئے کراچی کینٹ اسٹیشن پر اندروں ملک جانے والی ٹرینوں کی تلاشی کی۔ عید کے موقع پر ٹرینوں میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر رینجرز اہلکاروں کو ریلوے اسٹیشن پر تعینات کر دیا گیا۔ […]

.....................................................

دہشت گردی کے خطرہ کراچی کینٹ اسٹیشن پر سیکورٹی اداروں کی سخت چیکنگ

دہشت گردی کے خطرہ کراچی کینٹ اسٹیشن پر سیکورٹی اداروں کی سخت چیکنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عید کی آمد سے قبل ٹرینوں میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کراچی کینٹ اسٹیشن پر رینجرز، پولیس اورحساس ادارے کے اہلکار تعینات کیا گیا ہے،جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے ٹرینوں کی سرچنگ بھی کی گئی ہے۔ کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی جانب سے عید سے […]

.....................................................

دہشتگردی کے پیش نظر،سکھر سینٹرل جیل کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

دہشتگردی کے پیش نظر،سکھر سینٹرل جیل کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

دہشت گردوں کے ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئیسکھرکی سینٹرل جیل ون میں پولیس اہلکاروں نے ریہرسل کی۔ جس میں جوانوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ سکھر سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کے خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات سخت کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جیل کی حفاظت اے ایس […]

.....................................................

دہشتگردی کا سد باب، حکومت نے حکمت عملی بنا لی

دہشتگردی کا سد باب، حکومت نے حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گرد قوم اور ملک کے دشمن ہیں، تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کر لیا۔ وفاقی حکومت نے دہشت گردی کو قومی مسئلہ قرار دیتے ہوئے اس کے سدباب کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے سد باب کیلئے حکومت نے حکمت عملی کو حتمی […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف ٹی ٹوئنٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے، آئی جی خیبر پختون خوا

دہشتگردوں کیخلاف ٹی ٹوئنٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے، آئی جی خیبر پختون خوا

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان جیل کے واقعے میں کلین بولڈ ہونے کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا کہتے ہیں کہ بلے اور گیند کا کھیل جاری رہے گا، دہشت گردوں کے خلاف ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا احسان غنی نے […]

.....................................................

امریکا: دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر، انیس سفارت خانے بند

امریکا: دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر، انیس سفارت خانے بند

امریکا نے افریقا اور مشرق وسطی میں اپنے انیس سفارت خانے بند کرنے کی مدت دس اگست تک بڑھا دی ہے۔ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر متعدد ملکوں میں امریکی سفارت خانے اتوار کو بند رہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین سائکی نے کہا کہ مشرق وسطی اور افریقا میں امریکی سفارت […]

.....................................................

القاعدہ نے دنیا بھرمیں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی

القاعدہ نے دنیا بھرمیں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی

غیر ملکی ذرائع کے مطابق القاعدہ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی ہیں۔ حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف القاعدہ ارکان کی گفتگو ٹیپ کئے جانے سے ہوا۔ امریکی حکام کے مطابق دہشتگردی کے حملے نائن الیون طرز پر کئے جاسکتے ہیں۔ اطلاعات کے بعد امریکا میں سیکورٹی سخت […]

.....................................................

پولیس کا دہشتگردوں سے ٹیسٹ میچ چل رہا ہے، آئی جی کے پی کے

پولیس کا دہشتگردوں سے ٹیسٹ میچ چل رہا ہے، آئی جی کے پی کے

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا احسان غنی کا کہنا ہے کہ طالبان اور پولیس کے درمیان کرکٹ میچ چھڑا ہوا ہے کبھی ان کی وکٹ گرتی ہے کبھی ہماری۔ سی پی او آفس پشاور میں قائم سابق پولیس آفیسر ملک سعد شہید ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

دہشتگردی خدشات، اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

دہشتگردی خدشات، اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پولیس، فضائیہ اور نیوی کمانڈوز کی مشترکہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ مشترکہ ٹیمیں مارگلہ ہلز کے اطراف اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کریں گی۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات کر دیئے […]

.....................................................