احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ریفرنسز کی سماعت

احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ریفرنسز کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ریفرنسز پرسماعت میں نوٹسز کے باوجود آصف زرداری اور نیب کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا۔ چیرمین نیب نے نیب پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کانوٹس لے لیا۔…

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا اسلام آباد سے لاہو ر آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 7616 سے پرندہ ٹکرا گیا، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور طیارے کو با حفاظت لاہور…

نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کا تقررمنظور

نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کا تقررمنظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز…

اسلام آباد : سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں برآمد

اسلام آباد : سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایک لڑکے اور دو مردوں کی لاشیں ملی ہیں۔چاروں کو پھندہ لگا…

عیدالضحیٰ پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

عیدالضحیٰ پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کے موقع پر عوامی مشکلات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے…

امتیاز شیخ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور امیر بھٹو ایڈوائزر مقرر

امتیاز شیخ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور امیر بھٹو ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فنکشل لیگ کے مرکزی رہنما امتیاز شیخ کو وزیر اعظم کا اسپیشل اسسٹنٹ اور امیر بخش بھٹو کو ایڈوائزر مقرر کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ…

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند ایک مقامات پر تیز ہواوں اور گرج وچمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آج سے ملک کے بیشتر علاقوں…

مشرف آخری کیس میں ضمانت کے منتظر

مشرف آخری کیس میں ضمانت کے منتظر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ مشرف اپنے آخری کیس میں بھی ضمانت کرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ، مگر حکومت نے واضح کردیا ہے کہ ابھی غداری کیس کی تحقیقات کرنی ہیں، ابھی جانیں نہیں دیں گے وزیرداخلہ چودھری نثار نے…

پاسپورٹ کے متعلق جاننے کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع

پاسپورٹ کے متعلق جاننے کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کی سہولت کے لیے پاسپورٹ آفس نے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی۔ ڈی جی پاسپورٹ سکندر راجا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عوام 11 ہندسوں کے ٹوکن نمبر کو 9988 پر ایس ایم…

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری

وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لئے مزید چھ ارب اٹھاسی کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق ایٹمی توانائی کمیشن کو چار ارب اکہتر کروڑ روپے جاری کیے گئے۔ ایٹمی توانائی کمیشن کو مجموعی طور…

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے، مشرف قید میں نواز شریف ایوان اقتدار

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے، مشرف قید میں نواز شریف ایوان اقتدار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، ایک وقت تھا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی حکومت تھی اور وزیراعظم میاں نواز شریف قید میں تھے۔ آج نواز شریف کی حکومت ہے اور پرویز مشرف قید میں ہیں۔ 12 اکتوبر…

جرنیلوں کو شامل تفتیش کرنے میں فوج رکاوٹ نہیں: وزیر داخلہ

جرنیلوں کو شامل تفتیش کرنے میں فوج رکاوٹ نہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے تک پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا۔ آرٹیکل چھ کی کارروائی میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو بھی شامل تفتیش کریں گے۔ پریس کانفرنس کے…

اسلام آباد : پولیس نے عیدالاضحٰی پر سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد : پولیس نے عیدالاضحٰی پر سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحی کے موقع پر سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے، عید نماز کے موقع پر چھ سو پچاسی مساجد اور چالیس امام بارگاہوں پر پولیس کی نفری تعینات ہو گی۔ اسلام آباد پولیس…

عمران خان کا مزید 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کرانے کا اعلان

عمران خان کا مزید 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کرانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا عام آدمی کے لیے انصاف مشکل ہوگیا ہے۔ حلقہ 256 میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیلئے 9 لاکھ روپے ادا کرنا پڑے۔ اب این اے…

پاکستان کا مستقبل جمہوریت کے ساتھ جڑا ہے، وزیراعظم

پاکستان کا مستقبل جمہوریت کے ساتھ جڑا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی مرضی کو دبانے کا دور اب گزر چکا، پاکستان کا مستقبل جمہوریت کے ساتھ جڑا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ…

کل سے گرمی اور حبس کی شدت کم ہوجائیگی

کل سے گرمی اور حبس کی شدت کم ہوجائیگی

اسلام آباد (جیوڈٰسک) بارشوں کے حالیہ سلسلے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے اکثر علاقوں میں جاری گرمی اور حبس ختم ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اور…

آصف زرداری کیخلاف نیب نے پانچ کیسز دوبارہ کھول دیئے

آصف زرداری کیخلاف نیب نے پانچ کیسز دوبارہ کھول دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف کیسز دوبارہ کھول دیئے۔ احتساب عدالت نے 5 ریفرنسز میں پراسیکیوٹر جنرل نیب کو طلب کر لیا ہے۔ سابق صدر کے خلاف ایس جی ایس، کوٹیکنا، ارسس ٹریکٹر، پولو گراونڈ اور…

سوشل نیٹ ورکس پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر داخلہ

سوشل نیٹ ورکس پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ سوشل نیٹ ورک پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر سوشل نیٹ ورک پر پابندی کے خلاف…

عبدالرشید غازی قتل، مشرف کا نام ای سی ایل ڈالنے کی درخواست مسترد

عبدالرشید غازی قتل، مشرف کا نام ای سی ایل ڈالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں ملزم پرویز مشرف کا نام ایگز ٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی جب کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 14…

بلاخوف کارروائی کریں گے: چیئرمین نیب

بلاخوف کارروائی کریں گے: چیئرمین نیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب چودھری قمر زمان نے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈر اور خوف کے تمام ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں گے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل ہو گا۔ نیب افسران نے چیئرمین نیب…

طالبان سے مذاکرات حساس مرحلے میں ہیں، سرتاج عزیز

طالبان سے مذاکرات حساس مرحلے میں ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات حساس مرحلے میں ہیں، وقت آنے پر تفصیلات بتائیں گے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت…

ملالہ یوسف زئی پاکستان کا فخر اور قومی اثاثہ ہیں، نواز شریف

ملالہ یوسف زئی پاکستان کا فخر اور قومی اثاثہ ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کا فخر اور قومی اثاثہ ہیں۔ ترجمان پرائم منسٹر ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں…

طالبان کے ساتھ مذاکرات سے مطمئن ہیں ، پرویز رشید

طالبان کے ساتھ مذاکرات سے مطمئن ہیں ، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات سے مطمئن ہے،اس کے اچھے نتائج نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباو نہیں۔وفاقی…

ملالہ کو نوبیل امن انعام نہ ملنے پر عمران خان کا اظہار مایوسی

ملالہ کو نوبیل امن انعام نہ ملنے پر عمران خان کا اظہار مایوسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملالہ یوسف زئی کو نوبیل امن انعام نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے نوبیل انعام کیلئے ملالہ کی نامزدگی پوری پاکستانی قوم کیلئے باعث فخر…