الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے بعد بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے، کنٹونمنٹ بورڈز کو حلقہ بندیوں سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہ کہ ہر کنٹونمنٹ ایڈمسٹریٹو…

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف دس ستمبر سے قبل چالان مکمل کرنے کی ہدایت

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف دس ستمبر سے قبل چالان مکمل کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں مشرف کے خلاف چالان مکمل کرنے کیلئے پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش کا پولیس کو تیسرا خط، 10 ستمبر سے قبل چالان مکمل کرنے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ دو…

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں نیا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،کہتے ہیں شرمناک کا لفظ پوری عدلیہ کے لیے نہیں بلکہ ریٹرننگ افسران کے لیے استعمال کیا تھا۔ تحریک انصاف کے چیئر مین کا اکیس…

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، فاروق ستار

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما ڈکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ آئینی ہے، جان و مال کی حفاظت کے لئے آئین کے تحت فوج کو طلب کرنا آئین کے عین مطابق ہے۔…

ایم کیو ایم کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر فاروق ستار…

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے پر مذاکرات شروع

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے پر مذاکرات شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے کی فزیبلٹی کی تیاری پر مذاکرات کا عمل شروع ہو گیا، منصوبے پر اٹھارہ ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ پلاننگ کمیشن میں ہونیوالے مذاکرات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی…

سینیٹر مشاہد حسین سید کا افغان صدر کرزئی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم، دور رس نتائج حاصل ہونگے، مشاہد حسین سید

اسلام آباد: سینیٹر مشاہد حسین سید کا افغان صدر کرزئی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم، دور رس نتائج کا حامل دورہ خطے میں امن کے حوالے سے پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے سینیٹر مشاہد حسین کی سربراہی میں سینیٹ کی…

کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، خورشید شاہ

کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے فوج بلانے کامطالبہ جمہوریت اور سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے، کسی سیاسی جماعت کی طرف سے غیر جمہوری مطالبہ بڑی…

اسلام آباد : تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد : تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔اسلام آباد کے بیشتر علاقوں میں صبح کا آغاز ہوا تو گہرے کالے بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے، تیز اور ٹھنڈی ہواویں کے…

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود نیب سندھ میں کنٹریکٹ پر تعیناتیاں

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود نیب سندھ میں کنٹریکٹ پر تعیناتیاں

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود نیب سندھ میں کنٹریکٹ پر تعیناتیاں جاری ہیں، اہم اسامیوں پر باہر سے آنے والے جونیئر افسروں کی تعیناتی پر محکمے کے ریگولر افسروں میں بے چینی پید اہورہی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق…

سکندر کی اہلیہ مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سکندر کی اہلیہ مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد واقعہ کے مرکزی کردار سکندر کی اہلیہ کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو اپنے شوہر کی…

کارکنوں پر تشدد : قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا احتجاج اور واک آؤٹ

کارکنوں پر تشدد : قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا احتجاج اور واک آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد کے خلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اورواک آوٹ کیا۔ تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی میں شیم شیم کے نعرے لگائے۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے…

افغان و خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی پر اعتماد میں لیا جائے، رضا ربانی

افغان و خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی پر اعتماد میں لیا جائے، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت افغانستان سمیت خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی سے متعلق امور پر ایوان کو اعتماد میں لے۔ مزدورں کی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی اور مقامی حکومت کی مدت…

پیمرا : الزامات پر کوئی شہادت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، سپریم کورٹ

پیمرا : الزامات پر کوئی شہادت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں ہے کہ پیمرا ذرا سوچیے اور امن کی آشا کے حوالے سے الزامات پر کوئی شہادت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کمیشن رپورٹ سے الزامات پر مبنی پیرا گراف حذف کرنے…

عزت کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہو رہا ہوں، صدر زرداری

عزت کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہو رہا ہوں، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرآصف علی زراری نے کہاہے کہعزت کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہورہا ہوں، 64 سال کی تاریخ میں کسی صدر نے عزت کے ساتھ اپنی مدت پوری نہیں کی، آج مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے، نواز شریف کی…

گرفتار کارکنان کو رہانہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، ایم ڈبلیو ایم

گرفتار کارکنان کو رہانہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بھکر میں ان کے 25 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، 24 گھنٹوں میں رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ مجلس وحدت المسلمین کے…

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے مذاکرات کرے یا طاقت کا استعمال ، دہشت گردی کے خلاف ہر محاذ پر حکومت کے ساتھ ہیں ،خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ…

آئندہ 3 سال میں مزید 12 ارب ڈالر کے مزید قرضے لیں گے، اسحاق ڈار

آئندہ 3 سال میں مزید 12 ارب ڈالر کے مزید قرضے لیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ تین سال میں بین الاقوامی امداد ی اداروں او ر ملکوں سے 12 ارب ڈالر کے مزید قرضے لے گا تاکہ زر مبادلہ کے ذخائر محفوظ رہیں اور ترقیاتی…

کمزور پوزیشن پر طالبان سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، فاروق ستار

کمزور پوزیشن پر طالبان سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ریاست کو کمزور پوزیشن کے ساتھ طالبان سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، اِن خیالات کااظہار انہوں جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کمزور مون سون کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جو بالائی علاقوں میں بدھ اور جمعرات کو بارش کاسبب بن سکتاہے۔ بحیرہ عرب سے کمزور مون سون کا نیا…

خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ ظہیرکو وزیراعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق خواجہ ظہیر کو وزیر اعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا ہے۔ جو گورننس کے معاملات…

الیکشن کمیشن : پی پی 150 کے امیدوار 28 اگست کو طلب

الیکشن کمیشن : پی پی 150 کے امیدوار 28 اگست کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 لاہور کے تمام امیدواروں کو 28 اگست کو طلب کر لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نیتحریک انصاف کی…

حکومت کو طالبان سے مذاکرات کیلئے متفقہ موقف اپنانا ہو گا

حکومت کو طالبان سے مذاکرات کیلئے متفقہ موقف اپنانا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو طالبان سے مذاکرات کے لئے متفقہ موقف اپنا نا ہو گا۔ جے یو آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لیتے ہوئے حلقہ پی پی 150 لاہور کے تمام امیدواروں کو 28 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی…