سرکاری ملازمین کی تنخواہیں صوبوں نے بڑھانی ہیں، پرویزرشید

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں صوبوں نے بڑھانی ہیں، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جس سے غریبوں پر قرض کا بوجھ پڑے، 90 فیصد سرکاری ملازمین صوبوں میں کام کرتے ہیں، سرکاری ملازمین کی…

بارش کے بعد ملک کے بہت سے علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارش کے بعد ملک کے بہت سے علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ روز کی بارش کے بعد ملک کے بہت سے علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد…

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جویڈیسک) اسلام آباد وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئی حکومت کوٹوٹی پھوٹی معیشت ملی ،تاہم پاکستان اپناکھویا ہوا مقام حاصل کریگا، ہماری منزل سوائے ترقی کے کچھ نہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں…

بجٹ میں عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا : خورشید شاہ

بجٹ میں عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کسی طرح کا کوئی ریلیف نہیں دیا گیا جس سے ملک کے 19 کروڑ عوام میں سخت مایوسی…

آئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

آئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک)آ اسلام آباد ئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، پنشن میں دس فیصداضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ توانائی کے منصوبوں…

آج سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

آج سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آج بھی سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز سورج کالی گھٹاوں میں چھپا رہا۔ ملتان،…

پچیس سال سے کم ماسٹر ڈگری ہولڈر کیلئے دس ہزار ماہانہ وظیفہ کا اعلان

پچیس سال سے کم ماسٹر ڈگری ہولڈر کیلئے دس ہزار ماہانہ وظیفہ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ، مائیکرو فنانس اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوتھ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرنے والے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو دس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا۔…

وفاقی بجٹ، ملک بھر میں ایک ہزار رہائشی کالونیوں کی تعمیر کا اعلان

وفاقی بجٹ، ملک بھر میں ایک ہزار رہائشی کالونیوں کی تعمیر کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے وفاقی بجٹ میں ملک بھر میں ایک ہزار نئی کالونیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آشیانہ ہاسنگ اسکیم پنجاب کے علاوہ دوسرے صوبوں میں بھی شروع کی جائے گی۔ وفاقی بجٹ میں ملک میں مکانات کی…

بلوچ عوام کی محرومیاں ختم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم نواز شریف

بلوچ عوام کی محرومیاں ختم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیراعلی بلوچستان بنانے کا مقصد بلوچ عوام کی محرومیاں دور کرنا ہے۔ کہتے ہیں سیاسی جماعتوں کے تعاون کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں۔ بلوچستان…

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی گئی ہے، دفاع اور ترقیاتی بجٹ میں کمی کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ…

خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، 6 ارب کی بچت ہو گی

خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، 6 ارب کی بچت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت اطلاعات سمیت سولہ وفاقی وزارتوں کے خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس سے سرکاری خزانے میں چھ ارب روپے کی بچت ہو گی۔ ایجنسیوں کے خفیہ فنڈز کا بھی آڈٹ ہو گا۔ وزارت…

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت ایسے افراد کو مشیر بنا رہی ہے جن کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہیں۔ نگران حکومت میں کی گئی تقرریوں، تبادلوں اور ترقیوں کو کالعدم قرار دینے…

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قرضے ری شیڈول کرنے کے بعد مقدمے میں کیا رہ گیا، لگتا ہے کہ پنجاب بینک اس کیس سے جان چھڑانا چاہتا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…

سولہ وفاقی وزارتوں کے خفیہ فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ

سولہ وفاقی وزارتوں کے خفیہ فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مختلف وزارتوں میں سیکرٹ فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے سینئر تجزیے کار حامد میر کے مطابق داخلہ، خارجہ، اطلاعات، آئی ٹی سمیت کئی وزارتوں کے سیکرٹ فنڈ ختم کر دیئے گئے ہیں۔ اطلاق…

وزیراعظم ہاس میں عوامی شکایات سے متعلق ونگز ختم

وزیراعظم ہاس میں عوامی شکایات سے متعلق ونگز ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاس میں عوامی امور اور شکایات سے متعلق ونگز ختم کر دئیے، ونگز میں کام کرنے والے ملازمین کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے شکایات اور…

سندھ پولیس شولڈر پروموشن ایکٹ کالعدم قرار دے دیا گیا

سندھ پولیس شولڈر پروموشن ایکٹ کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے شولڈر پروموشن کا قانون آئین و قانون سے متصادم اور برابری کے اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے شولڈر پروموشن واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ سندھ پولیس شولڈر پروموشن ایکٹ کالعدم قرار دے…

نگران دور حکومت کی تمام تقرریاں، تبادلے اور برطرفیاں کالعدم

نگران دور حکومت کی تمام تقرریاں، تبادلے اور برطرفیاں کالعدم

اسلام آباد (جیووڈیسک) سپریم کورٹ نے نگران دور حکومت میں تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نگران دور حکومت میں کی گئی تمام تقرریاں، تبادلے اور برطرفیاں…

پاکستان سے پولیو کی مہم کے خاتمے میں بل گیٹس کی دلچسپی

پاکستان سے پولیو کی مہم کے خاتمے میں بل گیٹس کی دلچسپی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مکمل طور پر پولیو کی بیماری ختم کرنے کیلئے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں بل گیٹس فانڈیشن کے خصوصی نمائندے…

وزیراعظم کو مبارکباد کا اشتہار، آئی جی موٹروے فارغ

وزیراعظم کو مبارکباد کا اشتہار، آئی جی موٹروے فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے حوالے سے مبارکباد کے اشتہار شائع کرانے پر آئی جی موٹر وے پولیس ظفر عباس لک کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ آئی جی موٹر وے ظفر عباس لک نے نواز شریف کے وزیراعظم…

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 74 پیسے فی یونٹ اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 74 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چوہتر پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، اطلاق نومبر کے بلوں پر ہو گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق اپریل کے مہینے میں…

نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں، انھوں نے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم…

حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103 انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103 انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 103 حافظ آباد کے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا، پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 103 میں بڑے پیمانے پر…

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ اجلاس کی…

بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 35 کھرب ، خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان

بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 35 کھرب ، خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال 2013-14 کا بجٹ آج پیش کریں گے ، آئندہ بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ اور خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منگل…