کراچی : اورنگی ٹان میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی : اورنگی ٹان میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹان میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے چار کارکن ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹان غازی آباد میں نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی جس سے پرویز، جبار اور ندیم ہلاک ہو گئے۔ ان کی لاشیں عباسی شہید ھسپتال…

لاہور : لیاری گینگ کراچی کے 2 ملزموں سمیت 3 افراد گرفتار

لاہور : لیاری گینگ کراچی کے 2 ملزموں سمیت 3 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں نے لاہور کے ہوٹل سے لیاری گینگ کے دو اہم ارکان سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا جنہیں نامعلوم مقام پر مزید تحقیقات کے لئے منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف ٹان شپ سے القاعدہ سے…

پی ایس 128 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

پی ایس 128 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 128 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے الیکشن ٹریبونل میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کی شکایت کی تھی جس پر…

شہر کراچی کی ترقی میں حق پرست قیادت کا مثالی کردار ہے، نچلی سطح تک اقتدار میں عوامی شراکت داری کے لئے بلدیاتی نظام کو فعال بنایا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکرو فلسفے پر عمل کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمات کا سفر کل بھی جاری تھا آج بھی…

طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو ایک دو روز میں رہا کر دیا جائیگا: سرتاج عزیز

طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو ایک دو روز میں رہا کر دیا جائیگا: سرتاج عزیز

کراچی (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو ایک دو روز میں رہا کر دیا جائیگا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ملا برادر کو افغانستان کے حوالے نہیں کیا جائیگا۔ انھیں افغانستان کے…

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر سے 3اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر سے 3اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خیابان سحر میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے 8 سالہ مغوی بچے کو با زیاب کرا لیا۔ سی پی ایل سی حکام کا کہنا ہے کہ منگل کی…

کراچی: مشرف کالونی میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: مشرف کالونی میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے، مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران نو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہاکس بے مشرف کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔…

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کریں گے: ایڈیشنل آئی جی کراچی

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کریں گے: ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) نئے پولیس چیف شاہد حیات کا کہنا ہے کہ رینجرز اور پولیس مشترکہ ٹارگٹڈ کاروائیاں کریں گے، دہشت گردوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا…

عمران فاروق ایم کیو ایم کے سچے کارکن تھے، خالد مقبول صدیقی

عمران فاروق ایم کیو ایم کے سچے کارکن تھے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق ایم کیو ایم کے سچے کارکن تھے اور ان کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ کہ وہ کوئی نئی…

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کرں گے : ایڈیشنل آئی جی کراچی

رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائیاں کرں گے : ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی (جیوڈیسک) نئے پولیس چیف شاہد حیات کا کہنا ہے کہ رینجرز اور پولیس مشترکہ ٹارگٹڈ کاروائیاں کریں گے، دہشت گردوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا دورہ صفائی وستھرائی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے عوامی شعور اُجاگر کیا جائے، صاف ستھرے اور سرسبز ماحول کا قیام ہی صحت مند معاشرے کا ضامن ہے بلدیاتی ادارے ماحولیاتی آلودگی…

ضلعی عدالتوں میں موجود مافیا کرپشن کا خاتمہ نہیں چاہتی، جسٹس مشیر عالم

ضلعی عدالتوں میں موجود مافیا کرپشن کا خاتمہ نہیں چاہتی، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے ہائی کورٹ میں نادرا کا شناختی سیکشن قائم کیا جس سے چند وکلا پریشان ہیں۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ ڈسٹرکٹ کورٹ میں…

کراچی : داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم

کراچی : داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے بعد تدریسی عمل معطل ہو گیا۔ داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان پوسٹر پھاڑنے پر تصادم ہوگیا۔ تصادم میں دونوں جانب سے ڈنڈوں کے…

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل

کراچی (جیوڈیسک) آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی کے شہریوں کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ آج کے…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرجانی ٹاون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناصر نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ اورنگی ٹاون زیڈ ایم سی آفس کے قریب…

بچوں کے حقوق میں سرگرداں سماجی تنظیم (اسپارک ) کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق اور قانون سازی سے متعلق ورکشاپ سے مقررین کا خطاب

کراچی: بچوں کے حقوق پر قانون سازی کے ذریعے ہم اپنے مستقبل کے معماروں کو معاشرے میں اہم مقام دلا سکتے ہیں بہتر معاشرے کے قیام کے لئے بچوں کے حقوق اور اُن سے معاشرے کے برتائو کو بہتر بنا نے کی…

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 27 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث سابق ایم پی اے کے ساتھ نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا، دوسری جانب اورنگی ٹان میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران…

متوقع برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کو یقینی بنا یا جائے نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی تنصیبات پر قائم تجاوزات و تعمیرات کا خاتمہ اور شاہ فیصل ٹائون کے تمام علاقوں میں نکاسی آب کا نظام بہتر بنا نے کے ہدایت کرتے…

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کو غیر جانبدار و غیر سیاسی ہونا چاہئے، طاہر حسین

کراچی : پاکستان و عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی اور دہشتگردی و مسائل سے نجات دلانا حکومتی فریضہ ہے اور پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار میں اس فریضے کو انتہائی دیانتداری سے نبھاتے ہوئے پاکستان و عوام کو مکمل…

شہر میں قتل و غارت گری کی بنیادی وجہ بھتہ خوری اور زمینوں پر قبضہ ہے، این جی پی ایف

کراچی : شہر میں ہونے والی تمام قتل و غارت گری کی بنیادی وجہ بھتہ خوری اور زمینوں پر قبضہ ہے اسلئے اگر سیکورٹی اداروں کی اوورہالنگ کے ذریعے بھتہ خوری اور زمینوں پر قبضے کی لعنت کا خاتمہ کردیا جائے تو…

انٹر بنک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 27 پیسے مہنگا

انٹر بنک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 27 پیسے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ گزشتہ کاروباری ہفتے بھی جاری رہا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر ستائیس پیسے، برطانوی پانڈ دو روپے اکہتر پیسے، کویتی دینار دو روپے اڑسٹھ پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق روپے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں،14 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں،14 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 14 ملزمان گرفتار کئے گئے، ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیوں میں گرفتار افراد میں سیاسی جماعتوں کے ملزمان بھی…

کراچی کی غریب ماں جس کے 4 بچے دماغی کم زوری کا شکارہیں

کراچی کی غریب ماں جس کے 4 بچے دماغی کم زوری کا شکارہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ماں کے آنسو درد دل رکھنے والوں کو دکھی کر دیتے ہیں اور اگر ماں کا دل دکھا ہو تو ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے۔ کراچی کی ایک ایسی ہی غریب ماں ہے جس کے 5 میں سے…

نعرے لگا کر ووٹ لینے والے قوم سے دھوکا کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

نعرے لگا کر ووٹ لینے والے قوم سے دھوکا کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لیکشن میں نعرے لگا کر ووٹ لینے والے قوم سے دھوکا کر رہے ہیں، مگر حکومت کے ہر اچھے اقدام کی حمایت کریں گے، ایم کیو ایم اپنے رہنما…