تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ…

شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا گیا

شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی واپس لیتے ہوئے شہباز شریف کے خلاف منفی اشتہارات کیس نمٹا دیا، عدالت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کا نوٹس لے چکا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تحریری جواب کے بعد شہباز…

فوج یا قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندرنہیں ہوگا،کابینہ

فوج یا قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندرنہیں ہوگا،کابینہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ فوج سمیت ،کوئی بھی قانون نافذکرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشنزکے اندر تعینات نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سندھ…

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔ یقین تھا کہ…

بھمبر کی خبریں 04.05.2013

بھمبرمیرپور روڈپر ڈھیری وٹاں کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل میں خونی تصادم ایک شخص جان بحق دوسرا شدید زخمی پولیس چوکی گڑھا للیاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرمیرپور روڈپر ڈھیری وٹاں کے مقام پر کار…

انسانی سمگلروں نے حساس ادارے کے تین ملازمین کے عزیزوں کو اٹلی بھجوانے کے جھانسہ پر17لاکھ روپے سے محروم کردیا

کمالیہ : انسانی سمگلروں نے حساس ادارے کے تین ملازمین کے عزیزوں کو اٹلی بھجوانے کے جھانسہ پر17لاکھ روپے سے محروم کردیا ایف آئی اے کے انسپکٹر ملزمان سے سازباز گرفتار تین ملزمان میں سے ایک ملزم کو چھوڑدیا ہمیں انصاف فراہم…

ماہ اپریل میں 864 غیرقانونی تارکین وطن کوان کے ممالک روانہ کیا گیا

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)ماہ اپریل میں 864غیرقانونی تارکین وطن کوان کے ممالک روانہ کیاگیا یہ اعداد وشمار ایتھنز کے مرکز پناہ گزین کی جانب سے جاری کیے گے۔مرکز کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ البانوی ڈی…

قائد انقلاب نے انتخابات میں ہونے والی تباہ کاریوں اورسیاسی سازشوں کا پہلے ہی اظہار کردیا تھا

ایتھنز : قائد انقلاب نے انتخابات میں ہونے والی تباہ کاریوں اورسیاسی سازشوں کاپہلے ہی اظہار کردیا تھا جوکہ اب ثابت ہورہاہے انتخابات کے نام پرڈرامہ کھیلا جارہا ہے یہ بیان تحریک منہاج القرآن یونان کے سابق صدرجاوید اقبال اعوان نے دیا۔…

آرتھوڈوکس عیسائی پانچ مئی کو ایسٹر کا تہوار منائیں گے

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)آرتھوڈوکس عیسائی پانچ مئی کوایسٹر کاتہوار منائیں گے جمعہ کی شام کویونان بھر کے بڑے شہروں میں مقدس روشنی کی زیارت کرائی گئی۔یونانی آرتھوڈوکس فرقے کے عیسائی پیروکار اتوار پانچ مئی کوایسٹرکاتہوار منارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں گزشتہ پیر سے خصوصی…

سجاول : پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس کنویں سے پیداوار کا آغاز جولائی سے

سجاول : پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس کنویں سے پیداوار کا آغاز جولائی سے

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان میں پہلے ٹائٹ گیس ذخیرے سے تقریبا 28 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار جولائی سے شروع ہو جائے گی۔پی پی ایل حکام کے مطابق ٹائٹ گیس پالیسی کے تحت پہلی مرتبہ ملک میں سجاول کے قریب ٹائٹ گیس کے…

لاہور: گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح

لاہور: گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا۔اس موقع پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی او کا…

الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کرینگے ،جمہوریت مضبوط بنائینگے،فاروق ستار

الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کرینگے ،جمہوریت مضبوط بنائینگے،فاروق ستار

لاہور(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ الیکشن کا ہرگز بائی کاٹ نہیں کریگی، کراچی میں تین بڑی جماعتوں کیخلاف دہشت گردی کے واقعات کا الیکشن کمیشن ، نگران حکومت اور فوج کو نوٹس لینا چاہیے۔…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مریم نواز عدالت میں پیش

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مریم نواز عدالت میں پیش

لاہور(جیوڈیسک)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کے سامنے پیش ہوگئیں، عدالت نے آئندہ پیشی پر حاضری سے مستثنی قرار دیدیا، کہتی ہیں مسلم لیگ(ن) قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔ انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق…

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک فیروز پور روڈ مسلم ٹان پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق اور دیگر دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کینال پر فیروز پور روڈ سے وحدت روڈ جانے والے…

لاہور میں الیکشن کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کر لی گئی

لاہور میں الیکشن کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کر لی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں الیکشن کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کر لی گئی،انتخابی ڈیوٹی کیلئے 30 ہزار افراد کی تعیناتی کاکام بھی حتمی مرحلے میں ہے ،ٹاون ہال لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے بتایا کہ الیکشن…

روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم

روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم

(جیو ڈیسک)رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر 29 کرنسیوں کے مقابلے میں کم جبکہ تین کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔) کراچی: سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک روپے کی قدر امریکی ڈالرکے مقابلے میں تین…

نگران وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

نگران وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم کے صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات کے روز سیکیورٹی میں…

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے ایک بیان کے مطابق بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ نے قانون توڑا اور بہت سے لوگوں…

آزاد کشمیر کی خبریں 03.05.2013

پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کی لسٹ آج SPآفس میں آویزاں کر دی جائے گی بھمبر(جی پی آئی)پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں…

اضلاع کی خبریں 03.05.2013

ملک اس وقت جس بحران کا شکار ہے اس سے نمٹنے کیلئے تجربہ کار قیادت کی ضرورت ہے ،اولمپئن شہناز شیخ راولپنڈی (جی پی آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور منیجر اولمپئن شہناز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت…

گجرات کی خبریں 03.05.2013

پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے کام کیا ہے گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے کام کیا ہے ، ان خیالا ت کا اظہار چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ…

خیبر پختون خوا میں بد ترین لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد ہو گیا

خیبر پختون خوا میں بد ترین لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد ہو گیا

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پشاور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں بجلی کا بحران دن بدن شدت اختیارکر رہا ہے۔ دارالحکومت پشاور…

لاہور: گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا

لاہور: گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں کوٹ لکھپت کے گھر میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپوں کا سامان جل گیا۔کوٹ لکھپت سٹیشن کے سامنے کرمانوالی کالونی کے ایک گھر میں لکڑی کے سامان میں آگ لگ گئی۔ جلنے والے سامان…

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے ہیں۔سندھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…