ن لیگ کے انتخابی جلسوں میں شیر لانے کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

ن لیگ کے انتخابی جلسوں میں شیر لانے کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)جنگلی حیات کے ادارے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا،انتخابی جلسوں میں زندہ شیر لانے کے خلاف جنگلی حیات کے ادارے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاتاہم جواب ملا کہ معاملہ ان کے دائرہ اختیارمیں نہیں آتا۔ ادارہ تحفظ جنگلی حیات…

لبرل پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، باقی جلسے کر رہی ہیں،اسفندیارولی

لبرل پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، باقی جلسے کر رہی ہیں،اسفندیارولی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ہمارے قتل ہونے والے امیدوار کو سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی۔تین لبرل پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، باقی آزادانہ جلسے کر رہی ہیں۔اسفند یار ولی نے اپنے امیدوار صادق…

جمبر: مسلم لیگ ن جمبر کے زیراہتمام جلسہ کل شام ہوگا۔

جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ کل شام بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جمبر پر منعقد ہورہا ہے ۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار اور سابق ضلعی ناظم رانا حیات خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی…

رواں سیزن کپاس کی فصل میں 13 فیصد کمی

رواں سیزن کپاس کی فصل میں 13 فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)رواں سیزن کپاس کی فصل میں تیرہ فیصد کمی رہی، مارکیٹ میں ایک کروڑ انتیس لاکھ بیلز لائی گئی۔کراچی ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے سیزن میں کپاس کی بیلز ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ کی سطح پر موجود تھی۔…

پرنٹنگ کارپوریشن میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام جاری

پرنٹنگ کارپوریشن میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں تما م غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے جبکہ ملازمین کی سخت چیکنگ کے…

کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری

کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے نوگوایریاز سے متعلق مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفا ق احمد کی توہین عدالت کی درخواست پر ایس پی اور ایس ایچ او لانڈھی کو چھ مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا۔جسٹس فیصل عرب پر مشتمل دو رکنی…

تلہ گنگ کی خبریں 03.05.2013

حلقہ پی پی بائیس کے عوامی نیشنل پارٹی کے نامز امیدوار ملک ارشد اعوان مرجان نے کہا ہے کہ سابقہ ایم پی اے بیرونی حملہ اوروں کا تحفہ تھا اور انہو ں نے پانچ سال میں تلہ گنگ کی عوام کو محر…

آزاد صحافت کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، عقیل خان سینئر نائب صدر سی سی پی

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان جو پچھلے سال صحافیوں کے لیے خطرناک ممالک میں دسویں…

بھمبر کی خبریں 03.05.2013

پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کی لسٹ آج SPآفس میں آویزاں کر دی جائے گی بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں…

11مئی کا سور ج لٹیروں سے نجات کا پیغام لے کر طلاح ہوگا،جیت عوام کی ہوگی:رائوناصر علی خاں

11مئی کا سور ج لٹیروں سے نجات کا پیغام لے کر طلاح ہوگا،جیت عوام کی ہوگی:رائوناصر علی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئو،ایم لطیف ارحمان پیرزادہ ، جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور رانا شہباز خاں اور رمیڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے گزشتہ روزپراناکاہنہ 28نمبر سٹاپ پرحاجی اختر حسین ممبرکے ڈیرے…

صرف شیر کا نہیں سارے ظالموں کا شکار کریں گے: عمران

صرف شیر کا نہیں سارے ظالموں کا شکار کریں گے: عمران

لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صرف شیر کا نہیں سارے ظالموں کا شکار کریں گے۔ گیارہ مئی کو نیا پاکستان اور نیا نظام ہو گا۔ مک مکا کر کے پانچ سال پورے کرنے والوں کو اب…

کراچی : آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

کراچی : آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

کراچی(جیوڈیسک)آئی سی آئی پل پر کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایڈووکیٹ…

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ,ایڈووکیٹ شکیل احمد والد سمیت جاں بحق

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ,ایڈووکیٹ شکیل احمد والد سمیت جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کار پر فائرنگ سے ایڈووکیٹ شکیل احمد جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے والد علی احمد جان زخمی ہو گئے لیکن زخموں تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل…

انتخابات : کراچی کے مختلف علاقوں میں فوج کی تعیناتی شروع

انتخابات : کراچی کے مختلف علاقوں میں فوج کی تعیناتی شروع

کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فوج کی تعیناتی شروع ہو گئی ہے، ملک بھر میں 70 ہزار فوجی جوان فرائض سرانجام دیں گے۔کراچی ملک کے چاروں صوبوں میں حساس مقامات پر فوج کی تعیناتی کی جائے گی۔ کراچی کے…

جھنگ : 4سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ ،وزیراعلی پنجاب کا سخت نوٹس

جھنگ : 4سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ ،وزیراعلی پنجاب کا سخت نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے جھنگ میں 4سال کی بچی سے زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔وزیراعلی نجم سیٹھی نے جھنگ میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے۔ ڈی…

64 فیصد پاکستانیوں کی مشرف کے کاغذات مسترد کرنے کی حمایت، سروے

64 فیصد پاکستانیوں کی مشرف کے کاغذات مسترد کرنے کی حمایت، سروے

کراچی(جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتخابات میں حصہ لینے کے عزم کے ساتھ پاکستان آئے مگر وہ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نااہل قرار دے دیئے گئے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کے بعد ملک کے چار…

ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل

ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک)ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل کر لیا گیا، جسم پر زخموں کے 17 نشانات پائے گئے۔حتمی رپورٹ دو دن میں تیار ہو جائے گی۔پمز اسپتال کے چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے چودھری ذوالفقار…

وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ شدید زخمی

وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ شدید زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا، جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار 2پائلٹ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی پائلٹوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔…

نواز شریف آج کوٹ ادو اور ملتان میں جلسے کریں گے

نواز شریف آج کوٹ ادو اور ملتان میں جلسے کریں گے

ملتان (جیوڈیسک)مسلم لیگ )ن( کے قائد میاں محمد نواز شریف آج ملتان اور کوٹ ادو میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ملتان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پہلے کوٹ ادو جائیں گے جہاں پر اقبال پارک میں سہ پہر…

انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر،آج بھی کئی سیاسی اجتماع ہوں گے

انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر،آج بھی کئی سیاسی اجتماع ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر رہ گئے۔ سیاسی جماعتوں نے عوام کو منانے کے لئے کوششیں تیز کردیں ۔آج بھی ملک کے مختلف حلقوں میں جلسوں ، جلوسوں ، ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف…

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک ،پاکستان آٹھویں نمبرپر

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک ،پاکستان آٹھویں نمبرپر

کراچی(جیوڈیسک)صحافیوں کے تحفظ کے عالمی ادارے نے صحافیوں کے لیے بارہ خطرناک ترین ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان گذشتہ سال…

کراچی : بہادرآباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

کراچی : بہادرآباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بہادر آباد سے سرکاری گاڑی چوری ہوگئی گاڑی کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے کراچی کے علاقے بہادر آباد سے ایک سرکاری گاڑی چوری ہوگئی۔ گاڑی سندھ بورڈ آف ریونیو کے افسر کے زیر استعمال تھی جس کا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی(جیوڈیسک) آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کی 42 فیصد آبادی کو اظہار رائے کا حق حاصل نہیں۔ 3مئی 1993کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

آزاد کشمیرکی خبریں 02.05.2013

تھانہ بھمبر کا شراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض احمد نامی ملزم گرفتار بھمبر(جی پی آئی)ایس پی بھمبرسردار الیاس کی ہدایت پر تھانہ بھمبر کاشراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض…