اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں تین خواتین اور بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹان میں متاثرہ گھر میں موٹر…

مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

لاہور (جیو ڈ یسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہونے سیشن کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ ان کے ہمراہ میاں مرغوب بھی ہیں ۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرنے مریم نواز…

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ ہونے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کر دی۔ سہوڑہ چوک پر چارافراد نے سکندر نامی سنار سے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا اور نقدی چھین لی تھی۔ ایک…

وکلا تشدد کیس، ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج

وکلا تشدد کیس، ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج کر دی، گرفتاری کا حکم۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد کی…

الیکشن ڈیوٹی سے انکار،ایک ہزار سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری

الیکشن ڈیوٹی سے انکار،ایک ہزار سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری

لاہور(جیو ڈسک)لاہورالیکشن ڈیوٹی سے انکارکرنے والے ایک ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے کہا ہے کہ انکارکرنے والے ملازمین کوایس ایچ اوز گرفتار کر کے پیش کریں۔…

لاہور: تحریک انصاف کے دفتر کا گارڈ قتل

لاہور: تحریک انصاف کے دفتر کا گارڈ قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے دفتر میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر قتل ہو گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر قتل ہو گیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر…

دہشت گردی ہمیں عوامی خدمت سے نہیں روک سکتی ،بلا خوف و خطر عوامی حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے،اقبال محمد علی خان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھر سے مظلوم اور غریب عوام کے ووٹ سے 11مئی 201ء کے انتخابات میں فیقد المثال کامیابی حاصل کرے گی عوام انتخابی نشان…

متحدہ قومی موومنٹ 11مئی 2013ء کو ملک بھر سے کامیاب ہوگی ،عوام پتنگ پرمہر لگاکر دہشت گرد اور اُن کے آلہ کاروں کو ہمیشہ کے لئے دفن کردینگے رضاہارون

موجودہ انتخابات میں مسلم لیگ ن اپنی کا کارکرگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی

کوٹلہ ارب علی خاں : موجودہ انتخابات میں مسلم لیگ ن اپنی کاکارکرگی کی بناء پر کامیابی حاصل کرے گی عوام کو اندھیروں میں دھکیلنے والے نام نہاد لیڈران نے ملک کو اندھیروں میں جھونک دیا ہے ان خیالات کا اظہار سالار…

چوہدری شبیر احمد نے کوٹلہ کے گائوں حسن پٹھان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

کوٹلہ ارب علی خان : امیدوار پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ PP-115چوہدری شبیر احمد نے یونین کونسل کوٹلہ کے گائوں حسن پٹھان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت…

مخالفین منفی پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں ،کبھی شہداء کے مقدس خون سے غداری نہیں کریں گے علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے کہا جی 8میں ایک کارنر میٹنگ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بعض پارٹیوں کی امیدوار میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ میں کسی کے…

عوام کی بااختیاری سے ہی جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے 11مئی عوامی اختیار کے حصول کا دن ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو اختیار دیکر ہے ملک میں جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے متحدہ قومی موومنٹ عوامی محرومیوں کے خاتمے کے لئے قائد تحریک محترم الطاف…

امن انصاف و انتخاب کے ذمہ دار اداروں کی ناکامی قوم کا مستقبل داؤ پر لگارہی ہے عمران چنگیزی

کراچی : کراچی میں ہونے والی دہشت گردی بم دھماکوں اور قتل و غارتگری کے ساتھ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر تاسف و تشویش ظاہرکرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ…

11 مئی کو بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائیگی، مریم نواز

11 مئی کو بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائیگی، مریم نواز

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتیں،11 مئی کو بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کی قلعی کھل جائے گی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے…

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لسبیلہ میں ڈپمر نے موٹرسائیکل کو زودار ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع…

لاہور : نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور : نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے نایاب تاریخی سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک مسافر کے بیگ کی…

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گاچیف کمشنر اسلام آباد نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد میں…

اے این پی امیدوار کے قتل کے خلاف آج سندھ میں یوم سوگ

اے این پی امیدوار کے قتل کے خلاف آج سندھ میں یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صادق زمان خٹک کے قتل کے خلاف اے این پی آج سندھ بھر میں یوم سوگ منا رہی ہے۔ یوم سوگ کے موقع پر اے این پی کی طرف سے صرف سیاسی سرگرمیاں معطل کی…

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا جس میں عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری دی جائے گی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کی زیر صدارت وفاقی کابینہ…

دہشت گرد انتخابی مہم میں حملوں کا منصوبہ بنا رہے تھے، پولیس

دہشت گرد انتخابی مہم میں حملوں کا منصوبہ بنا رہے تھے، پولیس

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نیانتخابی جلوسوں کے دوران تخریب کاری کی پلاننگ کرنے والے پندرہ دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا۔الیکشن مہم کیدوران خیبر پختونخوا،سندھ میں بم دھماکوں کیپے در پے واقعات کیبعد لاہور پولیس نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈان کیا۔…

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کی کارروائیاں،متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کی کارروائیاں،متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے، لانڈھی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے دو مشتعل گروپس کے درمیان فائرنگ کا لسلسلہ جاری ہے۔ جس…

پشاور میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکا

پشاور میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے پچگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکا ہو گیا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پشاور کے پچگی روڈ پر دہشتگردوں نے تحریک انصاف کے دفتر کے قریب سڑک کے کنارے بم نصب کر رکھا تھا۔…

رواں مالی سال کے تمام معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ،نیشنل اکانٹس کمیٹی

رواں مالی سال کے تمام معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ،نیشنل اکانٹس کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نیشنل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس، سیکریٹری شماریات نے صدارت کی۔رواں مالی سال کے تمام اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں، معاشی ترقی کی شرح 3.59 فی صد رہی، جبکہ اس کا ہدف 4.3 فی صد مقرر کیا…

گزشتہ دورحکومت میں اندورنی قرضوں میں 270 فیصد اضافہ

گزشتہ دورحکومت میں اندورنی قرضوں میں 270 فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ دورِ حکومت میں ملک کے اندرونی قرضوں میں 270 فی صد کا اضافہ ہوا ، گزشتہ پانچ سال میں اتنا اندرونی قرض لیا گیا جتنا اس سے پہلے 60 سال میں نہیں لیا گیا تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2008 میں…