اضلاع کی خبریں 02.05.2013

صنعتکاری کے عمل کو تیزکرکے معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیکر غربت میں کمی لائی جاسکتی ہے،نجم سیٹھی لاہور(جی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ صنعتکاری کے عمل کو تیز کرکے قومی معیشت کو مضبوط کیاجاسکتاہے۔ معاشی، صنعتی…

گجرات کی خبریں 02.05.2013

فین اور پاٹری انڈسٹری کو بند ہونے سے بچایا، انشاء اللہ لیبر کو مزید انقلابی سہولتیں دینگے: چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و قومی اسمبلی کے امیدوار چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم…

11مئی کا سورج لٹیروں سے نجات کا پیغام لے کر طلاح ہوگا،جیت عوام ہوگی : رائوناصر علی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئو،ایم لطیف ارحمان اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور رانا شہباز خاں نے گزشتہ روپراناکاہنہ 28نمبر سٹاپ پرحاجی اختر حسین ممبرکے ڈیرے پر بڑے جلسہ عام سے سے…

اس نغمہ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے منشور برائے الیکشن 2013 کو دلکش اور متاثر کن انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔

اس نغمہ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے منشور برائے الیکشن 2013 کو دلکش اور متاثر کن انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔

کراچی : معروف نوجوان گلوکار رضوان کاکوی کا مقبول نغمہ قائد کا فرمان آڈیو اور ویڈیوسی ڈی  پر ریلیز کردیا گیا۔ یہ نغمہ خاص طور پر عام انتخابات کے موقع پر جاری کیاگیا ہے جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے پیش کردہ…

محب اردو شیتل سونم نے معروف شاعر مسلم سلیم کو طغرے سے نواز کر تقریب کو یادگار بنایا

مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام 31مارچ کو ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں مسلم سلیم، ڈاکٹر قاسم نیازی، محبوب احمد محبوب، بے تکلف شجاع پوری، نثار انصاری اور شریف انصاری شریف نے اپنے کلام سے سامعین…

سانگھڑ : کیڈٹ کالج سانگھڑ کے دو طالب علم دوران پکنک ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق۔

سانگھڑ : تفصیلات کے مطابق کیڈٹ کالج سانگھڑ کے طلباء پکنک منانے کے لیے چوٹیاری ڈیم گئے تھے جہاں یہ حادثہ پیش آیا جاں بحق طلباء کے نام فیصل کیانی اور اظہارالحسن ہیں جن کا تعلق کراچی سے ہے اور دونوں فرسٹ…

کراچی : پیاز کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ، خربوزہ سستا ہوگیا

کراچی : پیاز کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ، خربوزہ سستا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ہول سیل سطح پر پیاز کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے سے 40 روپے ہوگئی جبکہ خربوزہ سستا ہوگیا۔ صدر کراچی سبزی منڈی حاجی شاہ جہاں کے مطابق رسد میں کمی کے باعث پیاز کی قیمت میں اضافہ…

کراچی : برنس روڈ دھماکے کا مقدمہ درج

کراچی : برنس روڈ دھماکے کا مقدمہ درج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مصروف ترین علاقے برنس روڈ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ جس میں ایکسپلوزو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کو شامل کیا…

بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق

بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)بینظیر قتل کیس میں سرکاری وکیل چودھری ذوالفقار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا، جبکہ ان کاگارڈ زخمی ہوگیا۔ گاڑی کی زد میں آکر ایک خاتون بھی ہلاک ہوگئی۔ بے نظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار جی نائن میں واقع…

کراچی : دوران زچگی خاتون اور بچے کا انتقال، لواحقین کا احتجاج

کراچی : دوران زچگی خاتون اور بچے کا انتقال، لواحقین کا احتجاج

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون اور بچے کے انتقال پر لواحقین نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ ثنا نامی خاتون کی موت ڈاکٹروں کی غفلت…

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کر دینگے

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کر دینگے

کراچی (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کارکردگی صفر ہے، میدان سے اس لئے غائب ہے کیونکہ اس نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے…

گرمی میں اضافہ جاری، موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

گرمی میں اضافہ جاری، موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ہزار ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے…

پرانے نظام کا سورج 11مئی کو غروب ہوجائیگا ہے: عمران خان

پرانے نظام کا سورج 11مئی کو غروب ہوجائیگا ہے: عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جنگل کے شیرکا شکاری آگیا مگر سامنے سرکس کا شیر ہے۔نوجوانوں نے لیپ ٹاپ ن لیگ سے لیے ووٹ بلے کو دیں گے۔ لاہور کینٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے…

پہلی سہ ماہی میں مقامی بڑے بینکوں کے منافع میں کمی

پہلی سہ ماہی میں مقامی بڑے بینکوں کے منافع میں کمی

کراچی(جیوڈیسک)سپریڈ ریٹ میں ہونے والی مسلسل کمی کے بعد پہلی سہ ماہی میں مقامی بڑے بینکوں کے منافع میں کمی ہو گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے سیونگ اکانٹس پر اوسط بیلنس کی جانب سے منافع دینے کے فیصلے…

مہنگائی بڑھنے کی شرح 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

مہنگائی بڑھنے کی شرح 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی کے بڑھنے کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، افراط زر چھ فیصد کی سطح سے نیچے آگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک افراط زر کی شرح سات…

سندھ میں رواں ہفتے دوسری بار 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ میں رواں ہفتے دوسری بار 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر رواں ہفتے میں دوسری بار 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن…

ہماری بھر پور الیکشن مہم دیکھ کر بعض وڈیرے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے حلقہ این اے 48سے نامزد امید وار علامہ اصغر عسکری نے جھنگی سیداں میں اپنے الیکشن آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جس طرح سے ہمیں عزت دی ہے وہ قابل داد…

محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو طورخم بارڈ بند کر نیکی ہدایت کر دی

محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو طورخم بارڈ بند کر نیکی ہدایت کر دی

پشاور(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو پاک افغان طورخم بارڈر سیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کو جا ری کی گئی۔ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ…

الاصف اسکوائر سہراب گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن،متعدد گرفتار،اسلحہ بر آمد

الاصف اسکوائر سہراب گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن،متعدد گرفتار،اسلحہ بر آمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،،آپریشن کے دوران 10مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر میں…

جے یو آئی اور ایم کیو ایم کے گورنر کی تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن کے نام خط

جے یو آئی اور ایم کیو ایم کے گورنر کی تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن کے نام خط

کراچی(جیوڈیسک)جمیت علمائے اسلام کے سربراہ، مولانا فضل الرحمان نے چیف الیکشن کمشنر کینام خط میں گورنر خیبر پختونخوا اور گورنر بلوچستان کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ادھر ایم کیو ایم کے خط میں کراچی کے حلقوں پر لیاری گینگ وار کے قبضوں…

دہری شہریت ،سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

دہری شہریت ،سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ کو دہری شہریت کی وجہ سے الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔فیصلہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ مراد علی شاہ دہری…

بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے ، جس پر بلوچستان پولیس نے مشرف کی حوالگی…

اکبر بگٹی قتل کیس،پرویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اکبر بگٹی قتل کیس،پرویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اکبر بگٹی قتل کیس میں بلوچستان پولیس کو پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت ملنے کے بعد ڈی آئی جی کوئٹہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم تفتیش کیلئے سب جیل چک شہزاد پہنچ گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلوچستان…

نواز شریف شہرت کیلئے غلط بیانی سے کام نہ لیں،صمصام بخاری

نواز شریف شہرت کیلئے غلط بیانی سے کام نہ لیں،صمصام بخاری

کراچی(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر صمصام بخاری نینواز شریف کے اس بیان کی سختی سے تر دید کی ہے۔ جس میں نواز شریف نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے 10 کھرب روپے کا قرض لیا ہے۔ ترجمان پیپلز…