مشرف غداری کیس کا عبوری فیصلہ جاری

مشرف غداری کیس کا عبوری فیصلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پرویز مشرف غداری کیس میں عبوری حکم جاری کردیا،وفاق سیسترہ اپریل تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ سابق صدر نیاعتراضات ختم کرکیجواب دوبارہ جمع کرادیا۔سپریم کورٹ میں مشرف غداری کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس…

الیکشن ٹریبونل نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

الیکشن ٹریبونل نے شریف برادران کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے نوازشریف اور شہبازشریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نوازشریف نے این اے 120جبکہ شہبازشریف نے پی پی 161 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے تھے۔ جن کے منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ ٹریبونل نے…

پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں کیماڑی محمڈن نے لیاری برادرز کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے زیر سرپرستی رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام جاری آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے میچ میں کیماڑی محمڈن نے ایک سخت…

ن لیگ فرشتوں کی جماعت نہیں ، غلطیاں ہم سے بھی سرزد ہوئی ہیں : رائوناصرعلی خان

لاہور : صدر پاکستان مسلم لیگ ن تاجرونگ رائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وزارت اعظمیٰ کے خواب نہیں دیکھتی ،ہم نے گزشتہ حکومت میں بھی وزارتوں کو ٹھوکر ماردی تھی ۔ہمیں وزارتیں نہیں بلکہ ملک وقوم کی…

علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس

کرا چی :علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس صاحبزادہ فضل کریم کا انتقال اہلسنّت کا بڑا نقصان ہے ۔ شاہ تراب الحق امیر جما عت اہلسنّت کراچی صاحبزادہ فضل کریم کی وفات ایک سانحہ…

لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں لاپتا قیدیوں کے کیس کی سماعت ہو ئی، جج ایڈووکیٹ جنرل بریگیڈیئر نو بہار نے جواب جمع کرا دیا،اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان،جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ جن شواہد کی بنیاد پر ٹرائل…

بھمبر کی خبریں 15.04.2013

آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی کیلئے امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے رابطہ مہم تیز ناراض اور مخالف ووٹروں کو راضی کرنے کی سرتوڑ کوششیں بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی کیلئے امیدواروں نے لنگوٹ کس…

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ جب کہ ہزارہ،راول پنڈی ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بار ش کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور بڑھتا…

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے جنگل میں لگنے والی آگ نے چالیس سے پچاس کنال رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،سی ڈی اے کا عملہ ہاتھوں سے آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ اتوار کی شام تقریبا ساڑھے چھ بجے…

ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی،خواجہ ہاؤس میں ناصر بٹ کے بھائیوں ،بھتیجوں کے ہمراہ

ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی،خواجہ ہاؤس میں ناصر بٹ کے بھائیوں ،بھتیجوں کے ہمراہ

گجرات : ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی،خواجہ ہاؤس میں ناصر بٹ کے بھائیوں ،بھتیجوں کے ہمراہ (فوٹو : جی پی آئی)…

گجرات کی خبریں 14.04.2013

سمیرا الٰہی نے کہا ہے کہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں میرے بھائی شفاعت حسین نے ہمارے والد کے نام پر گردے کے مریضوں کے لیے اپنی جیب سے علیحدہ بلاک بنوایا گجرات (جی پی آئی) سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین…

گورنمنٹ ہائی سکول گوٹریالہ میں تقریب انعامات

گورنمنٹ ہائی سکول گوٹریالہ میں تقریب انعامات

گلیانہ : گورنمنٹ ہائی سکول گوٹریالہ میں تقریب انعامات سے کرنل ( ر ) محمد صفدر چوہدری ڈی جی نادرا،میجر ( ر ) محمد زبیر ،چوہدری زبیر پنڈی جہونجہ ،چوہدری غلام احمد جاوید ،راجہ آفتاب اور دوسرے مقررین خطاب کر رہے ہیں۔فوٹو…

ووٹ بس کردار کے لیے ۔۔ نہ دولت کے لیے ۔۔ نہ دھونس کے لیے۔ زبیر کیانی

ووٹ بس کردار کے لیے ۔۔ نہ دولت کے لیے ۔۔ نہ دھونس کے لیے۔ زبیر کیانی

اسلام آباد : آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 نے اپنے ایک نکاتی انتخابی منشور اور انتخابی نعرے کا اعلان کر دیا۔ زبیر کیانی نے اپنے دفتر میں اپنے انتخابی حلقہ سے ائے ہوئے لوگوں، اپنے دوستوں اور ورکرز…

چک نورنگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ،انساف یوتھ اور چک نورنگ کے جاوید بھائی کی جانب سے کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا

چکوال : چک نورنگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ،انساف یوتھ اور چک نورنگ کے جاوید بھائی کی جانب سے کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 60راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی…

چکوال کی خبریں 14.04.2013

راجہ یاسر سرفراز اور پی پی 21 کے اُمیدوار پیر شوکت حسین کرولی نے کہا ہے کہ ضلع چکوال کے عوام بھی بڑی تبدیلی کے لئے تیار ہو چکے ہیں چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 60 کے…

فاطمہ جناح ڈینٹل کالج کے تحت ہفتہ بلڈ پریشر منائے جانے کے موقع پر طلباء وطالبات کے ہمراہ ڈاکٹر باقر عسکری ، ڈاکٹر محمد حسین عسکری اور دیگر اساتذہ کا گروپ فوٹو

فاطمہ جناح ڈینٹل کالج کے تحت ہفتہ بلڈ پریشر منائے جانے کے موقع پر طلباء وطالبات کے ہمراہ ڈاکٹر باقر عسکری ، ڈاکٹر محمد حسین عسکری اور دیگر اساتذہ کا گروپ فوٹو

کراچی : فاطمہ جناح کے تحت ہفتہ بلڈ پریشر منائے جانے کے موقع پر طلباء وطالبات کے ہمراہ ڈاکٹر باقر عسکری ، ڈاکٹر محمد حسین عسکری اور دیگر اساتذہ کا گروپ فوٹو۔…

گیارہ مئی عوام کا خون نچوڑنے والوں سے انتقام لینے کا دن ثابت ہوگا، سعید رضوی

مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55سے نامزد امیدوار سعید رضوی نے کہا ہے کہ مخلص اور دیندار شخص ہی قوم کے مسائل حل کرسکتا ہے، پانچ برس حکومت کرنے اور کئی کئی باریاں لینے والوں نے غریب عوام کا خون نچوڑا…

فاطمہ جناح ڈینٹل کالج میں بلڈ پریشر ویک پر سیمینار سے ڈاکٹر گل رخ، ڈاکٹر حسین عسکری کا خطاب

کراچی : ڈینٹل سرجنز ہائپر ٹینشن کی صحیح تشخیص سے کئی زندگیاں بچا سکتے ہیں یہ بات فاطمہ جناح ڈینٹل کالج کے ڈائرکٹر اکیڈمکس ڈاکٹر حسین عسکری نے کالج میں بلڈ پریشر ویک کے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو بڑا بحران آجائے گا،یوسف رضا گیلانی

انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو بڑا بحران آجائے گا،یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو ملک میں بہت بڑا بحران آجائے گا۔ ملتان کے علاقے غازی آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا…

ریٹرننگ افسران نے مذہب کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی : فضل الرحمن

ریٹرننگ افسران نے مذہب کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی : فضل الرحمن

لاہور(جیوڈیسک)لاہورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن ، ریٹرنگ افسران، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی قیادت اور پارٹیوں کی جانب سے پیش کئے گئے انتخابی منشور پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنی جماعت کو ملک بھر…

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانے سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 13 اپریل کو پرویز مشرف نے سپریم…

ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،غنوی بھٹو

ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،غنوی بھٹو

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسنغنوی بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،جب تک ملک کی بہتری کے اختیارات عوام کے پاس نہیں ہوں گے،تب تک ملک میں سہی معنوں میں جمہوریت…

کراچی : یونیورسٹی روڈ پر دوکان پر کریکر کا حملہ

کراچی : یونیورسٹی روڈ پر دوکان پر کریکر کا حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ایکسپو سینٹر کے قریب قالین کی بند دوکان کے باہر نامعلوم افراد کریکر پھینک کر فرار ہوگئے،جسکے پھٹنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ایکسپو…

کراچی : شاہراہ فیصل پر رکشے سے لاش برآمد

کراچی : شاہراہ فیصل پر رکشے سے لاش برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ سگنل کے قریب رکشے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کی موت ایک پر اسرار رخ اختیار کرگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ سگنل کے قریب ایک رکشے…