سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں : ملک حبیب

سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں : ملک حبیب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نگران وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں۔ انتخابات میں امیدواروں کی سیکیورٹی بغیر کسی امتیاز کے یقینی بنائی جائے گی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران ارکان نے نکتہ اعتراض…

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے، مشرف انتخابی دوڑ سے باہر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے، مشرف انتخابی دوڑ سے باہر

سلام آباد (جیوڈیسک)سلام آباد پرویز مشرف کی انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ، خواہش ہی رہ گئی۔ اسلام آباد ، قصور اور کراچی کے بعد چترال سے بھی نااہل قرار دے دیا گیا۔ سابق صدر انتخابی دنگل سے باہر ہو گئے۔…

سپریم کورٹ میں کراچی نوگو ایریاز پر رپورٹ پیش

سپریم کورٹ میں کراچی نوگو ایریاز پر رپورٹ پیش

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران نوگوایریاز پر زور۔ نو گو ایریاز ختم کرنے کے حوالے سے پولیس رپورٹ پیش۔ چیف جسٹس کہتے ہیں نو گو ایریا نوگو ایریا ہوتا ہے،جزوی ہو یا مکمل۔ سپریم…

کراچی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،مہم روک دی گئی

کراچی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،مہم روک دی گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں انسداد پولیو مہم کے ورکرز پر فائرنگ کے بعد علاقے میں مہم روک دی گئی ہے۔بلدیہ سعید آباد میں انسداد پولیو مہم کے ورکرز کے داخل ہوتے ہی مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ شروع کر…

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف دائر اپیلوں کو مسترد کیے جانے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے ۔ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا یہ پٹیشن پیر علی…

ملت چوک کے اجتماع نے ثابت کردیا کہ تبدیلی ہر سطح پر آچکی ہے

ملت چوک کے اجتماع نے ثابت کردیا کہ تبدیلی ہر سطح پر آچکی ہے

چکوال : ملت چوک کے اجتما ع نے ثابت کردیا کہ تبدیلی ہر سطح پر آچکی ہے گذشتہ روز ملت چوک چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی ووٹروں نے اپنی پارٹی کی طرف سے نامزد امیدواروں کا والہانہ استقبال کیا اور…

گورنرپنجاب نے اپنے 2 سیاسی مشیروں کا ہٹا دیا

گورنرپنجاب نے اپنے 2 سیاسی مشیروں کا ہٹا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور گورنرپنجاب احمد مخدوم نے اپنے2سیاسی مشیر ہٹادئیے ہیں ، گورنرہاوس ذرائع کے مطابق ہٹائے جانے والے مشیروں میں نرگس خان اورحاجی اعجازشامل ہیں۔…

دی پنجاب سکول کی تقریب سے سرارتضٰی،علامہ ساجد قادری ،سر احسان، شاھد بھٹی،ڈاکٹر نذیر،محسن، محمد عنصر و دیگر خطاب کر رہے ہیں

دی پنجاب سکول کی تقریب سے سرارتضٰی،علامہ ساجد قادری ،سر احسان، شاھد بھٹی،ڈاکٹر نذیر،محسن، محمد عنصر و دیگر خطاب کر رہے ہیں

گجرات : دی پنجاب سکول کی تقریب سے سرارتضٰی،علامہ ساجد قادری ،سر احسان، شاھد بھٹی،ڈاکٹر نذیر،محسن، محمد عنصر و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔…

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرے سے مزید دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ یوں پنجاب میں خسرے سے مرنیوالوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے ۔جاں بحق ہونے والوں میں 6 ماہ کا عبداللہ اور ڈھائی سالہ جنت شامل ہیں۔ دونوں بچے چلڈرن ہسپتال میں…

ن لیگ کا حافظ آباد میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

ن لیگ کا حافظ آباد میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

حافظ آباد (جیوڈیسک)حافظ آباد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج حافظ آباد میں سہ پہر چار بجے میونسپل سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ سے ملحقہ گورنمنٹ بوائز کالج میں ہیلی پیڈ بھی تیار کیا…

ڈنگہ کی خبریں 15.04.2013

ڈنگہ : سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو گذشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو گذشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راجہ…

آصف ہاشمی، پرویز مشرف ،مراد شاہ اور نادر مگسی انتخابات کیلئے نااہل قرار

آصف ہاشمی، پرویز مشرف ،مراد شاہ اور نادر مگسی انتخابات کیلئے نااہل قرار

             لاہور (جیوڈیسک)لاہور پیپلز پارٹی کے سید آصف ہاشمی اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر سید مراد علی شاہ انتخابات کیلئے نااہل قراردیدیا گیا۔ سندھ سینادر مگسی کی اپیل بھی…

سندھ میں سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ میں صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے۔سی این جی سٹیشنز کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت بند کیا گیا ۔ جو کل…

سماجی تنظیم سپورٹ ٹرسٹ اور وژن فاؤندیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں بڑھتے ہوئے اندھے پن کے علاج کے سلسلے میں پھلے RP سینٹر کی افتتاحی تقریب

سماجی تنظیم سپورٹ ٹرسٹ اور وژن فاؤندیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں بڑھتے ہوئے اندھے پن کے علاج کے سلسلے میں پھلے RP سینٹر کی افتتاحی تقریب

سماجی تنظیم سپورٹ ٹرسٹ اور وژن فاؤندیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں بڑھتے ہوئے اندھے پن کے علاج کے سلسلے میں پھلے RP سینٹر کی افتتاحی تقریب سئے مہمان خصوصی ڈی جی نیب سندھ واجد علی درانی ،نگران صوبائی وزیر خزانہ شبر…

موہلہ گائوں کے عوام نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے کردار اور ان کے آباواجداد کی خدمات کی گواہی دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

چکوال : موہلہ گائوں کے عوام نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے کردار اور ان کے آباواجداد کی خدمات کی گواہی دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شامل ہونے والوں میں سے اکثریت کاتعلق مسلم لیگ ن…

تحریک تحفط پاکستان آج (منگل) شام 5بجے راولپنڈی (صادق آباد) میں اپنا پہلا انتخابی جلسہ منعقد کریگی،جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات تحریک تحفظ پاکستان

جمعیت علماء اسلام (ف)کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 49 راجہ اشتیاق احمد کے دستبردار ہو جانے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے تحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ کی حمایت کا اعلان کردیا…

15اپریل، 2013 حکومت کے اہم ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ کے دفاتر پر عوام کا جم خمیر دیکھنے کو مل رہا ہے

اسلام آباد( سہیل الیاس)15اپریل، 2013 حکومت کے اہم ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ کے دفاتر پر عوام کا جم خمیر دیکھنے کو مل رہا ہے ، پاکستان کے کونے کونے سے ارجنٹ پاسپورٹ فیس 5000روپے وصول کرنے کے باوجود عوام سفارشیوں کا پیچھا کرنے پر…

ملکہ واپڈا نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے کا پروگرام بنا لیا ہے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے )ملکہ و اپڈا نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے کا پرو گرام بنا لیا ہے ۔روزانہ پندرہ سے بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس اور کاروباری حلقوں کا بھر کس نکال دیا ہے۔…

کراچی میں رینجرز آپریشن، جاری، 8 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز آپریشن، جاری، 8 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے افغان بستی اور مدینہ کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ اب تک 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے گیا ہے۔شہراب گوٹھ تھانے کے علاقے افغان بستی اور مدینہ کالونی میں جرائم پیشہ عناصر کی…

و یلڈ ن انچا رج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دو ران نا کہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن مو ٹر سا ئیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) و یلڈن انچارج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دوران ناکہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے ۔تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین…

پیرمحل کی خبریں 15.04.2013

حلقہ کے عوام کی خدمت میر امشن ہے سیاست کو عبادت سمجھ کر اس میدان میں قدم رکھا نسل درنسل استحصال کرنے والے جاگیرداروں کو ووٹ پیرمحل ( نامہ نگار ) حلقہ کے عوام کی خدمت میر امشن ہے سیاست کو عبادت…

چکوال کی خبریں 15.04.2013

مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے ساٹھ چکوال ایک میں سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن نے حلقہ این اے ساٹھ چکوال ایک میں سابق وفاقی وزیر میجر (ر)…

قصبہ بلکسر تھانہ صدر کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا گیا

چکوال (اعجازبٹ) قصبہ بلکسر تھانہ صدر کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ امیر نواب ولد میر حسین نے پولیس کو بتایا کہ وہ، اُس کا بھائی اور والد مزدوری کر کے گھر آرہے تھے…

سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے گذشتہ روز بتایا کہ 11 مئی کے الیکشن کسی طور پر بھی ملتوی نہیں ہونے چاہئیں

چکوال (اعجازبٹ) سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے گذشتہ روز بتایا کہ 11 مئی کے الیکشن کسی طور پر بھی ملتوی نہیں ہونے چاہئیں بے شک پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم اور اے این پی کو اپنی…