چکوال کی خبریں 16.04.2013

ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ہے چکوال (اعجاز بٹ) ضلع چکوال میں…

سپریم کورٹ میں آ ج بھی کراچی بے امنی کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آ ج بھی کراچی بے امنی کیس کی سماعت ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں کراچی بے امنی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو سیاسی وابستگیاں رکھنے والے 71جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے ایک دن کا وقت…

کراچی : لیاری میں رینجرز آپریشن جاری، 2 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : لیاری میں رینجرز آپریشن جاری، 2 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)لیاری جہان آباد میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ دو بدنام جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کریکر سمیت مختلف اقسام کے 20 ہتھیار برآمد جبکہ محمودآباد میں پولیس نے دس سے زائدمشتبہ افراد کو حراست لے لیا۔…

گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں تین سے سات روپے کی کمی

گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں تین سے سات روپے کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں تین سے سات روپے فی کلو گرام تک کمی کر دی گئی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت تین روپے کمی کے بعد 135…

نگراں حکومت تمام سیاستدانوں کو مناسب سیکیورٹی دے : چیف الیکشن کمشنر

نگراں حکومت تمام سیاستدانوں کو مناسب سیکیورٹی دے : چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے نگراں حکومت سے تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن…

ٹیکس کی اہداف سے کم وصولی،چیف کمشنرز کو حکمت عملی وضع کرنیکی ہدایت

ٹیکس کی اہداف سے کم وصولی،چیف کمشنرز کو حکمت عملی وضع کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین ایف بی آر انصر جاوید نے اہداف سے کم ٹیکس وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ز کو ٹیکس وصولی کے اہداف کے حصول کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس…

صدر آج آزاد کشمیر اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

صدر آج آزاد کشمیر اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر پاکستان آصف علی زرداری آج آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔صدر پاکستاں آصف علی زرداری آزاد کشمیر کے دورے کے دوران آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔ سیاسی تجزیہ…

حکومتی مدت ختم ہونے کے بعد فنڈز اجرا از خود نوٹس کی آج سماعت

حکومتی مدت ختم ہونے کے بعد فنڈز اجرا از خود نوٹس کی آج سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے حکومت کی مدت ختم ہونے کے دس دن بعدسابق وزیر اعظم راجا پرویزکے احکامات پر پارلیمنٹیرین کو اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈزکے مبینہ اجرا کا ازخود نوٹس لے لیا، سماعت آج ہو گی۔…

سیاسی جماعتوں پر حملے ،نگران صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

سیاسی جماعتوں پر حملے ،نگران صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں اے این پی کے جلسے پر خودکش حملے کے بعد نگران صوبائی حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات مسرت قدیم کے مطابق نگران حکومت نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات…

مشرف کے اقدامات پر وفاقی حکومت آج موقف پیش کرے گی

مشرف کے اقدامات پر وفاقی حکومت آج موقف پیش کرے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پرویز مشرف کے اقدامات پر وفاقی حکومت آج موقف پیش کرے گی جبکہ پرویز مشرف نے بھی وکلا کی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پرویزمشرف نے اپنے دفاع کے لئے وکلا کا پینل تشکیل دے دیاجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف…

پشاور،اے این پی کے جلسے میں خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

پشاور،اے این پی کے جلسے میں خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں اے این پی کے انتخابی دفترکے افتتاح کے موقع پرخودکش دھماکے سے دو بچوں اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت اٹھارہ افراد جاں بحق اور 56 زخمی ہو گئے۔غلام بلور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ہارون بلور کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ان…

پشاور: مکان کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق، خاتون اورتین بچے زخمی

پشاور: مکان کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق، خاتون اورتین بچے زخمی

پشاور(جیوڈیسک)مالا کنڈ ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ خاتون اورتین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بٹ خیلہ کے علاقے صبر شاہ میں واقع ایک بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ مکان کے ملبے تلے دب…

کراچی : سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے کے قریب دستی بم حملہ،دوافراد زخمی

کراچی : سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے کے قریب دستی بم حملہ،دوافراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے کے قریب د کریکر حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان ایدھی سینڑسرد خانے کے قریب کریکر پھینک کر فرار ہوگئے۔ حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے،جنہیں عباسی اسپتال منتقل…

کراچی : گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے 4 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے 4 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ کارگو ٹرمینل پرآنے اور جانے والی گاڑیوں کو چھیننے والے گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب ایک کارروائی کے دوران کورگو…

کراچی : رنچھوڑلائن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے2 افراد زخمی

کراچی : رنچھوڑلائن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے2 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق رنچھوڑ لائن کے علاقے میں بس اسٹاپ کے قریب نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں 2ا فراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سول اسپتال…

گجرات کی خبریں 15.04.2013

صاحبزادہ محمود الحق آوانی ، صاحبزادہ مسرور الحق آوانی اور صاحبزادہ مقصود الحق آوانی (مرحوم) کی والدہ ماجدہ کی برسی آستانہ عالیہ آوان شریف گلشن محبوب مہمدہ شریف میں ہوئی گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے سجادہ…

اضلاع کی خبریں15.04.2013

ہمارا منشور ملک کی سلامتی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے:پرویز مشرف اسلام آباد ( جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے اپنی پارٹی کے منشور کا اعلان کرتے ہوا کہا کہ ہمارا منشور ملک…

گجرات کی خبریں 15.04.2013

صاحبزادہ محمود الحق آوانی ، صاحبزادہ مسرور الحق آوانی اور صاحبزادہ مقصود الحق آوانی (مرحوم) کی والدہ ماجدہ کی برسی آستانہ عالیہ آوان شریف گلشن محبوب مہمدہ شریف میں ہوئی گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے سجادہ…

پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے امریکا میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتا ہے۔ بوسٹن میں دھماکوں سے حکومت پاکستان اور…

کراچی،غیر ملکی سرمایہ کاری میں 75فیصد اضافہ

کراچی،غیر ملکی سرمایہ کاری میں 75فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ گئی،75 فیصد اضافے سے مجموعی بیرونی سرمایہ کاری 81 کروڑ 69 لاکھ ڈالر رہی۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک بیرونی سرمایہ کار ملک میں ایک ارب انسٹھ کروڑ…

ملتان : گھریلو حالات، 5 بچوں کے باپ نے پھندا لے لیا

ملتان : گھریلو حالات، 5 بچوں کے باپ نے پھندا لے لیا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں گھریلو حالات سے تنگ پانچ بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ کینٹ کا رہائشی ستائیس سالہ مزدور عرفان کئی روز سے بے روزگار تھا جس پر اس کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا۔ غصے…

کامران فیصل کیس، نیب پراسیکیوٹر کا بنچ اور عدالتی معاون پر اعتراض

کامران فیصل کیس، نیب پراسیکیوٹر کا بنچ اور عدالتی معاون پر اعتراض

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نیب کے پراسیکیوٹر جنرل نے تفتیشی افسر کامران فیصل کیس کی سماعت کرنے والے بنچ اور عدالتی معاون پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ اس طرز کی شرائط مان لیں تو پھر افغانستان…

غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ علامہ اصغر عسکری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حلقہ NA-48 سے نامزد کیے گئے امیدوار علامہ اصغر عسکری نے گزشتہ روز جی سیون کے عمائدین سے کارنر میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت، تعصب اور دہشت گردی کا خاتمہ و غربت…