کراچی میں قتل وغارت ملک بھر میں کرپشن ،ظلم ،بے روزگاری ،مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ موجودہ حکومت کے بدنام ترین کارنامے ہیں، خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان کراچی میں قتل وغارت ملک بھر میں کرپشن ،ظلم ،بے روزگاری ،مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ موجودہ حکومت کے بدنام ترین کارنامے ہیںجبکہ کالاباغ ڈیم کے منصوبے کو ختم کرکے کرپٹ حکومت نے اپنے…

محرم الحرام میں عزاداران حسین کو ہر سال کی طرح امسال بھی مثالی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔سمیع خان

محرم الحرام میں عزاداران حسین کو ہر سال کی طرح امسال بھی مثالی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔سمیع خان

کراچی :ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ محرم الحرام میں عزاداران حسین کو ہر سال کی طرح امسال بھی مثالی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی کورنگی کی تمام امام بارگاہوں، مسجدوں اور جلوس کے گذر گاہوں،…

طلبہ میں کتاب دوستی پروان چڑھانے کے لیے جمعیت اس طرح کے بُک فئیرز کا انعقاد کرتی رہے گی۔ سید سمیع اللہ حسینی

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اس وقت پاکستان بھر کے طلبہ کو ایک حقیقی تبدیلی کے لیے تیار کررہی ہے ۔ ایسی تبدیلی جس میں صرف چہرے تبدیل…

کراچی: تاجروں نے دکانیں جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی: تاجروں نے دکانیں جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے تاجروں نے آج دکانیں جلد بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی طرف دکانیں اور کاروباری مراکز صبح 10 بجے سے شام 5 بجے…

دہشتگردی میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

دہشتگردی میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)فائرنگ اور دہشتگردی کے واقعات میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، کراچی اور کوئٹہ میں ڈبل سواری اور ہر قسم کا اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اعلان کیا…

پاک بھارت مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے، نوازشریف

پاک بھارت مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے، نوازشریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسائل مذاکرات کی میز پر حل کرنا ہوں گے۔ رائیونڈ میں بھارتی صوبہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا…

کراچی اور کوئٹہ میں آج صبح 6 تا شام 7 موبائل فون بند

کراچی اور کوئٹہ میں آج صبح 6 تا شام 7 موبائل فون بند

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اور کوئٹہ میں آج صبح چھ سے شام سات بجے تک موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کے باعث یہ فیصلہ کیا ہے کہ…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 28 افراد زیر حراست

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 28 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس اور رینجرز کی مختلف کاروائیوں میں اٹھائیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ رات گئے گلبرگ مدینہ کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست…

محرم الحرام کے دوران امن وامان پوری ذمہ داری سے برقرار رکھا جائے گا ، نسیم محمود

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محرم الحرام کے دوران امن وامان پوری ذمہ داری سے برقرار رکھا جائے گا تمام مکاتب فکر اسلام کی حقیقی روح امن اور بھائی چارے کے پیش نظر ایک دوسرے کا احترام کریں علماء کرام اپنی تقاریر اور وضع…

بھمبر میں کالے شیشے اور جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بھرمار جبکہ نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کا استعمال جاری

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں کالے شیشے اور جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بھرمار جبکہ نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کا استعمال جاری ،پولیس ،پریس اور دیگر سرکاری محکموں کی جعلی نمبر پلیٹوں کی آڑمیں جرائم پیشہ افراد…

گیدڑ دھمکیاں صحافیوں کو حق و سچ لکھنے سے نہیں روک سکتی ، راجہ نعیم گل

بھمبر ( ڈسٹرکٹ پورٹر) گیدڑ دھمکیاں صحافیوں کو حق و سچ لکھنے سے نہیں روک سکتی کوٹ جیمل کے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر بھمبر صحافیوں کو دھمکیاں دینے والوں کیخلاف کاروائی کریں کشمیر پریس…

صغیر احمد خان کی تحریک آزادی اور لبریشن فرنٹ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں ، وصیف احمد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ پورٹر) سردار صغیر احمد خان کی تحریک آزادی اور لبریشن فرنٹ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں انکے میڈیا ٹرائل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار جموں وکشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے راہنما چوہدری توصیف احمد نے…

میرپور میں تحریک انصاف کے تاریخ ساز اور کامیاب جلسہ نے آزاد کشمیر کے اندر بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے ، صادق حسین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ پورٹر) میرپور میں تحریک انصاف کے تاریخ ساز اور کامیاب جلسہ نے آزادکشمیر کے اندر بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے کامیاب جلسہ سے تحریک آزادی اور آزاد کشمیر کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے…

بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ پر سکون تعلیمی ماحول کے قیام اور جہالت کے خاتمے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں ۔کمال مصطفی

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے ترقی اور عوامی خوشحالی کے ساتھ ملک سے جہالت کے خاتمے…

چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے بھروٹ ، باہروال،رولیہ اور رہسی کا کامیاب دورہ کیا

کوٹلہ (ارباب علی خان )چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے بھروٹ ، باہروال،رولیہ اور رہسی کا کامیاب دورہ کیا۔ بھروٹ میں راجہ میر افضل کے ڈیرہ پر راجہ سفیر بھروٹ ، راجہ جمشید بھروٹ سمیت گاؤں کی سرکردہ برادریوں نے مسلم لیگ ن…

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نPP115 سے تاریخی کامیابی حاصل کرے گی ، چوہدری تنویر احمد

کوٹلہ ( ارباب علی خان)ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نPP115 سے تاریخی کامیابی حاصل کرے گی ۔ موسمی سیاستدانوں کو عوام ووٹ کی طاقت سے مسترد کردیں گے ان خیالات کا اظہار چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے بھروٹ میں اکٹھ سے خطاب…

یونین کونسل دلاورپور کے گاؤں ناگڑیاں میں عابد رضا اور محمد حنیف کی حمایت میں بہت بڑے اجتماع سے خطاب کیا

کوٹلہ (ارباب علی خاں) یونین کونسل دلاورپور کے گاؤں ناگڑیاں میں چوہدری عابد رضا اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے حلقہ NA107 ملک محمد حنیف کی حمایت میں بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا نے…

یونین کونسل دلاور پور کے گاؤں ناگڑیاں میں عابد رضا اور ملک محمد حنیف کی حمایت میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا

کوٹلہ (ارباب علی خاں) یونین کونسل دلاورپور کے گاؤں ناگڑیاں میں چوہدری عابد رضا اور ملک محمد حنیف اعوان کی حمایت میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا ،جلسے کا اہتمام چوہدری فضل حق،چوہدری انعام ارشد،چوہدری ارشد مہندی،چوہدری امجد مہندی ،چوہدری محمد…

ٹی ایم گجرات نے ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالے 20ورکروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

گجرات(جی پی آئی) ٹی ایم گجرات نے ڈیلی ویجز پر کام کرنیوالے 20ورکروں کو نوکری سے فارغ کردیا ہے ورکروں نے نوکری سے نکالے جانیوالے پر احتجاج کیا گزشتہ روز ٹی ایم اے گجرات نے شعبہ فائر بریگیڈ میں کام کرنیوالے 20ڈیلی…

جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا ، جس میں ممتاز کاروباری شخصیت و صحافی سید طارق شاہ آف دائود فوٹو سٹیٹ کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور…

مسلم لیگ ق ضلع منڈی بہائوالدین کے وفد نے سابق ممبر ضلع اسمبلی سائرہ امتیاز سید کی عیادت

گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ق ضلع منڈی بہائوالدین کے وفد نے سابق ممبر ضلع اسمبلی سائرہ امتیاز سید کی عیادت ، وفد میں سابق ضلع ناظم چوہدری ریاض اصغر ، سابق ایم پی اے باسمہ ریاض چوہدری اور دیگر شامل تھے۔…

مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔ شیخ عمر اعجاز

گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے اور ان کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ، ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت شیخ عمر اعجاز…

مسلم لیگ ن ناروے کے راہنما چوہدری نجیب اللہ گورالہ مختصر دورہ پر گزشتہ روز گجرات واپس پہنچ گئے

گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ن ناروے کے راہنما چوہدری نجیب اللہ گورالہ مختصر دورہ پر گزشتہ روز گجرات واپس پہنچ گئے ، انہوں نے اپنے دورہ کے دوران گزشتہ روز ضلع بھر کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمئن مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں آج شام محکمہ موسمیات کراچی میں…