حکومت کو گرانے کیلئے کسی کوشش کی ضرورت نہیں ہے۔ مدثر اقبال بٹ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما مدثر اقبال بٹ نے اخبار نویسوں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجید حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ہمیں اس حکومت کو گرانے کیلئے کسی کوشش کی ضرورت نہیں…

راولپنڈی میں شوہر نے بیوی جلا ڈالی، مقدمہ درج نہ ہو سکا

راولپنڈی میں شوہر نے بیوی جلا ڈالی، مقدمہ درج نہ ہو سکا

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی میں شوہر نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی، پولیس مقدمہ درج کرنے کو بھی تیار نہیں۔ درشہوار کی شادی چار سال قبل سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے رہائشی عمران سکندر سے ہوئی…

بہنوئی کے تشدد کا شکار بچی میاں منشی ہسپتال منتقل

بہنوئی کے تشدد کا شکار بچی میاں منشی ہسپتال منتقل

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نے بہنوئی کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالی سونیا کا میڈیکل کروانے کیلیے میاں منشی ہسپتال منتقل کر دیا، ملزم کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا جائیگا۔ بدھ کے روز لاہور میں شاہدرہ کے رہائشی محمد علی نے سات…

مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا

مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن میں مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے علاقے میں ایک کار سے لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کو گولیاں مار کر ہلاک…

پاکستان کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری گلیانہ میں نوجوان حفاظ کرام کی دستار بندی کرتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری گلیانہ میں نوجوان حفاظ کرام کی دستار بندی کرتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

ملکہ(زاھد مصطفیٰ اعوان) جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نواحی موضع گلیانہ میں نوجوان حفاظ کرام کی دستار بندی کر رہے ہیں ۔…

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) اصغر خان کیس میں ایوان صدر کو فریق بنا لیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صدر وفاق کی علامت، ملک کا آئینی سربراہ اور سپریم کمانڈر ہوتا ہے، ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں نہیں…

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں نے لوٹ مار کرتے دو ڈاکوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا اور فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص زخمی بھی…

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا حتمی مسودہ تیار

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا حتمی مسودہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) صدر زر داری کی زیر صدارت اجلاس میں سوئس حکام کے لیے خط کا حتمی مسودہ تیار کر لیا گیا جسے کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بلاول ہاؤس کراچی میں حکومت کے اہم مشاورتی اجلاس میں نے سوئس…

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات سمیت قومی الیکشن میں ملکر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر خورشید شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ق…

آج رقم نہ ملنے پر پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا

آج رقم نہ ملنے پر پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل کا سرکلر ڈیٹ 300 ارب روپے سے تجاوز کر گیا. آج پیسے نہ ملے تو پی ایس او دیوالیہ ہو جائیگا۔ پی ایس او نے واپڈا، حبکو، کیپکو اور کی ای ایس سی سے 150 ارب روپے وصول…

ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، گورنر سندھ

ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، گورنر سندھ

سندھ (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہا ہے کہ 7 ویں ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا اور قومی معیشت میں اس کے دور رس نتائج سامنے آئینگے ۔ کراچی ایکسپو میں شروع ہونیوالی اس 4 روزہ تجارتی نمائش…

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ممتاز حیدر کی زیر قیادت تلہ گنگ میں حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ممتاز حیدر کی زیر قیادت تلہ گنگ میں حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی

تلہ گنگ: امریکہ میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف چیف ایڈیٹر تلہ گنگ اپ ڈیٹس ممتاز حیدر کی زیر قیادت تلہ گنگ میں حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی،سیاسی و مذہبی رہنماوں ،الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندگان،طلباء ،وکلاء…

مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ریاست بھر میں پرامن اور کامیاب ریلیاں نکال کر اپنا تاریخی احتجاج ریکارڈ کروایا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن کے کارکنان نے ریاست بھر میں پرامن اور کامیاب ریلیاں نکال کر اپنا تاریخی احتجاج ریکارڈ کروایا ہے بھمبر میں کامیاب اور پرامن ایلی نکالنے پر مسلم لیگ نون اور یوتھ ونگ کے کارکنان کوخراج…

والد محترم کے عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھوں گا۔ کرنل وقار احمد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) والد محترم کے عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھوں گا ہماری سیاست شرافت ،رواداری ،بھائی چارے ،امن ،عوامی خدمت اور بھلائی کی سیاست ہے سیاست کو ذریعہ معاش نہیں بنائیں گے برنالہ کے عوام کے حقوق پر…

انوار الحق سانحہ بھمبر میں جان بحق ہونے والے کارکن عبدالحمید کے گھر اظہار افسوس کیلئے پہنچ گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما و سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق سانحہ بھمبر میں مسلم لیگ ن کے جان بحق ہونے والے کارکن عبدالحمید کے گھر اظہار افسوس کیلئے پہنچ گئے مرحوم کیلئے دعا مغفرت اور لواحقین…

بلوچ عوام کو اب بھی حقوق نہ ملے تو ملک نہیں رہے گا : طلال بگٹی

بلوچ عوام کو اب بھی حقوق نہ ملے تو ملک نہیں رہے گا : طلال بگٹی

لاہور(جیوڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبر بگٹی نے حکمرانوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام کے ساتھ زیادتیاں بند نہ کی گئیں اور انھیں ان کے جائز حقوق اب بھی نہ دیے گئے تو پھر…

شہباز دہری شہریت رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن تحقیقات کرے: راجہ ریاض

شہباز دہری شہریت رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن تحقیقات کرے: راجہ ریاض

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی دہری شہریت کی تحقیقات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو میں راجہ ریاض کا کہنا…

بیگم صفیہ جاوید چوہدری نے خواتین کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں ظہور پیلس میں مصروف ترین دن گزارا

گجرات (جی پی آئی) بیگم صفیہ جاوید چوہدری نے خواتین کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں ظہور پیلس میں مصروف ترین دن گزارا ، خواتین کی کثیر تعداد نے اپنے کاموں کے سلسلہ میں ظہور پیلس میں بیگم صفیہ جاوید چوہدری…

آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کا تعزیتی اجلاس ضلعی صدر مہر محمد حبیب بسوی کی زیر صدارت منعقد ہو ا

گجرات (جی پی آئی)آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کا تعزیتی اجلاس ضلعی صدر مہر محمد حبیب بسوی کی زیر صدارت منعقد ہو ا، اجلاس میں آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے نائب صدر سینئر صحافی مہر ظفر اقبال آف چنوں بھوجہ کی والدہ محترمہ…

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 3اکتوبر 2012 بروز بدھ بعد نماز مغرب شام ساڑھے چھ بجے مرکزی سیکرٹری حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹاؤن جلالپور روڈ گجرات میں منعقد ہو…

ایم کیو ایم کا اہم اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت میر کلیم اللہ منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)ایم کیو ایم کا اہم اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت میر کلیم اللہ منعقد ہوا ، تفصیلات کے مطابق نو منتخب تحصیل صدر میر کلیم اللہ کی زیر صدارت ایم کیو ایم کا اہم اجلاس ضلعی دفتر واقع طلحہ…

گورنمنٹ پرائمری سکول صابووال میں 2 نئی ٹیچرز تعینات کر دی گئیں : طاہر کاشف EDO ایجوکیشن

گجرات (جی پی آئی)گورنمنٹ پرائمری سکول صابووال میں 2نئی ٹیچرز تعینات کر دی گئیں، جس کی وجہ سے طالب علم بہتر طریقے سے زیور تعلیم سے آراستہ ہونگے اور حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کی کوششیں قابل تحسین ہیں ، کیونکہ یہ گروپ مسائل…

سمیر احمد سعید اور مدیحہ طاہرہ شاہ 5 اکتوبر کو گجرات پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں خطاب کرینگی

گجرات (جی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات و ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سعید اور اسسٹنٹ کمشنر گجرات مدیحہ طاہرہ شاہ 5اکتوبر بروز جمعتہ المبارک سہ پہر تین بجے گجرات پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں مہمانان خصوصی کی…

لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں : لاہور ہائیکورٹ

لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں : لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد خالد محمود خان قرار دیا ہے کہ لیسکو افسران لوگوں کو ناجائز تنگ کرتے ہیں اور انھیں زائد یونٹ ڈالتے ہیں۔ یہ انتہائی کرپٹ لوگ ہیں جب تک یہ جیل نہیں جائیں گے تب…