پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے8 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیارکیاکہ…

عید کی چھٹیاں ختم ، دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے

عید کی چھٹیاں ختم ، دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے

عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں سرکاری دفاتراور تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت نے26 سے 29 اکتوبر تک عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا . چار روز کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں سرکاری…

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پیپلز پارٹی کے خیبر پور جلسے میں فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عزیزاللہ کو اس کے ساتھیوں نے تھانے سے چھڑانے کی کوشش کی تھی پولیس نے جوابی…

ڈاکٹر سعید کی گرفتاری کیخلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 14 واں دن

ڈاکٹر سعید کی گرفتاری کیخلاف ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 14 واں دن

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے ماہرامراض چشم ڈاکٹرمحمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال چودہویں روز میں داخل ہو گئی۔ دو ہفتے سے ہسپتالوں کی او پی ڈیز، ان ڈور، آؤٹ ڈور سروسز اور…

لاہور ہائیکورٹ : صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

لاہور ہائیکورٹ : صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کیخلاف ایک اور توہین عدالت کی کاروائی کیلیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل شمائل خان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ…

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

اسلام آبادچین نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی سرحد پار کرکے حملہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، تمام ممالک کی علاقائی اور فضائی خودمختاری کا احترام کیا…

امیر بھٹو کیخلاف مقدمات انتخابات سے قبل دھاندلی ہے: نواز شریف

امیر بھٹو کیخلاف مقدمات انتخابات سے قبل دھاندلی ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ممتاز بھٹو کے بیٹے امیر بھٹو کے خلاف مقدمات کو الیکشن سے قبل دھاندلی قرار دیدیا۔ اظہار یکجہتی کے لیے بدھ کو ن لیگ سندھ کااہم اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ۔ نواز…

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آرہے ہیں تاہم حکومت پاکستان کی جانب…

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے دس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے تحصیل باڑہ کے علاقہ نالہ ملک دین خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے…

پاکستان، برطانیہ اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملالہ سے ملاقات

پاکستان، برطانیہ اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملالہ سے ملاقات

برمنگھم پاکستان، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ رحمان ملک، ولیم ہیگ اور شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے کوئن ایلزبتھ اسپتال برمنگھم میں ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی ہے۔ سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونی…

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

پشاور وفاقی کوآرڈینٹر برائے آئی ڈی پیز عاصمہ عالمگیر نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائند ہ نیل رائٹ کے ہمراہ…

کراچی:فائر بریگیڈ کا محکمہ جدید سہولتوں سے محروم

کراچی:فائر بریگیڈ کا محکمہ جدید سہولتوں سے محروم

کراچی میں فائر بریگیڈ کے محکمے کی کیا صورتحال ہے اور اسے فرائض کی ادائیگی میں کن دشواریوں کا سامنا ہے۔ ملکی تاریخ میں بدترین سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری میں لگنے والی آگ ہے جس میں ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ…

سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی

سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی

فیصل آبادسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سی این جی کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی اورعوام کو ملنے والا عید کا تحفہ ٹرانسپورٹرز نے چرا لیا۔ آبائی علاقوں میں عید گزار کر واپس جانے والوں سے…

خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں ،آزاد کشمیرمیں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں ،آزاد کشمیرمیں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں ، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور سمیت…

سانگلہ ہل : وزیراعلی پنجاب کی جاں بحق بچوں کے گھر فاتحہ خوانی

سانگلہ ہل : وزیراعلی پنجاب کی جاں بحق بچوں کے گھر فاتحہ خوانی

سانگلہ ہل (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے سانگلہ ہل کے 5 بچوں کے والدین سے تعزیت کی، وہ قصور میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے 8 سالہ ساجد کے گھر بھی گئے۔ وزیراعلی…

دہشتگردی ختم کرنے میں تاخیر نہ کی جائے : الطاف حسین

دہشتگردی ختم کرنے میں تاخیر نہ کی جائے : الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تاخیری حربوں سے گریز کیا جائے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں گرلز ہائی سکول، مہمند ایجنسی میں…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے میں ملک کے بیشتر حصے خشک موسم کے زیر اثر رہیں گے۔ کچھ علاقوں میں مطلع ابر آلود ہونے…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے دو شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، ڈالمیا میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے، ڈالمیا میں رینجرز نے…

گورنر سندھ کی یقین دہانی پر تاجر برادری کی ہڑتال موخر

گورنر سندھ کی یقین دہانی پر تاجر برادری کی ہڑتال موخر

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد کی یقین دہانی پر کراچی کی تاجر برادری نے ہڑتال 30 نومبر تک موخر کر دی۔ کراچی میں کے سی سی آئی کے وفد نے قاسم تیلی کی سربراہی میں گورنر عشرت العباد سے ملاقات کی۔…

دہری شہریت کا بل نومبر میں پاس کرایا جائے گا ، رحمان ملک

دہری شہریت کا بل نومبر میں پاس کرایا جائے گا ، رحمان ملک

لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہری شہریت کا بل نومبر میں سینٹ سے پاس کرایا جائے گا، مسلم لیگ (ن) بھی بل کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دے۔ لندن میں انہوں نے کہا کہ وہ بیرون…

کراچی : فیکٹری میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی : فیکٹری میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر30گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ۔کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ مخدوش عمارت کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ ہے ۔گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میں کے پچھلے حصوں میں بھڑکنے والے…

قربانی کے عمل سے مسلمانوں میں سنت ابراہیمی کی یاد تازہ ہوتی ہے، عقیل خان سینئر نائب صدر

قربانی کے عمل سے مسلمانوں میں سنت ابراہیمی کی یاد تازہ ہوتی ہے، عقیل خان سینئر نائب صدر

لاہور ( پریس ریلیز) قربانی کے عمل سے مسلمانوں میں سنت ابراہیمی کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ مسلمان جب قربانی کرتے ہیں تو اللہ کے ہاں یہ عمل بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور اسکا بہت بڑا اجرملتا ہے۔ ان خیالات…

مہمند ایجنسی: شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا

مہمند ایجنسی: شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا

ہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقے میاں منڈی میں شدت پسندوں نجی اسکول کے باہر دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔بارودی مواد…

وہاڑی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

وہاڑی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

وہاڑی کے نواحی علاقے میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی علاقے پپلی اڈا میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور 2بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ شوہر نے بیوی…