کیس کی سماعت مکمل ہونے تک سی این جی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

کیس کی سماعت مکمل ہونے تک سی این جی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سی این جی کیس کی سماعت مکمل ہونے تک قیمتیں برقرار رکھی جائیں۔ وزارت پٹرولیم بنیادی آئینی حقوق کا خیال رکھے۔ لاکھوں صارفین کے حقوق اورمفاد کا معاملہ ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…

رحمٰن ملک دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

رحمٰن ملک دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے دہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقول طلب کرلی ہے ۔دہری شہریت کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے…

پی آئی اے کی پرواز 329 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز 329 حجاج کرام کو لے کر پشاور پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز 4 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچی۔ حجاج کرام کو لے جانے کے لئے ایئرپورٹ پر اہل خانہ کی بڑی تعداد موجود تھی جس کی وجہ سے ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کو سخت رکھا گیا۔ اس موقع…

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماہ اکتوبر کے دوران 259 افراد اور 18 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی۔ماہ اکتوبر بھی اہلیان کراچی کے لئے امن اور سکون کی کوئی نوید نہ لاسکا۔ اس…

سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، سکردو میں درجہ حرارت منفی چار ہو گیا

سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، سکردو میں درجہ حرارت منفی چار ہو گیا

پاکستان (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔سکردو میں درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔بالائی علاقوں میں سردی بتدریج بڑھتی جا رہی ہے جس کے اثرات ملک کے دیگر حصوں میں بھی محسوس کیے…

تحریک انصاف کے راہنماؤں کا پارٹی انتخابات ملتوی کرانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے راہنماؤں کا پارٹی انتخابات ملتوی کرانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنماں نے جماعت کی اعلی قیادت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے دباؤ بڑھا دیا ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی رہنماں کی بڑی تعداد ملکی انتخابات کے پیش نظر پارٹی الیکشن ملتوی…

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافرکے بیٹ سے ہیروئن کے نوے کیپسول برآمد ہوئے۔ اے این ایف نے ملزم کوگرفتارکر لیا۔ ذرائع کے مطابق بونیرکا رہائشی شاہ زمان بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کی پرواز سے مسقط…

کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں، جتنے دکھائے جاتے ہیں ، گورنر سندھ

کراچی کے حالات اتنے خراب نہیں، جتنے دکھائے جاتے ہیں ، گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنے دکھائے جاتے ہیں، بین الاقومی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ…

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید…

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا میں انہیں ناجائز طور پر ائیر پورٹ پر روکا گیا جس سے ملک کی توہین ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکا اور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچے۔…

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمتوں کا فارمولاطے کرنے کیلئے تجاویز تیار کر لی گئیں، یہ تجاویز اوگرا آج سپریم کورٹ میں پیش کرے گا۔اوگرا نے سی این جی پر سرچارج یکم جولائی 2012 کی سطح پر لانے اور سی…

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی 16 ویں روز بھی ہڑتال ، مریض پریشان

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی 16 ویں روز بھی ہڑتال ، مریض پریشان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 16 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں مشکلات کا سامنا ہے۔ڈاکٹر محمد سعید خان کو 16 اکتوبر کی…

لطیف کھوسہ کی چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ملاقات

لطیف کھوسہ کی چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ملاقات

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ گورنر پنجاب اور چوہدری برادارن میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال ، پنجاب میں خالی ہونے والی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت96روپے تک پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت96روپے تک پہنچ گئی

کراچی انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کے باعث اوپن مارکیٹ میں یہ ایک بار پھر 96 روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ 5 ٹریڈنگ سیشن میں…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

پشاورخیبر پختونخوا اور فاٹا میں محکمہ ڈاک کے ذریعے تقسیم کی جانے والی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 72 ہزار…

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

نوازشریف کی الیکشن کیلئے ملک بھر میں ضلعی کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

لاہورمسلم لیگ ن کی قیادت نے آئندہ الیکشن کی تیاریوں کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ اس سلسلے میں رائے ونڈ میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔مسلم لیگ ن کے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ،…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ا براہیم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف انتخابی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس…

ساکھ خراب نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی انتخابات میں سرپرائز دے گی: اعتزاز احسن

ساکھ خراب نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی انتخابات میں سرپرائز دے گی: اعتزاز احسن

سپریم کورٹ بار(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا وقت اٹھارہ مارچ تک ہے جس کے بعد بروقت انتخابات کروا دیے جائیں گے پارٹی کی ساکھ خراب ہونے کا تاثر غلط ہے پیپلز پارٹی الیکشن میں…

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک بھارت ویزہ معاہدے کی بھی توثیق کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،شفاف انتخابات وقت کا تقاضا ہے ۔ پرویز اشرف

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،شفاف انتخابات وقت کا تقاضا ہے ۔ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ پیپلز پارٹی اور اس کے اتحادی منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر یقین رکھتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…

ق لیگ سے اختلافات، پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ق لیگ سے اختلافات، پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کی مسلم لیگ قا ئد اعظم کیساتھ اختلافی معاملات طے کرنے کے لئے صدر آصف علی زرداری کی قائم کردہ رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ کمیٹی کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا…

زربابا اور چالیس چوروں کا یوم حساب قریب آچکا: شہباز شریف

زربابا اور چالیس چوروں کا یوم حساب قریب آچکا: شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ زر بابا اور چالیس چوروں کا یوم حساب قریب آ چکا ہے اور عوام آئندہ انتخابات میں میں زر بابا کا کڑا احتساب کریں گے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں اراکین اسمبلی سے ملاقات…

بلوچستان حکومت سرکاری خزانے سے خرچ نہ کرے: چیف جسٹس

بلوچستان حکومت سرکاری خزانے سے خرچ نہ کرے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے آج حکم جاری کریں گے کہ بلوچستان حکومت سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہ کرے۔صوبائی حکومت کے پاس آئینی اتھارٹی نہیں تو پھر حکومت کیسے کام کررہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…

سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سروے کے لئے ایک سال کی ضرورت نہیں ، زمینوں کا سروے تین ماہ میں کرکے رپورٹ پیش کی جائے ۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی…